روس کے دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملوں کے بعد کے تمام ہوائی اڈوں کو پروازوں کی آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ماسکو پر یوکرین کی جانب سے ڈرون حملہ کیا گیا جسے روس کے دفاعی نظام نے ناکام بنادیا تاہم ڈرون کا ملبہ گھر پر گرنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ یوکرین کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سوڈان، نیالا شہر میں گھمسان کی جھڑپوں میں 60 افراد لقمہ اجل
=ru?
تعمیراتی شعبے میں 42 ترک فرمیں دنیا کی پہلی 250 فرموں میں شامل
=rǕ?!$cn”ʷx}]v6r1L3`dmЬDU+n}:PV$tv?틋ʖ
فرانس میں نانٹیس پیرس لائن پرآتشزدگی کی وجہ سے مسافرکئی گھنٹے ٹرین ہی میں محصور
=ru?
ترک سرحد کے قریب یونانی جنگلات میں آگ،18 تارکین وطن جل کر ہلاک
یونان کے جنگل سے غیر قانونی طور پر ترکیہ میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران 18 تارکین وطن آتشزدگی میں بری طرح جل کر ہلاک ہوگئے۔ خبر کے مطابق، یونان سے متصل ترکیہ کی سرحد کے نزدیک بری طرح جلی ہوئی 18 لاشیں ملی ہیں جو کہ یونان کے جنگلات میں تیزی سے پھیلنے والی مزید پڑھیں
چین:کان میں شدید دھماکہ،11 افراد دب کر ہلاک
=ksǑ]0,LxQ|H~ٴs)Y`% $ԃf%XqߗʊdYΝ?+_’W]3v)J”T;=====c=S?}{sej˙BiS8Fj3S3ǙkpOeU]u3oLf]Kmp+fXն
جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ،6 جوان شہید
=]sqEn p x!Ɋ#Ar,;wqw%ĔlTŦV^% 29RwRy_H.~@RKw{=====cOzO^hnØ:Đz%Ӳ_U+52pԱ’%q”ISԕɶCJrFrU’Ct 050vJD6.u;k+nt6:^]twV;t6K;d*kж{2J2=$֏9(W*u[oeFXM˝OwV{eu3E v?:W: =FXtr¸y uրOð6 ^pw5vӲ݈ںj T!9lJ1NmK Ehȶ7cvN3dDʮeGpnV[Haڍ`tCBCJM6″2Lv;:͙ԅ6ߜ̗ |/fI7gJ5Oͺ4InU54iTmi*Xy78’QFg64h^QKLKy*GkxuVGKcGs}GKcry|/0ުՐu3 dn^Ӷv=Xc躓l`V1iJML+9Gljڪ+(f%fc~AmMk k^,pĕdYgdDvթC0Y*˲GmRoz]rIL-`’CLrAs؇34y3%mSKRxP
ترکیہ کی یورپی یونین میں رکنیت کی حمایت کرتے ہیں: بلغاریہ
=]sq? X/AIIV Rݹv{8)~e*-‘8eIC (SDOyQN)u*t !1TۛYy~djʙr[θJ3GQsLQfԹ2P]s/(2VZ:2Lsl
عالمی ادارہ صحت کی اپیل: نئے کورونا ویریئنٹ کے ٹیسٹوں میں اضافہ کیا جائے
عالمی ادارہ صحت نے حالیہ دنوں میں ایریس ویریئنٹ کے بڑھتے ہوئے کیسوں کے مقابل حکومتوں سے ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافہ کرنے اور شہریوں سے پُرسکون رہنے کی اپیل کی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ” حالیہ چند ہفتوں سے کووِڈ۔19 کے نئے ویریئنٹ مزید پڑھیں
ترکیہ کی جانب سے نسل پرستی، زینو فوبیا اور نفرت انگیز جرائم سے نبٹنے کی اپیل
ترکیہ نے نسل پرستی، زینو فوبیا اور نفرت انگیز جرائم سماجی امن و سکون اور عالمی جمہوری اقدار کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ وزارت خارجہ نے "مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر تشدد کے متاثرین کی یاد کے عالمی دن” پر ایک تحریری بیان جاری کیا ہے ۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں