ترک وزیر توانائی کی عراقی ہم منصب سے انقرہ میں ملاقات

توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر الپ aرسلان بائراکتار نے گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ میں عراق کے نائب وزیر اعظم برائے توانائی امور اور وزیر تیل حیان عبدالغنی سے ملاقات کی۔ وزارت توانائی و قدرتی وسائل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات کے دوران علاقائی مسائل بالخصوص ترکی عراق مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں طغیانی،1 لاکھ سے زائد افراد منتقل

 پاکستان کے صوبہ پنجاب میں مون سونبارشوں کے باعث ماثرہ علاقوں سے  ایک لاکھ سے  زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔  امدادی ٹیموں  کے مطابق، دریائے ستلج میں طغیانی   اااور دیگر نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے سے امدادی کاروائیوں کا دائرہ بڑھا دیا گیا ہے۔  بتایا گیا ہے کہ بالخصوص سیلاب مزید پڑھیں

غیر قانونی نقل مکانوں نے بیراج کے راستے امریکہ میں داخل ہونا شروع کر دیا

امریکہ میں مون سون بارشوں کے سیلابی ریلوں کے اخراج اور نسلی خاتمے کے خطرے سے دوچار ہرنوں  کو گزر گاہ فراہم کرنے کے لئے بیراجوں کے دروازے کھول دیئے گئے ہیں۔ بیراجوں کے دروازے کھُلنے کے بعد غیر قانونی نقل مکانوں نے ملک میں داخلے کے لئے ان راستوں کو استعمال کرنا شروع کر مزید پڑھیں

ترکیہ: انطالیہ کا ٹوئرازم سیزن ایک کروڑ 64 ہزار 782 سیاحوں کے ساتھ ٹاپ پر

ترکیہ کے ضلع انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد رواں سال یکم جنوری سے 22 اگست کے دوران گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 20 فیصد اضافے کے ساتھ ایک کروڑ 64 ہزار 782 ہو گئی ہے۔ انطالیہ ضلعی محکمہ ثقافت و سیاحت کے اعداد و شمار کے مطابق یکم سے 22 اگست کے مزید پڑھیں