میکسیکو کے شہر ماتاموروس میں ہونے والی جھڑپ میں بحری پیادوں کے ہاتھوں  چار مبینہ مسلح افراد ہلاک

=]sǑCIX|@GlϳiR*K.vA֕%*a%s^Q eΝ{qQ@^/wbإ(J-eb3;:מ1ݫ3/3UZL5RL3b6s Ea7{)̱TVU^1dJ޵Ld{nmTlӴifX_J3Dʞ|Q{v.ݏ.ͽsMYmo7:Mglbg FgeoyѾܾބ{@z”%@ަ;.sxYi_c@@llqѱ`;]eǨ{mu,E744O/j|(s~PM-/4y)UGqLթ9Vy*pճ=k8ZlpH;{ݰ53’n!m6Pv|gQYjes#T67to*zKquQj^4]ֲiRuǩӭzKkZ{ Բt暺Rq4E7te8722JZmo`Ya ͒g^ɚ;9sXvR͎NijSZf^}3Tnxtxt? SVw6]~4V1|da^ݱZ09 V3

چاند پر طویل مدت قیام کے لیے توانائی کے نئے ذریعے کی ایجاد

سائنسدانوں نے ایک توانائی حاصل کرنے  ایک  کے ایک طریقہ کار کو فروغ دیا  ہے جو خلابازوں کو چاند پر طویل عرصے تک رہنے کا امکان فراہم کرے گا۔ امریکی نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن  ناسا کے آرتیمس پروگرام کے دائرہ کار میں، اس کا مقصد 2030  تک  چاند پر ایک اسٹیشن قائم کرنا ہے۔ مزید پڑھیں

روس، چار یوکرینی فوجی ربٹر بوٹس کو تباہ کر دیا گیا جن پر 50 فوجی سوار تھے

روس نے اعلان کیا کہ اس نے بحیرہ اسود میں یوکرین کی 4 اسپیڈ بوٹس کو ان کے  عملے سمیت تباہ کر دیا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے اطلاع دی کہ آج صبح سویرے، روسی قوتوں نے بحیرہ اسود کے شمال مغرب میں یوکرین کے فوجیوں کو لے جانے والی 4 اسپیڈ بوٹس کو تباہ مزید پڑھیں

باخموت میں 3 مربع کلومیٹر کا مزید علاقہ آزاد کروالیا ہے: مالیار

یوکرینی نائب وزیر دفاع اینا ملایار  نے بتایا ہے کہ باخموت کے قریب تین مربع کلومیٹر کا علاقہ روس سے آزاد کروالیا گیا ہے۔ مالیارنے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں مشرقی اور جنوبی محاذوں سے متعلق بیان دیا ۔ نائب وزیر دفاع نے بتایا کہ ہماری فوج نے  مشرقی محاذ پر کوپیانسک کے علاقے مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔53

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام "چشمہ شفاء” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔   آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے’ لنڈن کی چائے اور اس کے فوائد’۔ لنڈن کی چائے اپنے سے مخصوص خوشبو کی بدولت ہماری زندگیوں میں رنگ بھرتی ہے۔ مزید پڑھیں

اسپین، شدید بارشوں سے 2شخص ہلاک 3 لا پتہ

اسپین کے وسطی اور جنوبی علاقوں کو دو روز سے متاثر کرنے والی شدید بارشوں کے باعث2 شخص ہلاک اور تین  افراد لاپتہ ہوگئے۔ کاستیلا لا منچا کی خود مختار حکومت کے سربراہ ایمیلیانو گارسیا پیج نے اعلان کیا کہ ٹولیڈو شہر کے  دل مونتےضلع میں شدید بارشوں نے شدید نقصان پہنچایا اور گاڑی میں مزید پڑھیں

یورپی یونین: ہم روس سے بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتہ بحال کرنے کی اپیل کرتے ہیں

یورپی یونین نے روس سے بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے کو بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔ یورپی یونین کمیشن کے ترجمان پیٹر سٹینو نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور روس کے صدر ولادی میر پوتن کے درمیان مذاکرات  اور بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے کے بارے میں یورپی یونین کی توقعات  سے مزید پڑھیں

نائیجر میں فضائی حدود کھول دی گئی

 نائیجر میں  قابض فوجی اقتدار کی وجہ سے چھ اگست سے بند فضائی حدود تجارتی و سول پروازوں  کے لیے دوبارہ کھول دیں ہیں۔  امور مواصلات کے مطابق، نائیجر کی فضائی حدود  اب تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں کے لیے کھول دی گئی ہے البتہ تمام عسکری و نجی پروازوں کے لیے  فوج سے اجازت مزید پڑھیں

شام: تل ابیض پر دہشتگردوں کا حملہ،ایک عام شہری ہلاک دو زخمی

 شام میں چشمہ امن  آپریشن  کے تحت دہشتگردی سے پاک تل ابیض قصبے میں پی کےکے کے حملے میں ایک عام شہری ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔  راقہ کے شمال میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے زیر قبضہ عین العیسی قصبے  سے تل ابیض کے جنوبی دیہات صالیحیہ پر بھاری اسلحے سے حملہ کر مزید پڑھیں