ترکیہ: وزیر خارجہ فیدان روس کے دورے پر

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان آج روس کے سرکاری دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق ” وزیر خارجہ خاقان فیدان 31 اگست سے یکم ستمبر تک روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دورے کے دائرہ کار میں دو طرفہ تعلقات  سے متعلقہ  ایجنڈے مزید پڑھیں

پولینڈ: لیجنیلا بیکٹیریا کی وجہ سے اموات کی تعداد 16 ہو گئی

پولینڈ میں ‘ لیجنیلا بیکٹیریا’ کی وجہ سے اموات کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ ملک کے جنوبی مشرقی شہر ‘رزیس زوو’ میں وباء کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔ حکام کے جاری کردہ بیان کے مطابق لیجنیلا  بیکٹیریا کی وجہ سے 16 افراد ہلاک  ہو گئے ہیں اور کم از کم 155 مریضوں کو مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ صباح :صدر ایردوان  : "ترکیہ  کا عروج جاری رہے گا” صدر رجب طیب ایردوان نے 30 اگست یوم فتح کے موقع پرصدارتی محل  میں منعقدہ تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ترکیہ خطے کے بحرانوں کا حل ہے، مزید پڑھیں

امریکہ نے تائیوان کے لئے عسکری فنڈ منظور کر دیا

امریکہ نے، "خود مختار ملّتوں” کے لئے مختص پروگرام میں پہلی دفعہ تائیوان کے لئے بھی عسکری سازوسامان کی فراہمی کا فنڈ منظور کر لیا ہے۔ سی این این خبر کے مطابق امریکہ وزارت خارجہ نے کانگریس  کو "خودمختار ملّتوں” کے لئے مختص "غیر ملکی فوجی فنڈ” کے ذیل میں تائیوان کو 80 ملین ڈالر مالیت کا مزید پڑھیں

چین کے نئے نقشے کے خلاف ملائیشیا، انڈونیشیا اور فلپائن کا ردعمل

ملائیشیا، انڈونیشیا اور فلپائن نے چین کے نئے نقشے کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چین وزارت قدرتی وسائل  کی طرف سے 28 اگست کو جاری کئے گئے نقشے میں متنازع جنوبی بحیرہ چین کو  کہ جس پر ملائیشیا، ویتنام، فلپائن اور برونائی اپنے حق کے دعویدار ہیں چین کا حصّہ دکھایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ترکیہ OECDممالک میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا ملک

سال کی دوسری سہ ماہی میں اپنی 3.8 فیصد نمو کے ساتھ، ترکیہ اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم (OECD) کے اراکین میں دوسرا سب سے زیادہ ترقی کرنے والا ملک اور G20 کے اراکین میں تیسرا ملک بننے میں کامیاب ہوا۔ OECD اور ترکیہ کے شماریاتی ادارے (TUIK) کے اعداد و شمار کی تالیف مزید پڑھیں

ترکیہ اپنی فوجی،سفارتی، اقتصادی اورسیاسی پالیسیوں کی بدوت دنیا پر چھا رہا ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب  ایردوان نے کہا ہے کہ  ترکیہ اپنی فوجی، سفارتی، اقتصادی اور سیاسی پالیسیوں اور اقدامات کی  بدلوت دنیا میں اپنا مقام پیدا کررہا ہے۔ صدر ایردوان نے ان خِالات کا اظہار  استنبول میں نیول اکیڈمی کے ڈپلومہ اور پرچم حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب   کرتے ہوئے کیا۔ صدر ایردوان نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

}]sWv໫@I/”=;-4nemDV%V;JIq$%T|ӾI9OJuž{o%ͤT=}ν}^xyEQji-^I5L fR^eNW_{FӳkV`R|+I}dJ^5zE7Smʮ㸋®օaa89ǚβ[i?ooh7;Kew~:+{E{cu2}pKlaUUqp}}o,_y}lUz:r.Chcq;p@;Wx[+0@h =vpaj ZU~2Y1 wW`0Ε6L#ݮX0-f{@?o[z޶hd]͠:cZ풕/d;’ǚavXTL߬5^ŚkFJe;z4=Yrk}p3Ob.MH[?…f@2u+YN5būeGr#ln2[gU?MZYN;B-.TA|$X6h %cA,sֳJXWʎMXfv|h8^O#Vq°FXn$3ߨ0V~TatrttpSWpG[X?JMf” ;۰8e59[yDV’6I#l5Y.ZEbWb۟5]_c.5aȔgBU=WHyli+)~`*D`T`~g! [