ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آزادی اظہار کے نام پر قرآن کریم کی بے حرمتی کی اجازت دینا ناقابل قبول ہے اور اس پہلو کو ہم ہر وسیلے سے سامنے لا رہے ہیں۔ صدر ایردوان نے صدارتی سوشل کمپلیکس میں امریکی مسلم آرگنائزیشنوں کی کونسل USCMO کے سیکرٹری جنرل اسامہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے: ابو الغیث
عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابولغیث نے کہا ہے کہ ترکیہ اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے۔ عرب لیگ کا 160 واں وزرائے خارجہ اجلاس قاہرہ میں ختم ہوا جس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ابو الغیث نے بتایا کہ میں اس سے قبل ترک،ایرانی اور فلسطینی وفود کے ہمراہ مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
=]s֕HJ ~[Tv͗7Qx2*H@@I_VMwn:#i”w/yڗܝғwvus$r*5 s{/OəwN=tfNOfVj8ʩSL3b4rU:Wf2u=uqWL52w-.ٞbe0443,/j”eLպZZ:Z;uc^;W[kwrcDf078t+ýj-;F3l+ԵOsIk־w/^yc0
اناج راہدری مسئلے کو مذاکرات سے حل کیا جاسکتا ہے . وزارتِ قوی دفاع
=]sqE/
" ایرانی تیل کی تجارت"یونانی کمپنی 2.4 ملین ڈالر کا جرمانہ بھرے گی
امریکی پابندیوں کی بنا پراپریل میں ایرانی تیل سے بھرے ٹینکرکی یونانی کمپنی 2.4 ملین ڈالر جرمانہ بھرے گی ۔ واشنگٹن ڈی سی کی عدالت نے ایرانی تیل کی تجارت میں ملوث یونانی کمپنی "ایمپائر نیوی گیشن” کے خلاف دائر مقدمے میں طرفی کے درمیان مفاہمت ہو گئی ہے۔ کمپنی نے اس حوالے سے اعتراف کرتےہوئے 2.4 ملین مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں روسی پرچم نہیں لہرائے گا: ماکروں
فرانس کے صدر امانویل ماکروں نے کہا ہے کہ پیرس اولمپکس کے مقابلوں میں روسی پرچم نہیں لہرائے گا۔ ماکروں نے لا ایکویپ اخبار سے گفتگو کے دوران بتایا کہ اگلے سال منعقد ہونے والے پیرس اولمپکس میں روسی پرچم نہیں لہرایا جائے گا کیونکہ روس جنگی جرائم کا مرتکب ہے ۔ روسی کھلاڑیوں کی مزید پڑھیں
ملاح کا سفر نامہ 28
}YsGػ”RM
شام: دہشتگردوں کا راکٹ حملہ،متعدد مکان اور مسجد کو نقصان
دہشتگرد تنظیم پی کےکے نے شمالی شام کے قصبے باب کے دیہات ال اولاشلی کی ایک مسجد اور بعض مکانوں پر راکٹ حملہ کیا ہے۔ ترک مسلح افواج کے فرات ڈھال آپریشن کے نتیجے میں دہشتگردوں سے پاک باب کے مشرق میں واقع اریمہ نامی علاقے پر قابض پی کےکے کے دہشتگردوں نے اولاشلی پر راکٹوں سے حملہ کر دیا مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ کا دورہ کیئف،1 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کا اعلان
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے یوکرین کے روسی افواج کے خلاف جوابی حملے کی حمایت کے اظہار کے لیے گزشتہ روز کِیف کا دورہ کرتے ہوئے ایک ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کا بھی اعلان کیا ۔ انھوں نے کہا کہ کہ واشنگٹن اس بات کو یقینی بنانا چاہتا ہے کہ اس کے اتحادی کے پاس مضبوط مزید پڑھیں
اٹلی، وینس آنے والے سیاحوں سے اجرت وصول کرے گا
اٹلی کے شہر وینس کی بلدیہ 2024 میں، شہر کی ایک روزہ سیر کے لئے آنے والے، سیاحوں سے شہر میں داخلے کی اجرت وصول کرے گی۔ وینس بلدیہ کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق شہر میں سیاحوں کی کثرت کے سامنے بند باندھنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ 2024 میں سیاحوں کی مزید پڑھیں