نائیجیریا کے صوبے کاتسینا میں ہوئے مسلح حملے میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پریس کے مطابق، نا معلوم افراد نے کاتسینا کے علاقے ڈوکا میں حملہ کر دیا ۔ اس حملے میں ایک خاتون سمیت سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گَئے جبکہ بارہ افراد کو اغوا کر لیا گیا ۔
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پولینڈ نے اپاچی ہیلی کاپٹروں کے لئے امریکہ کے ساتھ مذاکرات شروع کر دیئے
پولینڈ کے وزیر دفاع ماریوس بلاسچیک نے کہا ہے کہ ہم نے امریکہ سے 96 عدد اپاچی ہیلی کاپٹروں کی خرید کے لئے قیمت پر مذاکرات شروع کر دیئے ہیں۔ بلاسچیک نے سوشل میڈیا پیج ایکس سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکی کانگریس نے پولینڈ کے ہاتھ عسکری سامان کی فروخت کی مزید پڑھیں
کپادوکیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 30 لاکھ سے بڑھ گئی
=]sǑCIX|Hy6bv.Ѻ2eV.rSV(t?ʕ
شمالی عراق، تین دہشت گردوں نے اپنے آپ کو قانون کے حوالے کر دیا
=ksqU0:`2HJg$Hvn=#ĔIJY[[8ebHPH’`}Rw’U5!3] Kw{;=====#Oz^Ü=ĤVWsD3J42yFQ/E=`%Nyܻ/)9yעvQmclӴ[ybX[j”eL6۹=۹H:;L./쮓εe}u/l! }-.~lֽ@ o
دنیا بھر میں 50 سال سے کم عمر کینسر کے مریضوں کی تعداد میں 80 فیصد اضافہ
سائنسی تحقیق کے مطابق حالیہ 30 سالوں کے دوران دنیا بھر میں 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر کی شرح میں 80 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی ریکارڈ کے مطابق 1990 کی دہائی میں 50 سال سے کم عمر کینسر کے مریضوں کی تعداد 1،82 ملین تھی جو 2019 میں بڑھ کر 3،26 مزید پڑھیں
امریکہ میں کانگریس کی عمارت پر چھاپہ مارنے والے گروپ کے رہنما تاریو کو 22 سال قید کی سزا
=]sƑ,L-ʲ?ϦKv1
وزیر تجارت کی یورپی یونین کے توسیعی کمشنر سے ملاقات
وزیر تجارت عمر بولات نے دارالحکومت انقرہ میں یورپی یونین کے توسیعی کمشنر ورہیلی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد بولات نے اپنے X سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس موضوع پر ایک بیان دیا اور کہا کہ انہوں نے اور ورہیلی نے اپنے اس عزم کی تصدیق کی ہے کہ ترکی اور یورپی یونین کا مزید پڑھیں
امریکہ کوئی ہرجانہ ادا نہیں کرے گا: جان کیری
امریکہ کے خصوصی سفیر برائے ماحولیات جان کیری نے کہا ہے کہ "امریکہ ترقی پذیر ممالک کو ‘ماحولیاتی تبدیلیوں’ کا کوئی ‘ہرجانہ’ ادا نہیں کرے گا”۔ کیری نے کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں منعقدہ افریقہ ماحولیاتی سربراہی اجلاس کے دوران پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ”امریکہ مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات 54
=ksǑ]0,LxH~ٴs)Y`%B Dԃf%q߇$SfhS(TrOEW WWu̾]Q1ݜxמ1ݫ’U+eKN)xf͞xBQ+͝d2{=UtqWʼ52w-.۞a0U4VƗL5gxlt}:z+{^ϻݵlQ.{c1y];ozxMGkVz I%: 딮O4{^Ý[VFy@5]SWZpZ5.SxsueTm)cpaddPH_LG`YQ^LNdyt2?1:1T#|VsӞ}ǧFѩyvʷ:ǿkv]5c,xnpkW*OZݰ*ј7õXO4m7l2MX”}{ӰM:xJcF!if~ItWSRU”Ta2bM{H`sqgm4kuՂޝ(fӆVzA|y?|8Q8=5㠦-XVNS=eV;3]mZ N`:95d[YCC@)l9T D@~iэ02^,dҡunDUZeu!*Ӄz{m:瞯}m4˦QW7.1Z~Py6`/veqȖ!ʨqgק%QǨFL-#*Ag358;eQDZ{C-㤰c ;
2023 شدید گرم ترین سال ثابت ہوا
=ksqU0:`oȤ^VqT{=S_B٬Mۉ|@2Adh ?HE:IU|_HwnBQVtkfGzgLQdjJjiS8Fj3GRǘsOe]u2ξLf]Ks˶fXŶ