ترک ووشو ٹیم عالمی چیمپیئن بن گئی۔ ترک ووشو ٹیم ایمی شان شہر میں منعقدہ نویں عالمی کنگ فو چیمپیئن شپ میں سونے کے چودہ ، چاندی کے سات اور کانسی کے چار مجموعی طور پر پچیس تمغے جیتتے ہوئے ٹیم کی شکل میں چیمپیئن بن گئی۔
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار نے ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل متین گیوراک کو شرف ملاقات بخشا۔ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے ایوان صدر کے بیان کے مطابق لیفکوشا میں منعقدہ میٹنگ میں تاتار نے پیلے شاہرا کے بارے میں اقوام متحدہ کے ردعمل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جب مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کی فلوریڈا میں سیاہ فام شہریوں پر حملے کی مذمت
=]sqEodψJ.{H1%K(Uqd;8Nl$e r)/*)’Ry_Hw. HlNOOOMwSϿqjo̠jǿ֝tioaMg@#Oi{LfWy{3oϾMd]GrϰkncY2F́|ҾҺsmw;XzkYzk[hXn_e^j_n/rks͈n,!L{w’+;I,WZ7s(KU,PHsu⍚_Jc+t[KͧqA Mtψժ5lݫ9Wxzz[MC|~,Ld*?5,
بھارت: آتشبازی کے کارخانے میں دھماکہ،7 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک آتش بازی کا سامنا بنانے والے غیر قانونی کارخانے میں دھماکہ ہو گیا جس میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق، دتہ پوکور علاقے کے ایک گھر میں آتش بازی کا سامنا غیر قانونی طور پر بنایا جاتا تھا جہاں یہ دھماکہ ہوا۔ مزید پڑھیں
امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر مشق کے دوران گر کر تباہ،3 فوجی ہلاک
آسٹریلیا میں فوجی مشقوں کےدوران امریکی فوج کا ہیلی کاپٹرگر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک ہوگئے۔ شمالی آسٹریلیا کے علاقے ڈارون سے 60 کلو میٹر دور میلویل جزیرے کے قریب یہ حادثہ پیش آیا۔ خبر کے مطابق ،اوسپری وی 22 ہیلی کاپٹر میں 23 امریکی فوجی موجود تھے اور حادثے کے مزید پڑھیں
پریگوژن کی ہلاکت، روسی تحققیاتی کمیٹی نے تصدیق کر دی
روس کے تحقیقات کاروں نے غیرسرکاری ملیشیا ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوژن کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے کہا ہے کہ نیم فوجی گروپ ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوژن کی گزشتہ بدھ کو طیارے کے حادثے میں موت کی تصدیق باضابطہ جینیاتی تجزیے سے ہوئی ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی مزید پڑھیں
آسٹریلیا: دوران مشق امریکی ہیلی کاپٹر گر گیا،3 فوجی زخمی
آسٹریلیا کے امور دفاع کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری مشترکہ جنگی مشقوں میں شریک ایک امریکی ہیلی کاپٹر ایک دور افتادہ جزیرے پر گر کر تباہ ہو گیا۔ آسٹریلوی نشریاتی ادارے اے بی ڈی کے مطابق، حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اوسپرے ورٹیکل ٹیک آف ہیلی کاپٹر میں امریکی دفاعی اہلکار سوار تھے جبکہ اس وقت ہیلی مزید پڑھیں
پی کےکے کا اہم دہشتگرد ترک خفیہ ایجنسی کے آپریشن میں مارا گیا
دہشتگرد تنظیم پی کےکے کا عراق و شام میں ٘مصروف دہشتگرد قادری انجو ترک خفیہ ایجنسی کے غارہ میں کیے گئے آپریشن کے دوران مارا گیا ۔ حفاظتی ذرائع کےمطابق، ترک خفیہ ایجنسی نے عراق کے علاقے غارہ میں قادری انجو عرف دوعان کی موجودگی کا پتہ لگایا ۔ قادری انجو شمالی عراق میں مزید پڑھیں
مغربی کنارہ: یہودی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں
مقنبوضہ فلسطین کے کئی علاقوں میں آباد کاروں نے فلسطینیوں اور ان کی املاک پر حملہ کیا عینی شاہدین کے مطابق،مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں اور ان کی املاک پر حملے کئے ہیں۔ اطلاع دی گئی ہے کہ درجنوں آباد کاروں نے نابلس کے جنوب میں قصرہ قصبہ پر دھاوا بولا اور مزید پڑھیں
یوکرینی ڈرونز کے روس پر حملے ناکام بنا دیئے گئے
روسی امور دفاع کا ہکنا ہے کہ یوکرین نے بریانسک اور کورسک پر ڈرونز سے حملہ کیا ہے ۔ بیان کے مطابق، گزشتہ شب اور آج صبح یوکرین سے روسی سر زمین پر ڈرونز کے ذریعے دہشتگردانہ حملے کیے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ یوکرین نے بریانسک اور کورسک کے علاقوں پر ڈرونز سے حملوں مزید پڑھیں