ہم ترکیہ میں براہ راست سرمایہ کاری کو راغب کریں گے، ترک صدر

=ksǑ]0,xha;?ϦK;.؅AueJJXu%/b4E)2;}?+_’W]=.KR(+ݙgξyfoHtjNobVWSD3BTRU_:Eedz*)Rzw%e4%J-J]=7EJQ`ʶi41,Χj”fL:Z”͵g+i^on4W5_%(CϠtcw.Zu,`ww5W^ҼonÔj-9F3l+D)ʷ9kH4:gngTQ^ꌗTGqjUuӦTQU+4oPճP/Մ6 5,1CWsdzzg,oYYgsX67ի /TK):⸞:U(՝|Rd7Ri0p?70060@(Y@UIT1(7’В¤aZR4JU)XfVy3`.?؋q)=t$IkxQa”‘h̥+hWsu⸪U+ljiC̮ 6!B{Q5jaiu,`LÚ%5a=a*1JHbړWxr”BejV%݋mxjV;31wn*0Q૪;P,θZeeH4$ɧAIzkj:]]NNzLw^K~훸gIYգ}}] |( ۃ@mz$3$DpJ֩Qu`p jٖM؀)LG!uuJ=)]ܮE(eKE:70×210]4t,sV1Hx6O1P͸UIfШԌ,iGjTa k.amxwҝRP[.1LM=[@oiI”Da6׸@;PO^QL߄/ 2sҁ}JUHX#r}|-ऐc T;g /R7mgH@%Y@g@+Zu10DnN”kTk(R/Ӥ݀ǝgd8V TT[ylG䇚5:iJXPDf[rl0$FqZƤ qL1MɦSn%F%1)B0Z~,(X

امریکہ یوکرین کی مدد جاری رکھے،ہمارا فوجی آپریشن متاثر نہیں ہوگا:پیسکوف

 کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف  نے  کہا ہے کہ  امریکہ نے یوکرین کی  مالی امداد یونہی جاری رکھنے اور آخری یوکرینی کے لڑنے تک ہی سلسلہ برقرار رکھنے کا کہا ہے۔  پیسکوف نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن  کے دورہ کیئف کے دوران یوکرین کی  امداد جاری رکھنے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ  مزید پڑھیں

امریکہ: یورینیئم کی 60 فیصد افزودگی کے ساتھ پُر امن مقاصد کا دعوی نا معقول ہے

امریکہ نے کہا ہے کہ ایران نے یورینیئم کو 60 فیصد تک افزودہ کرنا شروع کر دیا ہے اور اس کی کوئی معقول اور پُر امن توجیہہ نہیں ہو سکتی۔ امریکہ وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پاٹل نے دارالحکومت واشنگٹن میں منعقدہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جواب دیئے ہیں۔ ایران کی مزید پڑھیں

یونان، شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کی زد میں آنے والے 2 افراد ہلاک

یونان میں گزشتہ روز سے جاری بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔ فائر بریگیڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میگنیشیا میں سیلابی پانی سے ایک معمر شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اس طرح گزشتہ روز جان کی بازی ہارنے والے 70 مزید پڑھیں

صدر ولادیمیر پوتن اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

روسی صدر ولادیمیر پوتن اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تیل کی منڈیوں میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔ کریملن کے بیان کے مطابق پوتن اور سلمان نے  ٹیلی فون پر  بات چیت کی ہے۔ اجلاس میں پٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (OPEC) مزید پڑھیں

چین نے بحری پلیٹ فارم سے 4 سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیئے

چین نے، ایک پرائیویٹ کمپنی کے تیار کردہ پہلے کیریئر راکٹ CERES-1 کے ساتھ 4 سیٹلائٹوں کو سطح سمندر سے فائر کر کے  خلاء میں بھیج دیا ہے۔ شین خوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق 4 عدد ‘تیئن چی’  انٹرنیٹ مواصلاتی سیٹلائٹوں کو ،صوبہ شینگ ڈونگ  کے بحیرہ اصفر کے ساتھ ساحلی شہر ‘ہایانگ’  کے مزید پڑھیں

میکسیکو میں ہیلی کاپٹر کھیتوں میں گر گیا،3 افراد ہلاک

میکسیکو کے صوبے جالیسکو میں ایک ہیلی کاپٹر   مکئی کے کھیتوں میں گر گیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ جالیسکو انتظامیہ کے مطابق، یہ ہیلی کاپٹر  کولیما نامی شہر کے  قصبے تکسپان میں مکئی کے کھیتوں  میں جا گرا۔  اس حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔  بتایا گیا ہے کہ  مزید پڑھیں