=ksu=pYc!ЦG?kN3^`BI8Xq:)s$StZ}?JN_z}%)J`q{^wW{3?}Y{Us~S*TQ^{1E4)LA’US) y)(SIIWzԛ))jU #)R-Z SMnait!MT1{gɽJk}woe{W~ھ~~Z#v2t$ touoIl *ks*hii-9F3l+DckMH`_?4%VO?$/ew. 1cW]k ?~/#*.:t}”A5Bk4:o~8PM–8y/֫UiΘS3FUT6~CUvBch]MÄqڑ@_/%WsdzFYe,we9gsX67m6ZSi6զb6FYS86hRQsj:ErJAYY
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مہنگائی پر قابو کے لئے مرکزی بینک رائے عامہ کے ساتھ موئثر رابطہ قائم کریں: لاگارڈ
یورپی مرکزی بینک ECB کی سربراہ کرسٹین لاگارڈ نے کہا ہے کہ شرح افراطِ زر کے اہداف تک رسائی کے لئے عالمی مرکزی بینکوں کا رائے عامہ کے ساتھ موئثر باہمی رابطہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ لندن میں یورپی اقتصادی و مالیاتی مرکز کی طرف سے منعقدہ سیمینار سے خطاب میں لاگارڈ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
ترکیہ کی 2022-2023 میں1 بلین 795 ملین ڈالرکی برآمدات
ترکیہ نے 2022-2023 کے برآمدی سیزن میں ہیزلنٹس سے 1 بلین 795 ملین ڈالر کی آمدنی حاصل کی ہے۔ بلیک سی ہیزل نٹ اینڈ پراڈکٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ عرصے میں 298 ہزار 557 ٹن ہیزل نٹ بیرون ملک 1 ارب 79 کروڑ مزید پڑھیں
امریکہ، ریاست نیواڈا میں کانسرٹ کے دوران محصور تماشائیوں کا انخلا شروع
=]sǑHX|Py6Jbv. Ѻ2AU]8wŗ”[(Ǧs^T|O=3EZ23======3Sy4Qs ]6jDӒ^yA*%,GO@%SKyY”I3ԑIE-:sH Qju -Ͳ R1 S5ulf(t9Ed1;әzJgcǻk;]۽ֽY߁I |Ev5nHl`)t|?IX܁?B,)a?^;jgTB튥54x褆Vô
ہم قدم بقدم اپنے ہدف کی طرف بڑھ رہے ہیں: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہمارا وعدہ تھا کہ ہم اپنے ملک کو انرجی بیس بنائیں گے۔ اس وعدے کو پورا کرنے کے لئے ہم ضروری انفراسٹرکچر اور مادی امکانات کو پورا کر رہے ہیں”۔ صدر ایردوان نے روس کے ایک روزہ سرکاری دورے سے واپسی پر طیارے میں اخباری مزید پڑھیں
یونان سے بلا مشروط مکالمت جاری رکھیں گے:خاقان فیدان
وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک یونان کے ساتھ بلا مشروط مکالمت جاری رکھنے اورتعلقات کو ہر شعبے میں تقویت دینے کےلیے تیار ہیں، باہمی مسائل کو مشترکہ مفادات کے تئیں عالمی قوانین کے احترام میں حل کرنا ہونگے۔ فیدان نے یونانی ہم منصب یورگوس یرا پیتریتیس نے انقرہ میں ملاقات کے مزید پڑھیں
یونانی وزیر خارجہ کا دورہ ترکیہ، اہم امور پر تبادلہ خیال کا امکان
وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ملاقات کےلیے آج ترکیہ آنے والے یونانی وزیر خارجہ یورگوس یراپیتریتیس نے کہا ہے کہ صدر ایردوان اور یونانی وزیراعظم کریاکوس میچوتاکیس کے درمیان نیو یارک میں ملاقات کےلیے راہ ہموار کی جا رہی ہے ۔ دورہ ترکیہ سے قبل ایک بیان میں یرا پیتریتیس نے کہا کہ صدر ایردوان اور مزید پڑھیں
شام: PKK/YPG کا حملہ، 4 شہری زخمی
شام کے شمال میں فرات ڈھال آپریشن کے ذریعے دہشت گردی سے پاک کی گئی تحصیل ‘الباب’ کے قصبے ‘قبّاسین ‘ پر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حملے میں 4 شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ PKK/YPG کے دہشت گردوں نے رات کے وقت، منبچ کے مقبوضہ علاقے ‘اریمہ’ سے ‘قبّاسین’ پر زمین سے مزید پڑھیں
آئین کی دوبارہ بحالی تک گابون کی رکنیت معطل رہے گی:ایک کاس
وسطی افریقی ممالک کی اقتصادی تنظیم نے گابون کی رکنیت بحالی آئین تک معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقامی پریس کے مطابق ،تنظیم کے رکنی ممالک نے ایکواٹوریئل گینی میں ایک اجلاس کے دوران گابون میں فوج بغاوت پر غور کیا ۔ اجلاس کے دوران ایک فیصلے کے نتیجے میں گابون کی تنظیم میں رکنیت مزید پڑھیں
اسرائیل میں سال کے آغاز سے جاری "عدالتی اصلاحات" کے احتجاج میں تقریباً 7 ملین افراد کی شرکت
=]sǑ,@%َ_:vΥr1