شامی مسلح افواج کی طرف سے ضلع ادلب کے مشرقی گاوں سرمین پر حملے میں ایک شیر خوار بچہ ہلاک اور 4 شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ سول ڈیفنس ذرائع کے مطابق ادلب کی تحصیل سیراقب میں متعین شامی فوج اور ایرانی حمایت یافتہ غیر ملکی دہشت گرد گروپوں نے سرمین گاوں پر زمین سے زمین پر مار مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
گیبون نے برّی، فضائی اور بحری سرحدیں کھول دیں
=]sǑCIX|S@lϓiR*K.v!H֕*%$W1edZΝ{qQ@^/wb(JTlٞѧN~|otfſTj1p7^N1p)3SpѧS٣5˽blv+ۖ-ئi7̰4~T1{gٝ+k*^ek[AYih kwڷ-پwK]@pGs”eǨ{m]nYrB*ѳ1t~_:4|YcW:Ub@”$++2b8Ck;w7s’svVwbVӾNT?"{umuVkW”Y6xn;^hMCƗ2W Tܲjbkǝh!YW+?qdt0U8Dô”PMa2`ͮzP_ݱZ^UfX5$^_0`vqzȸӉNUϼK$XؿQgs kkd1,@Sdo3h^IeE]FLݪDm3O*,#E N3mYeN%J
ہم، اپنے شہریوں کو پائیدار رہائشی مکانات کی فراہمی کے لئے دن رات کام کر رہے ہیں: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ 6 فروری کے زلزلے سے متاثرہ ضلعے حطائے میں کُل 40 ہزار 400عمارتوں کی تعمیر جاری ہے۔ صدر ایردوان نے حطائے شہری تجدید منصوبے کی سنگ بنیاد تقریب میں ویڈیو کانفرنس شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ ہم زلزلے سے مزید پڑھیں
فرانس نے گیبون کے ساتھ عسکری تعاون کو التوا میں ڈال دیا
فرانس کے وزیر دفاع سبسٹیئن لیکورنو نے کہا ہے کہ فرانس نے گیبون کے ساتھ عسکری تعاون کو التوا میں ڈال دیا ہے۔ روزنامہ لے فگارو کے لئے انٹرویو میں لیکورنو نے گیبون اور نائجر کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ نائجر اور گیبون کی صورتحال ایک دوسرے سے مزید پڑھیں
روس خطہ افریقہ میں انتشار پیدا کرنے کے درپے ہے، صدر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس افریقہ میں افراتفری کا ماحول پیدا کر کے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ یوکریی رہنما نے امبروسیتی فورم کو ایک ویڈیو پیغام بھیجا، جو کہ ہر سال ستمبر کے آغاز میں جھیل کومو کے ساحل پر واقع اطالوی قصبے سرنوبیو میں منعقد مزید پڑھیں
خلائی سفر کی تیاری کرنے والے پہلے ترک فوجی سے وزیر دفاع کی ملاقات
وزیر ِقومی دفاع یاشار گولیر نے خلا میں جانے والے پہلے ترک ہونے والے پائلٹ آلپیر گیزرآوجی کو کرنل کے عہدے سے نوازا ہے۔ وزارت کے بیان کے مطابق وزیر گولیر نے فضائیہ کے اہلکار پائلٹ کرنل گیزرآوجی کو شرف ملاقات بخشا۔ وزیر گولیر نے کرنل کے عہدے پر ترقی حاصل کرنے والے ترک پائلٹ کے مزید پڑھیں
امریکہ، نیو یارک میں پہلی بار اذان کی گونج
متحدہ امریکہ کے شہر نیو یارک میں مساجد سے ایک بار پھر لاوڈ اسپیکر پر اذان پڑھی گئی۔ منہاٹن علاقے کی سب سے بڑی مسجد نیو یارک اسلامی مرکز ثقافت میں پہلی بار نماز جمعہ کے لیے لاوڈ اسپیکر پر اذان پڑھی گئی۔ نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز نے 29 اگست کو ایک پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں
روس کے چار خطوں میں اسلامی بینکاری کے آزمائشی استعمال کی اجازت دینے والا قانون نافذ
روس کے چار خطوں میں اسلامی بینکاری کے آزمائشی استعمال کی اجازت دینے والا قانون نافذ ہو گیا ہے۔ اسلامی بینکاری سے متعلق قانون کے ساتھ، اسلامی بینکاری کا "قانونی آزمائشی عمل”، جسے شراکتی بینکنگ بھی کہا جاتا ہے، روس کے تاتارستان، داغستان، چیچنیا اور باشکردستان علاقوں میں شروع ہوئی ہے۔ قانون کے مطابق، آزمائش مزید پڑھیں
سویڈن کو قرآن کریم کی گستاخی کی بھاری مالی قیمت ادا کرنی پڑی
=ksqU0:` Ƞ^VqT{=S B(Ui9/Rh2M9S@*}+ Xt̮5٣Lժ3-Gyq3f(瘢mpOeU]u3oϿLf]KmpiWlͰmymv;K㧲L5gxnw/zw~u7w/sս~?N-0w[ŋأ{Aaí^8cFiո[ugVIUw’nڎ!mh^I4
ترک وومن قومی والی بال ٹیم اٹلی کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی
ترکیہ کی خواتین کی قومی والی بال ٹیم 2023 CEV یورپی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں گزشتہ یورپی چیمپئن اٹلی کو 3-2 سے شکست دیتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئی۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں پہلے سیٹ کے وسط تک باہمی پوائنٹس (18-18) رہے ایگونو کی سروسز کے مزید پڑھیں