ترک و امریکی جنگی طیارں کی مشق کامیاب ہو گئی

 ترک امور دفاع کا بتانا ہے کہ  ترک اور امریکی  طیاروں نے  قریبی فضائی تعاون کی مشقیں کامیابی سے مکمل کرلی ہیں۔  امور دفاع کے مطابق، ترک فضائیہ کے ایف سولہ طیروں نے امریکی ایف اٹھارہ طیاروں کے ہمراہ فضائی متحارب کنَٹرولر کی شرکت سے  فضائی تعاون کی مشقوں کو کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔  

قومی جدوجہد کی 101 ویں سالگرہ،ایردوان کا تہنیتی پیغام

 صدر  رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز بڑے  معرکے کی 101ویں سالگرہ کے موقع پر قومی جدو جہد میں شامل سورماوں کو یاد کیا ۔  ایردوان نے سوشل میڈیا پر  کہا کہ  ترک قوم کے استقلال و مستقبل کی پروا میں  جنگ آزادی کو کامیابی سے ہمکنار کروانے والی اس  اہم جدوجہد کی  101 ویں سالگرہ مزید پڑھیں

ترک سیاحتی شعبہ اس وقت عروج پر ہے : وزیر خزانہ

 وزیر خزانہ  مہمت شیمشیک کا کہنا ہے کہ سیاحتی شعبہ اس وقت عروج پر ہے ۔  وزیر خزانہ نے ایکس سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں بتایا کہ  گزشتہ ماہ اکہتر لاکھ غیر ملکی سیاح ترکیہ آئے جو کہ ایک  ریکارڈ ہے، ترکیہ میں ر صارفی قرضہ جات میں  سست روی اور سیاحتی آمدنی مزید پڑھیں

امریکہ میں نسلی منافرت کا ایک اور واقعہ،3 سیاہ فام ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈاکے شہر جیکسن ویل میں  نسلی منافرت کی بنیاد پر مسلح شخص نے ایک ڈسکاؤنٹ سٹور میں تین  سیاہ فام افراد کو گولی مارنے کے بعد خود کشی کر لی۔ حکام کے مطابق سٹور میں سیاہ فام افراد پر  فائرنگ کے بعد جب پولیس نے حملہ آور کو روکا تو اس نے خود کو گولی مار لی۔  جیکسن مزید پڑھیں

روس، تیور میں گرنے والے نجی جیٹ کے ملبے سے 10 افراد کی نعشیں برآمد

روسی تحقیقاتی کمیٹی نے اطلاع دی ہے کہ Tver میں گر کر تباہ ہونے والے نجی طیارے کے ملبے سے 10 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ روسی تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ تیور میں گر کر تباہ ہونے والے نجی جیٹ کے بارے میں جامع  تحقیقات کی مزید پڑھیں

ماداگاسکر، کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں بھگدر مچنے سے کم ازکم 12 افراد لقمہ اجل

ماداگاسکر میں "بحر ہند جزیرہ کھیلوں” کی افتتاحی تقریب میں  بھگدڑ مچنے سے کم ازکم 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کرسچن اینٹسے نے اعلان کیا کہ دارالحکومت انتاناناریوو میں منعقدہ انڈین اوشین آئی لینڈ گیمز کی افتتاحی تقریب کے دوران بیریا اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مزید پڑھیں

بحیرہ اسود اناج راہداری معاملہ ترکیہ کے اولیت کے معاملات میں شامل ہے، وزیر خارجہ فیدان

وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا کہ بحیرہ اسود اناج اقدام کا احیاء ترکیہ کے لیے ایک اولین  ترجیح ہے اور صدر رجب طیب ایردوان اس معاملے پر انتہائی منظم  طریقے سے کام کر رہے ہیں۔ وزیر فیدان نے سرکاری دورہ کرنے والے  یوکرین کے دارالحکومت کیف میں کل اپنے  ایک بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں