ترکیہ، عراق کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید بلندیوں تک لے جائے گا، وزیر تجارت

وزیر تجارت عمر بولات کا کہنا ہے  کہ ہم دوست اور برادر ملک عراق کے ساتھ تمام شعبوں بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری، تعمیرات  اور لاجسٹکس میں تعلقات کو کہیں  زیادہ بلند سطح تک لیجائیں گے۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں وزیر بولات نے کہا کہ انہوں نے اپنے دورہ بغداد کا آغاز عراق مزید پڑھیں

سویڈن: پاکستانی شہری کی قرآن سوزی میں مداخلت، پولیس نے حراست میں لے لیا

سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں، آبدیدہ حالت میں، قرآن سوزی کے خلاف مزاحمت کرنے والے پاکستانی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پاکستانی شہری ملک شہزاد نے ،عراقی الاصل ‘سلمان مومیکا’ کی طرف سے، پاکستانی سفارت خانے کے سامنے قرآن سوزی  کے خلاف ردعمل ظاہر کیا ہے۔ شہزاد  نے سکیورٹی بیلٹ کے پیچھے سے باآوازِ بلند مزید پڑھیں

پریگوژن کی موت حادثاتی لگتی ہے: وائٹ ہاوس

وائٹ ہاوس  کی ترجمان  کارین جین پیئر نے ویگنر کے بانی یوگینی پریگوژن کی طیارہ حادثے میں موت کو حادثاتی  قرار دیا ہے ۔  ترجمان نے  اپنی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پریگوژن کے طیارہ حادثے سے متعلق فی الوقت کسی قسم کا تبصرہ کرنا مشکل ہوگا، موجودہ حالات اس بات کی طرف اشارہ مزید پڑھیں

یورپین چمپینز لیگ کے پلے آف مرحلے کے دوسرے میچوں کا شیڈول

=]sǑC X|P8ٴs)YK.vA֕ŹK|/b*ɴL*wzEW {p3_.Q@Ubgvuo/ͭ3/1dVN5m+)v9eF {Jk/I9VLMSoϽ(M]SSiU,I2]jL2%,Ag.u;7w{u/Η{al2ށ_I*^gY[g0lun E]߽Mҹ ׻|0*u[oeh=$[ianZYKB%lH”p[R{Jm5iݞ7dF||Gʮeصݦ6Їq{^5߯DijFuTjrܜI]#6Bi8_ȗhdkҢ֖F[Ro-nKL!9Z[U[T*Fc qU)A9y=y*. H~|:c#T(xnQ{apir0^؏)V~tȆQGwYjeL=Aߙ߯a[jm˕)YfW’5?UAEnyԢXݣHljB4]+H΢b_=ͦDNW%5ZG/Y0qIonɰϙNTx(uلEt4~8^8#96̓`”-DVN]UMmR{Ի]m J ̊k4-.Y8Π,1i]d S|5 ;@~X”dXH%CkTia:2 "CPv_*c7ې޻m:}o4+ɣA蜃0GyƟ91_1,eqHV 2kէJ2yJc$(.jS

ترک قومی خواتین والی بال ٹیم یورپی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں

ترک قومی خواتین والی بال ٹیم یورپی چیمپئن شپ میں اپنے سفر پر رواں دواں ہے۔ آخری 16 راؤنڈ میں  بیلجیئم کے ساتھ مد مقابل آ نے والے  ترکیہ نے اپنے حریف کو 3-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ ترک ٹیم نے  میچ کے  پہلے سیٹ کو باآسانی  اپنے نام کر مزید پڑھیں

تاجکستان میں طوفانی بارشیں، 13 افراد ہلاک

تاجکستان میں شدید بارشوں کی وجہ سے اموات کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ تاجکستان صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق طوفانی بارشوں کی وجہ سے وحدت شہر میں 11 اور روداکی شہر  میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بیان کے مطابق صدر امام علی رحمٰن نے ہلاک ہونے والے افراد کے مزید پڑھیں

شمالی کوریا نےمعاشی مشکلات کی وجہ سے سرحدیں کھولی ہیں: جنوبی کوریا

جنوبی کوریا نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے کورونا تدابیر کے تحت تین سال سے بند سرحدوں کو  دوبارہ کھول دیا ہے جو کہ اس کی معاشی مشکلات کی وجہ سے ہے ۔ یان ہوپ کی خبر کے مطابق، جنوبی کوریا کی وزارت انضمام کے ترجمان کوُبی ینگ سام نے بتایا کہ  شمالی کوریا  نے اپنے مزید پڑھیں