=]s֕Hj~T*IJOFK
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس، یوکرین کے ڈراؤن حملوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے
روسی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ یوکرین کی بیلگورود کے علاقے پر طیارے قسم کے ڈراؤن اور کریمین پل پر بحری ڈراؤن سے حملہ کرنے کی کوششوں کا سد باب کر لیا گیا ہے۔ وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ رات کیف نے ایک طیارے کی مزید پڑھیں
جاپان، آسڑیلیا اور برطانیہ میں ریکارڈ بلند درجہ حرارت
جاپان میں امسال گزشتہ 125 سالوں کا سب سے گرم ترین موسم گرما ثابت ہوا ہے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے بیان کے مطابق جون سے اگست کے عرصے میں ملک کے 15 مختلف علاقوں میں درجہ حرارت کی پیمائش کی گئی۔ اس بات کا تعین ہوا ہے کہ گرمیوں کے موسم میں درجہ حرارت مزید پڑھیں
جاپان، آسڑیلیا اور برطانیہ میں ریکارڈ بلند درجہ حرارت
=ksGr]0$X(qi_T.bw]r.BR4NU;s3eE6MSDO.@~rU*_=3v!d%T ttO=+g~3Ds)$lʩ-B]NٮJ*3$3sDfNթ+EmsJ)Qju -:)XKMZaD7U]5Lfg{u:{ڽAtE:;[/d*^ٿl:u ^ 71@eƩ,)LJn!2-Q-հl7DBKW]%]]]6$GZGq-u]Rd[qlٮy.h*Цk١?vmiMŪ’a}’xr”Cs݆Sf[VX1ڬӖLGjI^Lrb67SnmeK5ۚToඪJT%^$Ͷ]+ ҸDƠ,MAB*Xu*;Z-)u0dʏOi(9H! 3{Rժ˺z?~c.[~m5
ترک صدر رجب طیب ایردوان کی ماہ ستمبر میں مصروفیات
صدر رجب طیب ایردوان اس ماہ وسیع پیمانے کی ڈپلومیسی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ ایردوان 4 ستمبر کو روسی شہر سوچی میں صدر ولا دیمر پوتن سے ملاقات کریں گے۔ اردگان اور پوتن کی ملاقات میں ایجنڈا کا سب سے اہم موضوع بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدہ ہو گا، جس سے روس 17 جولائی کو مزید پڑھیں
بھارت نے آدتیہ-ایل1 سیٹلائٹ کو خلا میں چھوڑ دیا
=]sǑHX|HG˶ΦK;.].B4L}ЪDU(]{%Sfɖiʑ!~+_䓫u~ ENOOOMwO|f!gO_FjҹRDrv4RY=$;E$id2PzmYi*%rBObNTMåL]7[i ]NYG̮tssFgI{7Hͽ{kRgczJt^ ߽Gv?^#7^ݻ9]{mWs{zgdӤPjkF=ʋ%,vC4U ]ҪTb?3ɺTeQnKs]j8FCl4hS5P۴fl$a,+M|ckM8:
ترکیہ کی پاکستان میں دہشت گرد حملے پر شدید مذمت
ترکیہ نے پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ کے شہر بنوں میں خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ "خیبر پختون خواہ کے شہر بنوں کے علاقے جانی خیل میں ایک فوجی قافلے کے گزر کے وقت کیے گئے خود مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کی روسی وزیر دفاع سے ملاقات
=]sqIn_2HJ”bDHvn=G)fUZNlEcbAP ‘|RxbU*鞙A䓄][‘~ve5c8%lVKϖμ!n2kd%$5Ddۡn)+HFԚrBOlN(R`*aX,Mgl fWw:ѺZ[wHJkuk{l}}֠i !j{`6T_’+%yqFiQz-3B~Nuv#5tJ** eCr٠b]clWvsڐ*krfm*cv=[҇X3X=ۈnFؔ3ydWg/B?43mJvi:”Afw@qx |q”E540(‘Vb,VYkx.I-eD%^ٴʸPYU”%Uq’Fdi*6ʺ%]-*qg?;S98BW
امریکہ:پرواڈ بوائز کےلیڈر کو 17 سال قید کی سزا
امریکہ میں 6 جنوری کو کیپیٹل ہل پر حملے کے مقدمے میں” پراؤڈ بوائز ” کے دو رہنماؤں کو طویل قید کی سزا سنا دی گئی۔ خبرکے مطابق، کیپیٹل ہل پر 6 جنوری 2021کو حملہ کیا گیا تھا جس میں انتہائی دائیں بازو گروپ کے ایک اعلیٰ لیفٹیننٹ جوزف بگس کو 17 سال کی سزا سنائی گئی ہے مزید پڑھیں
آرمینیائی افواج کے ڈرونز حملوں سے دو آذری فوجی زخمی
آرمینیائی افواج کی طرف سے سرحد پر آذربائیجانی پوزیشنوں پر ڈرونز کے ذریعے کیے گئے حملے کے نتیجے میں 2 آذربائیجانی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ آذربائیجان کی وزارت دفاع کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ آرمینیائی فوج کے دستوں نے صوبہ بسارگیسر کے علاقے زود کی سمت میں آذربائیجان کے ٹھکانوں پر کیلبازار کی مزید پڑھیں