پولینڈ میں بعض تحریک پسندوں نے روسی سفیر سرگی آندریف پر سرخ رنگ پھینک دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ یوکرین کے خلاف روسی جنگ کی مخالفت کرنے والے تحریک پسندوں کے ایک گروپ نے وارسا میں واقع سابق سویت فوجیوں کے قبرستان میں روسی سفیر کی موجودگی پر بطور احتجاج سرخ رنگ پھینکا۔ روسی سفیر کا چہرہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سری لنکا میں مظاہرے شدید ہو گئے،وزیراعظم مستعفی
سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے نے شدید مالی بحران کے بعد ملک گیر ہونے والے عوامی احتجاج، مظاہروں اور امن و امان کی شدید بگڑتی ہوئی صورت حال سے مجبور ہوکر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ بی بی سی کے مطابق، سری لنکا میں شدید مالی اور سیاسی بحران کے بعد عوامی مزید پڑھیں
شرح پیدائش میں اضافہ نہ ہوا تو جلد یا بدیر جاپان ختم ہو جائے گا: ایلن مسک
الیکٹرک گاڑیوں کی فرم ٹیسلا اور خلائی رسل و رسائل کمپنی اسپیس ایکس کے منتظم اعلیٰ ایلن مسک نے کہا ہے کہ اگر جاپان نے اپنی تیزی سے گرتی شرح پیدائش میں اضافہ نہ کیا تو جاپان جلد یا بدیر صفحہ ہستی سے مِٹ جائے گا۔ ایلن مسک نے ٹویٹر سے، جاپان کی خبر ایجنسی کویوڈ مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں ہیپاٹائٹس کے پراسرار واقعات
انڈونیشیا میں نامعلوم وجہ سے مشتبہ ہیپاٹائٹس کے 15 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ انڈونیشیا کے وزیر صحت بوڈی گناڈی سادیکن نے آن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک میں اب تک نامعلوم اصل اور مشتبہ ہیپاٹائٹس کے 15 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ وزیر صادقین نے بتایا کہ جب 27 اپریل کو پہلے مشتبہ مزید پڑھیں
برکینا فاسو:مسلح حملہ آور جیل سے65 قیدیوں کو بھگا کر لے گئے
بر کینا فاسو کے شمال مغرب میں واقع ایک جیل پر دھاوا بولتےہوئے 65 قیدیوں کو رہا کروالیا ۔ مقامی میڈیا کے مطابق، نونا شہر میں اراضی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر سوار نا معلوم مسلح افراد نے شہر کو گھیرے میں لینے کے بعد جیل میں حفاظتی قوتوں کے ساتھ 5 گھنٹے تک فائر نگ مزید پڑھیں
عمران خان کو گرفتار کیا تو پورا پاکستان جام کردیں گے، پی ٹی آئی قیادت کا فیصلہ
پی ٹی آئی چیئرمین کی ممکنہ گرفتاری کی صورت میں خطرناک حکمت عملی طے کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر عمران خان گرفتار ہوئے تو اس کیخلاف شدید ردعمل دیتے ہوئے پورا ملک جام کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ اہم ترین فیصلہ تحریک انصاف مزید پڑھیں
گورنر ہاؤس پر حملہ ہوا تو نتائج مختلف ہونگے، خانہ جنگی ہو سکتی ہے: گورنر پنجاب
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل اور وزیر داخلہ اپنے دھمکی آمیز اشتعال انگیز بیانات سے خانہ جنگی کو دعوت دے رہے ہیں۔ دونوں نے ثابت کر دیا کہ وہ راؤنڈ محل کے درباری غنڈے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں گورنر پنجاب نے مزید پڑھیں
عمر سرفراز چیمہ آج سابق گورنر پنجاب بن جائیں گے، مجیب الرحمان شامی
سینئر تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے نوٹی فیکیشن جاری ہو جائے گا کہ عمر سرفراز چیمہ گورنر پنجاب نہیں رہے، صدر مملکت ان کو اس عہدے پر براجمان نہیں رکھ سکتے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر” میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گورنر کو مزید پڑھیں
جمائما گولڈ سمتھ نے حدیث مبارکہ شیئر کر دی
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے ہمسایوں کے حقوق پر حدیثِ مبارکہ شیئر کرتے ہوئے معروف اسلامی سکالر امام شیخ ابراہیم موگرہ کے پڑوسیوں کے حقوق پر بیان دیتے ویڈیو شیئر کی۔ جمائما گولڈ سمتھ کا اپنی اس ویڈیو کے کیپشن میں بتایا کہ "بین المذاہب پر کام کرنے کے لئے اعزاز مزید پڑھیں
عمران خان کی فوج مخالف تقریر، قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور
قومی اسمبلی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی فوج مخالف تقریر پر قرارداد مذمت منظور کر لی ہے۔ یہ قرارداد وفاقی وزیرپارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے پیش کی۔ سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا کہ قومی سلامتی کے اداروں پر کوئی بھی رکیک حملہ، کمزور کرنے کی کوشش، چھپے یا کھلے الفاظ مزید پڑھیں