=ksǑ]0,xM t$i’)Y`%B$ԃf%J$w/W1ee=(ǖsr+䪫z{f_.EQ2=====C=?;,ӽ9w2SLQa3gfWC) {LQ5:.ʙ7S2R0V-[ SMngaidRsݵ틽 ]nl}Xwm_x”tu/g+kgk`{p6zXpwwwwo ֽ#hܭ:F3l+2 wa[zM[zO~ϨyY0Ы@dÀ#
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک و روسی وزرائے خارجہ جلد ہی ملیں گے: روسی امور خارجہ
روس امور خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ خاقان فیدان روسی ہم منصب سرگی لیوروف سے جلد ہی ماسکو میں ملاقات کریں گے۔ ترجمان نے روسی خبر ایجنسی تاس کو بیا دیتے ہوئے روس اور ترکیہ کے درمیان اعلی سطحی ملاقاتوں سے متعلق معلومات دیں ۔ زخارووا نے بتایا کہ مزید پڑھیں
البانوی وزیر اعظم: صدر ایردوان ایک مضبوط اور پکے ارادے کے انسان ہیں
=ksqU0:`aAˊ 9. ]`obJ| B٬#ˉ|Q䘠P@) ?XE:IU|_Hwn ABdv{z{5#O3?{E{us~2SjLQz54)e@#W#O) {řLQԹ:.Jwg^R29@es3b[O6M5K㧆j”fLY^%]غYcF$YЙ~u:{|{_l}k*:nЯQ5VIE(k4~Ҩp~ PMŭ/8yܙ6uiϚSF]L.g;{tfŮ~I=ʦcF=NrV+Z܃ "n91_’rʼnYZmu(늫9JZҞוVnyJQz[qߖk)zR|~P EBO4I͊DVs xT57vWƋxkԞ0vxau*=uհ2O/ 5juÊnƬmͮ=#F,j7j2=chLÚg7)*M$U:˝R=TWՓ+۰jl۰䙧`sE4LuV1da7gh c0RN`N? jJ {WVep3Al`u;4uS9w`Y^P=84FCըA()_?’ab!c#F2Qժm Em۶ʴ+8^ιkvͲiTr͡iB09sA̖M2?[`g qg’)QpRكze-X54kaLQWt]8䜩zxO0B dD=Y# ;@M[7SgYÊJV8:RQ,yQ.; v8D$qvMHvn0k#ԕ齝*s*-:({SqȘi8uw5HLMVo”m3U5J=Ț7-Lp=êz!IsX~Jbj -C:Uf43ˊx;Ixb3cyL1
نائیجیریا: انسانی اموات ہی نہیں گمشدگیوں میں بھی مسلسل اضافہ
نائیجیریا کے شمال مشرق میں 14 سال سے جاری دہشت گردانہ واقعات کی وجہ سے23 ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل اور الامین وقف نائیجیریا کے ڈائریکٹر عیسیٰ سانوسی نے کہا ہے کہ ملک کے شمال مشرق میں بوکو حرام دہشت گرد تنظیم کے بڑھتے ہوئے حملوں کی وجہ سے ہزاروں مزید پڑھیں
فرانس کے اندرنی حصوں میں شدید گرمی جبکہ لپائن پہاڑی سلسلوں پر موسم کی پہلی برفباری
=]sǑC$c,(~}؎_:vrv]r.A/ǹK|/ŔUt?ʕ
مسلم بچے کو تھپڑ لگوانے پر میں شرمندہ نہیں ہوں:ترپتا تیاگی
بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان بچے کو ساتھی ہندو طلبا سے تھپڑ لگوانے والی خاتون ٹیچر ترپتا گیتی کا کہنا ہے اسے اپنے عمل پر کسی قسم کی شرمندگی نہیں ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق ،چند روز قبل سوشل میڈیا پر بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے اسکول کی ایک ویڈیو مزید پڑھیں
روسی افواج سے روبوٹائن گاؤں کو آزاد کروالیاگیا ہے :یوکرینی نائب وزیر دفاع
=ksǑ]0,xmʯv.r1v.+SŹK|_|zlYΝğʕ
اسرائیلی وزیر سے ملاقات کیوں کی؟لیبیائی وزیر خارجہ معطل
اسرائیلی وزیرِ خارجہ ایلی کوہن کی طرف سے گزشتہ ہفتے روم میں لیبیائی وزیرِ خارجہ نجلا منگوش سے بات چیت کے اعلان کے بعد لیبیا کی قومی اتحاد کی حکومت کے سربراہ عبدالحمید دبیبہ نے اپنی وزیرِ خارجہ کو معطل کر دیا اور انہیں تحقیقات کے لیے بھیج دیا۔ ملک کی صدارتی کونسل جو ریاست کے مزید پڑھیں
بھارتی چندریان 3 خلائی تحقیقی گاڑی کی جانب سے درجہ حرارت کا پہلا ڈیٹا
=ru?
بھارتی چندریان 3 خلائی تحقیقی گاڑی کی جانب سے درجہ حرارت کا پہلا ڈیٹا
بھارتی چندریان 3 خلائی تحقیقی گاڑی پر سوار لینڈنگ کرافٹ وکرم نے چاند کے درجہ حرارت کا پہلا ڈیٹا انڈین اسپیس ریسرچ سینٹر (اسرو) کو منتقل کردیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز انٹرنیشنل (اے این آئی) کی خبر کے مطابق، اسرو نے چندریان 3 لینڈر کامیابی کے ساتھ چاند کی سطح پر اترا، مزید پڑھیں