=ksGr]0,CJ-쒋]hwA2YwK/3u*zPDO.@~rU*_3v),*{x^ݜ=ZR(oa2gf쑧S#u˽RɌkuvؖ-ڦḭ4e=3lwsyB:ѹ::uoqC={ކ띫87ksuowXmw’ҹF”ߠ.6kܭ8F3l+2Gho5lNj24O/i|٨p~PMŭ/4yܙ6ui/SF]Lg;ܟxtfŮsxj@2Mnj{^Ý[Vgq8)yj#T0bi+^RbJ+qhJe]Em8mWP(m|]V#ƄY*匠52Yڋiש|ثkx,Zae`’@j5AyZ]#RC̮=n%cdqQٵx a-10V3*$!̯(jTe5ZFD/656XEw”!!mi;90g2Fqpzj’Z1٭z+j;wgڴ*83;:MW֬|C3݁,x=z|ph( Q(ۯ%0MqPb!sG]HZղ-S9Gk9|xY6Jyt9sHȳ9(iWD5R p2ڔQϹuYnиMN14͊4US@F8qhxL csPrzfn{RβT8LTaF8ɧ{Hϲ^SnfYӄ?N#*A’358;S0;j*cOM6ԧ:p;i4f42䒣Gn;ρCHH$פX=e~wqp@٩ۉ 2oџ9J!`?2.Qw}uSӆUE
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
=ru?”;{ R+1$R;;,gf .!^ ͪشKE AEOyQN))k~! HJrvgOv~vE{us~2SjLQa2gf̑g,S#u˽R杹ku=V-[ SM^2,SMg;ZU܀־ssaLaa27Tjܭ8F3l+2i{ڹ
الجزائر میں بارشیں اور سیلاب،7 افراد ہلاک
=ksqU0:`2I= b۹v1%lTőV(N,R) e rҧ|QN)u|RU*_3{ Hp{===ձǞzO_y^ݜ=ZRwW0pJ33pq(SYEW{s(ju=V-[ SMnfai|9T1{g΅ֹk_[%]po}Wr]杏()w+ۊ3G0ʕ%zZ8:v8XV { # V\MBFֹԬ~@b;7^Ko6lNjLih^Q @[QM^*qxM3]Q-ui͛SF]LUv”}9h~Ů!q~t!eĿPuHIpf,w%V~0/LysLKqzRʎWQܖYV)+ÅG+#ϵՈN$Dؿe”s XQY”{J2″tWSTU*װjihg~W0R^` ԄPn4S_P[abޜAoUPZ ar-u;4s j`27S
بھارت کی خلائی گاڑی ابتدائی فرائض مکمل کرنے کے بعد سلیپنگ موڈ میں چلی گئی
بھارت کی خلائی گاڑی ‘چندریان۔3 ‘ چاند کے جنوبی قطب پر تحقیقی کاروائیاں مکمل کرنے کے بعد سلیپنگ موڈ میں چلی گئی ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق” چاند کے اس حصّے میں اب سورج کی روشنی نہیں پہنچ رہی۔ خلائی گاڑی نے اپنے فرائض پورے کر لئے ہیں۔ اس مزید پڑھیں
ترکیہ: دہشت گردی کے خلاف ہماری جدوجہد پورے عزم و ارادے کے ساتھ جاری رہے گی
ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو خواہ کسی کی بھی پشت پناہی کسی کی بھی مدد کیوں نہ حاصل ہو ہم دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کو پورے عزم و ارادے کے ساتھ جاری رکھیں گے۔ علی یرلی قایا نے ضلع دیار بکر میں ، علیحدگی پسند مزید پڑھیں
امریکہ میں سیلاب
امریکہ کی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں شدید بارشیں سیلاب کا سبب بن رہی ہیں۔ جمعہ کے دن سے جاری بارشوں کی وجہ سے لاس ویگاس سٹرپ میں 4 ہزار سے زائد شہریوں کے لئے بجلی کی ترسیل منقطع ہے۔ نامساعد موسمی حالات کی وجہ سے 700 پروازیں معطل اور 100 سے زائد مزید پڑھیں
چین: ہم دنیا سے گلوبل تعاون اور کثیر الفریقیت کی اپیل کرتے ہیں
چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ تقسیم اور محاذ آرائی کے خطرے کے مقابل گلوبل تعاون اور کثیر الفریقیت کو فروغ دیا جائے۔ چین وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وانگ نے امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں ‘مشرق۔مغرب مرکز’ نامی تھنک ٹینک کے آن لائن فورم "گلوبل ٹاون ہال مزید پڑھیں
ترکیہ: صدر ایردوان روس کے دورے پر
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ملاقات کے لئے کل سوچی کے دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں۔ ایردوان۔ پوتن مذاکراتی ایجنڈے کا اہم ترین موضوع 17 جولائی کو روس کی دستبرداری کے بعد منسوخ ہونے والا اناج راہداری سمجھوتہ ہو گا۔ مذاکرات میں دونوں سربراہان مزید پڑھیں
روس کی طرف سے یوکرین کی بندرگاہ پر ڈرون حملہ
روس نے یوکرین کی اودیسا بندرگاہ کے انفراسٹرکچر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ اودیسا عسکری انتظامیہ کے سربراہ اولیگ کپر نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روسی فوج نے رات گئے اودیسا کے جنوبی سول انفراسٹرکچر پر حملہ کیا جو 3 گھنٹے 30 منٹ تک جاری رہا ہے۔ کپر مزید پڑھیں
نوبل وقف نے روس، بیلاروس اور ایران کے دعوت نامے منسوخ کر دیئے
نوبل وقف نے کہا ہے کہ 10 دسمبر کو متوقع نوبل ایوارڈ تقریب میں شرکت کے لئے روس، بیلاروس اور ایران کے دعوت نامے منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔ وقف نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ "سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں متوقع تقریبِ تقسیمِ انعامات میں مذکورہ ممالک کے سفیروں کو مزید پڑھیں