استنبول میں ماہ جولائی میں 1 ملین 873 ہزار 97 افراد کی میزبانی کی گئی اور اس طرح ، استنبول میں گزشتہ 10 سالوں میں ماہانہ بنیادوں پر سیاحوں کی سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ کی گئی ہے۔ استنبول کے صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف کلچر اینڈ ٹورازم کے اعداد و شمار کے مطابق 2022 کے پہلے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فلپائن: ساولا سمندری طوفان، شدید بارشیں اور سیلاب
فلپائن کے شمال میں ساولا سمندری طوفان شدید بارشوں کا سبب بن رہا ہے۔ فلپائن محکمہ آفات کے جاری کردہ بیان کے مطابق ساولا سمندری طوفان کی وجہ سے ملک کے شمال میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کا سامنا ہے۔ متاثرہ علاقوں سے 2 ہزار 300 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل مزید پڑھیں
ترک مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ، آذربائیجانی صدر سے ملاقات
آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف نے باکو میں موجود ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل متین گوراک سے ملاقات کی ۔ آذربائیجانی ایوان صدر کے مطابق، اس ملاقات میں کہا گیا ہے کہ دو طرفہ دوستانہ و بردارانہ تعلقات کو تمام شعبہ جات سمیت عسکری شعبے میں بھی فروغ حاصل ہوا ہے۔ ملاقات میں مزید پڑھیں
65 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے 20 تا 25 سینٹی گریڈ درجہ حرارت نیند کے لیے بہترین
امریکی محققین نے اس بات کا تعین کیا ہے کہ 65 سال سے زائدعمر کے افراد میں اچھی رات کی نیند کے لیے کمرے کا مثالی درجہ حرارت 20 تا25 ڈگری ہونا چاہیے۔ تحقیق کے مطابق جس کے نتائج ’سائنس آف دی ٹوٹل انوائرمنٹ‘ نامی جریدے میں شائع ہوئے، ماہرین کی ٹیم نے 65 سال مزید پڑھیں
شمالی کوریا: ہالینڈ، ڈنمارک اور ناروے کا فیصلہ امن مخالف اقدام ہے
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ہالینڈ، ڈنمارک اور ناروے کا یوکرین کو ایف۔16 طیارے فراہم کرنے کا فیصلہ "امن مخالف ” اقدام ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی KCNA کے مطابق ملک کے بین الاقوامی تحقیقاتی انسٹیٹیوٹ نے یورپی ممالک کے، یوکرین کو ایف۔16 طیاروں کی فراہمی کے، فیصلے پر جائزہ پیش مزید پڑھیں
ترکیہ اور عراق ترقیاتی شاہراہ منصوبے کے معاہدوں پر عنقریب دستخط کریں گے، الا اسدی
عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ الا سوڈانی کے ٹرانسپورٹ ایڈوائزر ناصر الااسدی نے کہا ہے کہ ترکیہ اور عراق ترقیاتی شاہراہ منصوبے کے معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ الااسدی نے عراق سے شائع ہونے والے سرکاری اخبار "الصباء” کو کچھ بیانات دئیے۔ اخبار نے اسدی کے بیان کہ "ترکیہ اور عراق کے درمیان ترقیاتی شاہراہ مزید پڑھیں
جنوبی کوریا، جاپانی فوکو شیما سے تابکار پانی کا نکاس احسن طریقے سے کیا جا رہا ہے
=ru?
شام، دیرالزور میں پی کے کے۔ وائے پی جی دہشت گردوں اور عرب گروہوں کے درمیان تصادم
=koǑ?WIƜ}Z:z؎/M;3ӻ3jfV-$.Vŗ ,H(JT쒟yΐ0dsg=C{ώtfN¿Tj1pff8Ōh6uEa8})ԡTVU^1KXFv+ۖ-ئi7ai SMɧڷKE^l훝Kֹqum./6/ӟO4.?ҾI}U(;`B,5s:6穉p}}.w. Ѹ[vgVdR{NY/BpF+%bxj*nY5y5DYuQNkT*1jjgrzc(۵d :L|1#DWw’rfqe-wŖsP准sXkrMG,RtlKtW5- 7up=W)C|O!V(\YQj ͑^7:2TȍhB^#lgXBah+’PMs2]S+AgAcTfXQgV`vcbTpepHSa8F49p^QFq)E^ISE=PٺU͈e7;PTe8*ujN^f2~v0?#6Ӱͬzkj;{{O”taQT8dW٨
پریگوژن کی آخری رسومات کا فیصلہ ان کے رشتے داروں پر منحصر ہے: پیسکوف
روس کے صدارتی ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ویگنر کے بانی یوگینی پریگوژن کی آخری رسومات رشتے داروں کے فیصلے کے بعد ہی ہونگی ۔ پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں سے حالا ت حاضرہ سے متعلق غور کیا ۔ ترجمان نے صدر ایردوان اور پوتین جلد ہی رابطہ کریں گے جس کے مزید پڑھیں
استنبول کے کینٹ فارسٹ میں شہریوں کے لئے اوپن ایئر سینما
استنبول کے’ کیمر برگاز کینٹ فارسٹ’ میں شہریوں کے لئے اوپن ایئر سینما کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ جنگل میں لگائے گئے اوپن ایئر سینما میں "لارڈ آف دی رِنگز” فلم کے دوسرے حصّے "لارڈ آف دی رنگز: دی فیلو شپ آف دی رنگز” کی نمائش کی جائے گی۔ فلم کی نمائش YBY وُوڈ مزید پڑھیں