بائڈن کی کانگریس سے اپیل: "افغان ہم آہنگی" بِل کی منظوری دی جائے

امریکہ کے صدر جو بائڈن نے افغانستان سے انخلاء کی سالانہ یاد کے موقع پر کانگریس سے اپیل کی ہے کہ امریکہ میں پناہ  گزین افغانیوں کے لئے رہائشی پرمنٹ پر مبنی "افغان ہم آہنگی” قانونی بِل کی منظوری دی جائے۔ بائڈن نے افغانستان سے امریکہ کے فوجی انخلاء کے دوسرے سال کی مناسبت سے تحریری مزید پڑھیں

30 اگست یوم فتح پراستنبول کے تاریخی مقامات کو قمقموں سے منورکردیا گیا

30 اگست یوم فتح اور ترک مسلح افواج کے دن کے موقع پر صدارتی اطلاعاتی  ڈائریکٹوریٹ نے استنبول کے تاریخی مقامات کو قمقموں سے منور کیا ہے۔ ترک پرچم  کو   ہلکی پینٹنگ کی تکنیک کے ساتھ گلاتا ٹاور، حیدرپاشا ٹرین اسٹیشن، دولما باہچے  محل بیاضد  فائر بریگیڈ ٹاور، قُلعے لی  ملٹری ہائی اسکول اور بیشکتاس مزید پڑھیں

ترکیہ: فیدان۔ مفتاح ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کل لیبیا سرکاری ہائی کونسل کے سربراہ محمد مفتاح تکالہ کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے موضوع سے متعلق سوشل میڈیا ایکس سے جاری کردہ بیان کے مطابق ” وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کل انقرہ میں  لیبیا سرکاری ہائی کونسل کے سربراہ محمد مفتاح مزید پڑھیں

یونان کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر تا حال اب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے

یونان کے جنگلات میں لگنے والی آگ، جس میں 21 افراد جان کی بازی ہار گئے، تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ 19 اگست سے شروع ہونے والی آگ میں اب تک 826 ہزار ہیکٹر سے زائد اراضی جل کر خاکستر  ہو چکی ہے۔ الیگزینڈروپولی میں آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ مزید پڑھیں

یورپی یونین: یوکرین کو اور زیادہ اور مزید تیزی سے امداد فراہم کی جائے

یورپی یونین کے ہائی کمشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے یوکرین کے لئے اور زیادہ اور مزید تیزی سے امداد کی اپیل کی اور کہا ہے کہ”ہم نے یوکرین کے لئے ایف۔16 پائلٹ تربیت کے امکان کا بھی جائزہ لیا ہے”۔ بّراعظم افریقہ کے علاقے ساحل کے ممالک اور یوکرین کے مرکزی ایجنڈے مزید پڑھیں

استنبول پروازوں کی آمدورفت میں یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن گیا

استنبول ہوائی اڈہ 21 تا 27 اگست کے درمیان  پروازوں کی آمد و رفت کے حوالے سے یورپ میں سر فہرست رہا ۔  وزیر مواصلات عبدالقادر اورال اولو نے سوشل میڈیا یورو کنٹرول کے اعداد و شمار کے بارے میں بتایا ۔ انہوں نے بتایا کہ  یورو کنٹرول کے 21 تا 27  اگست کے درمیان کے اعداد مزید پڑھیں