ایران: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 6 کان کن ہلاک

ایران کے صوبہ سمنان میں ایک کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 6 کان کن ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایران سرکاری ٹیلی ویژن کے لئے جاری کردہ بیان میں سمنان کے گورنر محمد رضا ہاشمی نے کہا ہے کہ تقریباً 10 گھنٹے کی امدادی کاروائیوں کے بعد ملبے تلے دبے 6 کان کنوں مزید پڑھیں

صدر شی جن پنگ جی۔20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

چینی وزارت خارجہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ نو تا دس ستمبر کے درمیان نئی دہلی میں  ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں  شرکت نہیں کریں گے۔  امور خارجہ کے ترجمان ماو ننگ نے بیجنگ میں پریس کانفرنس نے کہا کہ صدر کی جگہ  وزیراعظم لی چیانگ بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس میں مزید پڑھیں

انقرہ ٹیکنو فیسٹ اپنے انجام کو ؛پہنچ گیا،ایک ملین کے قریب زائرین کی آمد

جمہوریہ کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہونے والادنیا کا سب سے بڑا خلائی، ہوا بازی اور ٹیکنالوجی فیسٹیول، جس  میں  شہریوں  نے کافی دلچسپی  کا مظاہرہ کیا اختتام پذیر ہو گیا ہے    ۔ یہ فیسٹیول 30 اگست سے 3 ستمبر تک   انقرہ کے  فوجی  ہوائی اڈے پر  مزید پڑھیں

ترکیہ: اگست کے مہینے میں آٹو موٹیو سیکٹر کی ریکارڈ برآمدات

ترکیہ کا آٹوموٹیو سیکٹر گذشتہ مہینے میں سب سے زیادہ برآمدات کرنے والا سیکٹر رہا ہے۔ ترکیہ برآمدکنندگان اسمبلی TIM کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ مہینے آٹو موٹیو سیکٹر کی برآمدات  2 ارب 73 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ، کیمیکل سیکٹر کی برآمدات 2 ارب 66 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اور تیار ملبوسات  سیکٹر کی مزید پڑھیں