بریکس اجلاس اختتام پذیر ہو گیا، 6 ممالک کو رکنیت کی دعوت

جنوبی افریقہ کی میزبانی میں 22 تا 24 اگست کو جوہانزبرگ میں منعقدہ  15 واں بریکس سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل بریکس گروپ کا اجلاس گروپ میں نئے اراکین کی قبولیت کے فیصلے کے حوالے سے ایک تاریخی اجلاس تھا۔ کثیر تعداد میں عالمی مزید پڑھیں

یورپی یونین: تباہ ہونے والے نجی جیٹ میں پریگوژن کی موجودگی کی تصدیق نہیں ہو سکتی

یورپی یونین کمیشن کے ترجمان پیٹر اسٹانو کا کہنا ہے کہ روسی نجی سیکیورٹی کمپنی ویگنر کے بانی یوگینی پریگوژن کی موت سے متعلق دعووں   کی، روس سے جاری کردہ  کسی بھی معلومات کی طرح، تصدیق کی ضرورت ہے۔ پیٹر اسٹانو نے پریگوجن کی موت سے متعلق دعووں  کے حوالے سے ایک بیان میں  کہا مزید پڑھیں

امریکہ کی جانب سے 11 افراد اور 2 تنظیموں پر پابندیاں

امریکہ نے 24 فروری 2022 سے جاری روس یوکرین جنگ میں بچوں کی جبری منتقلی اور ملک بدری سے منسلک 11 افراد اور 2 تنظیموں پر پابندیاں اور ویزا  نہ  دینے  کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی فوجی حکام اور ان افراد پر ویزا پابندیاں مزید پڑھیں

بھارت میں G20 تجارت اور سرمایہ کاری  امور کے وزراء کے اجلاس

بھارت میں G20 تجارت اور سرمایہ کاری  امور کے وزراء کا اجلاس دوسرے دن بھی جاری ہے۔ وزیر تجارت عمر بولات سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں بین الا وفود اوربلمشافہ مذاکرات کر رہے ہیں۔ وزیر عمر بولات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سربراہی اجلاس کے حوالے سے بیانات دیے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ترکیہ نے 2023 کے 7 مہینوں میں 30 ملین 93 ہزار 446 سیاحوں  کی میزبانی کی

ترکیہ نے 2023 کے 7 مہینوں میں 30 ملین 93 ہزار 446 سیاحوں  کی میزبانی کی ہے۔ 7 ماہ میں ترکیہ آنے والے سیاحوں میں  سے 26  ملین  76 ہزار 240 غیر ملکی اور 3 لاکھ 327 ہزار 206 بیرون ملک مقیم شہری تھے۔ جنوری سے جولائی کے عرصے میں ترکیہ آنے والے غیر ملکیوں مزید پڑھیں

پاکستان: تقریباً 40 لاکھ بچوں کو پینے کا صاف پانی میّسر نہیں ہے

پاکستان میں گذشتہ سال کےسیلاب کے بعد سے تاحال تقریباً 40 لاکھ بچوں کو پینے کا صاف پانی میّسر نہیں ہے۔ اقوام متحدہ  کے ادارہ برائے اطفال ‘یونیسیف’ کے جاری کردہ تحریری بیان  کے مطابق گذشتہ سال سیلاب سے متاثرہ ہونے والے علاقوں میں تقریباً 80 لاکھ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں  مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس کا نماز جمعہ کے دوران مسجد اقصی پر حملہ

مقبوضہ مشرقی القدس میں مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والوں پر اسرائیلی فوج نے حملہ کیا۔ ہزاروں فلسطینی اور غیر ملکی مسلمان جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے ہر ہفتے کی طرح مسجد اقصیٰ میں جمع ہوئے۔ الاسباط گیٹ پر، جو کہ مسجد اقصیٰ کے داخلی راستوں میں سے مزید پڑھیں

ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن، عالمی تجارتی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے

ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے رپورٹ کیا  ہے کہ آٹو موبائل کی مضبوط مانگ کی  بدولت عالمی تجارت میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈبلیو ٹی او کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ’پروڈکٹ ٹریڈ بیرومیٹر‘ کے مطابق رواں سال جون میں عالمی تجارت میں اضافہ دیکھا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ تجارتی مزید پڑھیں