صدر پوتن کا فوج سے خطاب: "مجھے آپ پر فخر ہے"

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے روسی فوجیوں سے خطاب میں ان کی خدمات کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ "مجھے آپ پر فخر ہے”۔ پوتن نے کرسک کے قصبے پونیری میں سابقہ سوویت یونٹوں کی جنگِ کرسک میں نازیوں کے خلاف حاصل کردہ فتح  کی 80 ویں سالانہ یاد کی تقریب میں مزید پڑھیں

شمالی کوریا کی جاسوس سیارہ خلا میں بھیجنے کی کوشش ناکام ہو گئی

 شمالی کوریا کا جاسوسی کےلیے خلا میں  بھیجنے  کےلیے  تیار کردہ مواصلاتی سیارہ دوسری بار بھی ناکامی کا شکار ہو گیا ۔  شمالی کوریائی  خلائی ایجنسی نے  بتایا کہ  کولیما ون  اور مالیگ یونگ ون  نامی مواصلاتی سیارے خلا میں بھیجنے کی کوشش ناکام ہو چکی ہے۔ خلائی ایجنسی نے بتایا کہ اس ناکامی کے مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے 40 دہشت گردوں کا صفایا کردیا

ترک مسلح افواج   نے گزشتہ ہفتے کے دوران بشمول شمالی عراق اور شام،  40 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کردیا ہے اور  یکم جنوری سے اب  تک 1102 دہشت گردوں کا صفایا کیا جاچکا ہے۔ وزارت قومی دفاع  نے دہشت گردی کے خلاف جنگ سے متعلق تازہ ترین معلومات شئیر کی ہیں۔ اس کے مطابق، مزید پڑھیں

بریکس میں مشترکہ کرنسی کے اجراء کے لئے کوششیں جاری رہیں گی: پوتن

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ بریکس میں مشترکہ کرنسی کے استعمال کے لئے کوششیں جاری رہیں گی۔ صدر پوتن نے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانزبرگ میں منعقدہ 15 ویں بریکس سربراہی اجلاس کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں ویڈیو کانفرنس شرکت کی  ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا  مزید پڑھیں

جب تک زلزلہ زدگان کا مادی نقصان پورا نہیں ہو جاتا ہم پر نیند حرام ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم عوامی خوشحالی میں اضافے کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے۔ صدر ایردوان نے، دارالحکومت انقرہ میں حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے مرکزی دفتر میں پارٹی کے ضلعی سربراہی اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں 6 فروری کا مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کی کمان گاہ تباہ کر ڈالی

 روس نے یوکرین کی ایک فوجی کمان گاہ پر حملہ کر دیا ۔ روسی امور دفاع کے ترجمان ایگور کونا شینکوف نے ماسکو میں اس حوالے سے اپنے بیان میں بتایا کہ ہماری فون نے  یوکرین کے متعین کردہ بعض اہداف کو نشانہ بنایا ہے، گزشتہ شب روسی فوج نے فضا سے مار کرنے والے طویل الفاصلہ مزید پڑھیں

جرمنی نے آسان حصول شہریت کا قانون پارلیمان میں پیش کر دیا

جرمن حکومت نے آج ایک نیا قانون متعارف کرایا ہے جس کی منظوری کے بعد اب غیر ملکیوں کا جرمنی کی شہریت لینا مزید آسان ہو جائے گا۔  خبرکے مطابق، جرمن کی پارلیمان نے شہریت کے نئے قانون کو منظوری کے لیے پیش کیا گیا ہے جس میں جرمنی کی شہریت کے حصول کے لیے مزید پڑھیں

ملاح کا سفر نامہ 26

موسم صاف اور دھوپ ہے، ہوا ہلکی ہے، سمندر قدرے  بپھرا ہے۔ ہماری منزل Heracleia Pontica ہے۔ اگر آپ جن کی ہم اپنی کشتی پر میزبانی کریں گے، تیار ہیں  توہمارا سفر شروع ہو  تا ہے۔ ہم نے بحیرہ اسود میں سفر کرنا شروع کیا، ہمارا راستہ Zonguldak کا ایر ایلی قصبہ ہے… آج ہم مزید پڑھیں

عالمی ایتھلیٹیک مقابلے:برطانوی ایتھلیٹ نے ڈرامائی انداز میں طلائی تمغہ جیت لیا

 عالمی ایتھلیٹک چیمپیئن شپ میں برطانوی جوش کر نے پندرہ سو میٹر کی دوڑ میں طلائی  تمغہ حاصل کیا ہے۔  انہوں نے اس دوڑ میں ناروے کے پسدیدہ ایتھلیٹ  جیکب انگبرجسٹن کو  ہرا دیا جو کہ ایک حیران کن واقعہ تھا۔ پانچ ہزار میٹر کی دوڑ میں  عالمی چیمپیئن جیکب  انگ برجسٹن کو برطانوی ایتھلیٹ نے بوداپسٹ مزید پڑھیں

خارجہ امور  کی کمیٹی کے چیئرمین فواد اوکتائے کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگان کے اعزاز میں ظہرانہ

ترکیہ  کی قومی اسمبلی کی خارجہ امور  کی کمیٹی کے چیئرمین فواد اوکتائے امریکہ کے ایوان نمائندگان کے اعزاز میں  ظہرانہ دیا ہے۔ ایوان نمائندگان کے ارکان جو ولسن، ڈین فلپس، وکٹوریہ اسپارٹز اور انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے حکام نے دارالحکومت انقرہ کے اسمبلی تقریب ہال میں دیے گئے ظہرانے میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں