مغرب کی ایران کو تنہا کرنے کی کوششیں ناکام رہی ہیں: رئیسی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مغرب ان کے ملک کو تنہا کرنے میں ناکام رہا ہے اور اس نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے امکانات کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ انھوں نے دارالحکومت تہران میں  گزشتہ روز ایک  اخباری کانفرنس میں کہا کہ دشمن نے دُہری مزید پڑھیں

"یوم ظفر" صدر کا تہنیتی پیغام

 صدر رجب طیب ایردوان نے 30 اگست یومِ ظفر کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔ صدر ایردوان نے اپنے  جاری کردہ پیغام میں 30 اگست یومِ ظفر کی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ "ہم، ہمیں اس فتح کا تحفہ دینے والے جنگ نجات کے سپہ سالار غازی مصطفیٰ کمال اتاترک، اس جنگ مزید پڑھیں

نیویارک میں جمے کی اذان اب لاوڈ اسپیکر پر سنائی دے گی

امریکہ میں تاریخ ساز فیصلہ ہوا ہے اور نیویارک کی مساجد میں جمعے کی اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی ہے مسلم  برادری نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔ اطلاع کے مطابق، امریکی شہر نیویارک میں اب جمعے کی اذان کی گونج سنائی دے گی کیونکہ شہر کی مساجد میں نماز جمعہ کے مزید پڑھیں

"یوم ظفر" امور دفاع کا خصوصی پیغام

وزارت  دفاع  نے 30 اگست کو یوم  ظفرایک ویڈیو کلپ کے ساتھ منایا ہے۔ وزارت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کیے گئے کلپ میں جنگی لمحات کی پرانی تصاویر ہیں اور ترک مسلح افواج کی جانب سے ملکی اور قومی ہتھیاروں، گولہ بارود اور گاڑیوں کے ساتھ جو آپریشن اور مشقیں کی گئی ہیں  مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مختصر فیصلہ مزید پڑھیں

نجلا منقوش کے خلاف تحقیقات شروع کی جائے:پارلیمانی ارکان

لیبیا میں  ارکان پارلیمان ،ماہرین تعلیم اور  تحریک پسندوں نے لیبیائی وزیر خارجہ  نجلا منقوش کے گزشتہ ہفتے اٹلی میں اسرائیلی ہم منصب ایلی کوہن سے ملاقات کرنے  پر برطرفی  کے بعد  اس واقعے کی  تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارلیمانی ارکان ، لیبیا کی اعلی کونسل کے ارکان ،ماہرین تعلیم اور تحریک پسندوں   نے ایک مشترکہ  بیان مزید پڑھیں

اسرائیل: امریکہ خود "منافق " ہے وہ اسرائیل کو اخلاق اور انسانی حقوق کا درس نہیں دے سکتا

 اسرائیل کے وزیر خزانہ بزالل سموٹرچ نے کہا ہے کہ امریکہ خود "منافق ” ہے وہ اسرائیل کو اخلاق اور انسانی حقوق کا درس نہیں دے سکتا۔ انتہائی دائیں بازو کے حامی وزیر خزانہ بزالل سموٹرچ نے اسرائیل ریڈیو پر، فلسطینیوں کی حق تلفیوں کے موضوع پر، واشنگٹن انتظامیہ کی اسرائیل حکومت پر تنقیدوں کا جائزہ مزید پڑھیں

زلزلہ زدگان کے لیے امدادی میچ،ترکیہ اور سوئٹزرلینڈ کھیلیں گے

 ترکیہ اور سویٹزرلینڈ کی فٹ بال ٹیمیں ترک زلزلہ زدگان  کی مدد کے لیے  میچ کھیلیں گی ۔  اس میچ سے قبل ترک  پاپ گلوکار رین مین، ریحان قاراجہ ،لارا اور رابعہ تنج بیلیک کانسرٹ پیش کریں گے۔  یہ امدادی میچ سوئس شہر لوزان میں نو ستمبر کو کھیلا جائے گا جس سے حاصل ہونےو الی مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کی سیاحت پر پابندی کی مدّت میں اضافہ کر دیا

عالمی ادارہ صحت کی ہنگامی حالات کمیٹی نے، بچوں میں پولیو وباء  کا خطرہ بدستور برقرار ہونے کی وجہ سے، پاکستان کی سیاحت پر پابندی میں مزید 3 ماہ کا اضافہ کر دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے انٹر نیٹ صفحے سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق پاکستان میں پولیو کے خلاف جدوجہد  کی مہم کوتاہیوں مزید پڑھیں

گیارہ ماہ کا بچہ 23 ملک گھوم چکا

 نیوزی لینڈ کی گیارہ ماہ کا بچہ  اطلس23 ملک گھوم چکا ہے۔  بیکس لوئس اور ول مونٹگومری جوڑے  نے گزشتہ سال اپنے بچے کی پیدائش  کو اطلس کا نام دیتے ہوئے چھٹیاں منانے کا فیصلہ کیا ۔ نیوزی لینڈ کے زہر کوئنز ٹاون  سے اس جوڑے نے رخت سفر باندھا  اور یورپ کا رخ کیا۔ اطلس نے  مزید پڑھیں