ترک خفیہ ایجنسی کا شام میں آپریشن،پی کےکے کی اہم دہشتگرد ہلاک

 ترک خفیہ ایجنسی  نے پی کے کے کی مالی  ترسیلات میں ملوث اور مطلوبہ فہرست میں شامل دہشتگرد  زلفیہ بن بیر کو شام کے علاقے  رومیلان میں ہلاک کر دیا ہے ۔  حفاظتی ذرائع  کے مطابق، زلفیہ بن بیر عرف روژنہ سن 1993 میں پی کےکے میں شامل ہوئی تھی جو کہ عراق اور شام میں دہشتگردانہ مزید پڑھیں

نائیجیریا: عدالت نے تینوبوکی انتخابی جیت کو قانونی قرار دے دیا

 نائیجیریا میں 25 تا 26  فروری کو ہونے والے صدارتی انتخابات  جیتنے والے  بولا احمد تینوبو کی کامیابی کو عدالت نے منظوری دے دی  ہے ۔  دارالحکومت ابوجہ میں ایک عدالت نے حزب اختلاف کی سیاسی جماعت  پیپلز ریپبلکن پارٹی کے  صدارتی امیدوار عتیقو ابو بکر اور لیبر پارٹی کے امیدوار پیٹر اوبی کے اعتراضات کو مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

پاکستان ائیرفورس پروفیشنلزم میں اپنا مقام رکھتی ہے. پاکستان پر جب بھی مشکل وقت آیا ائیرفورس کے شاہینوں نے وہ بہادری دکھائی کہ تاریخ ان پر نازاں ہوئی۔ ماضی ہو یا حال شاہین اس آنکھ کو نوچ ڈالتے ہی‍ں جو پاکستان کی طرف میلی نظر سے دیکھے. ہم سب نے ستائیس فروری 2019 میں یہ مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

}rG#ِecE[=mm{;NU ,(Hֆ)0c;vxv’ڤ)ejf}qH|rļ/d(Jn”U’O8W~yMT5KR’/RB7Y)xhhΟiXRYz*%ִ=)QkQ6%۲aatҰ,왞ew7NK7_6DZmt;kxhhL;uϴkQ@3^gkx۝Vg}:kGq~ބϝkaMoofG+GgDx;-::kۇ;Ƹ@h^?o7wZp~V.K8ap|JX [=@FhuBZ6u2͢gjV-j1M3!8nZ՜悥9ecje?荢]MCKď@dx5+Dݙlvyy9kf]˵*e’]wN5;榳l}z7N3\7+h]a^N,1d1h:ȎOzvbrz,[(ՈQԌ18,/{MMO0:? 4{᚞XbUͬߙWwxMMHhV/zfv)Sj3Z6 4mMGYfmI8YD!R$UKiWqR⒗*SS0ܶA`~g!rxa6kE# Lݠ}UN,˦;9)AѲ3iohMsH|,.5jEd]d2Qqfbsj5,^

قدرتی آفات کے خلاف مشترجہ جدو جہد ہونی چاہیے: وزیر داخلہ یرلی قایا

=]sǑCIX|[@Gtr)Y`% DJTu%Ĺ”LQ,Nӽ uugvR%Jʕ~f~֋LjaLժSGyr3զ?(g0Eʺ+ޝyILRKqKXٶ΅ nW/n_*΅uW wxȠUz8+quϰ}ZV;+# 5؋?:^9}q謴ocW׷C 7’Ps}7:/6OlOCB^}(l C^;+[y@X_m)OtYHl$Zy{NDS|_8^Q_BdOT7ެێpbxj*nY5y15N:ZۨT5kN5SxDp9^eCxLݷ?/c{^-df3jYT-=;esٓ)P͊Rsuϙӕ9隢7RVKij9Pr̖rFFGs 25+AY)Y=ϖrdvdlUhСJ9Urg@[CC;PpjzOuߗjXX ]j V3

ابھی بھی وقت ہے دنیا کو بدترین تباہی سے بچایا جا سکتا ہے: گٹرس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تباہی شروع ہو گئی ہے۔ موضوع سے متعلق جاری کردہ تحریری بیان میں گٹرس نے کہا ہے کہ سائنس دان ایک طویل عرصے سے فوسل ایندھن پر انحصار کے ممکنہ خطرات سے متنبہ کر رہے ہیں اور اب حالات یہ ہیں کہ موسمیاتی مزید پڑھیں

یونان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہلاک  والوں کی تعداد تین ہو گئی

یونان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہلاک  والوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔ یونانی فائر سروس کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ  کارڈیکا میں سیلابی پانی میں پھنسے ایک 82 سالہ شخص کی بے جان لاش برآمد ہوئی ہے۔ سیلاب میں ہلاکتوں کی کل تعداد 3  ہوگئی ہے مزید پڑھیں

علی بونگو جہاں جانا چاہیں جا سکتے ہیں: فوجی جنتا

 گابون میں  گزشتہ دنوں ہوئی فوجی بغاوت کے دوران نظر بند کیے گئے  معزول صدر علی بونگو کو  رہا کر دیا گیا ہے۔  عسکری جنتا  نے بتایا کہ  علی بونگو کی جسمانی حالت کے پیش نظر ہم نے انہیں آزاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اگر وہ چاہیں تو علاج کےلیے بیرون ملک بھی جا مزید پڑھیں