یمن میں خسرے کی وجہ سے سات ماہ کے دوران 413 اموات ہوئیں ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق، یمن میں بالخصوص بچوں میں خسرےکی وبا پھیلنے سے خدشات بڑھ رہے ہیں۔ یمن میں سات ماہ کے دوران اب تک 34300خسرے کے واقعات سامنے آئے جن میں سے 413 جان کی بازی ہار گئے۔ گزشتہ سال مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یو ای اے ایف کانفرس لیگ میں دو ترک ٹیمیں گروپ مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب
یو ای ایف اے یورپین کانفرس لیگ میں گروپوں میں کھیلنے کا حق حاصل کرنے والی 22 ٹیموں کا تعین ہو گیا ہے۔ یورپی فٹ بال کلبوں کی سطح کی تین نمبر کی آرگنائزیشن میں پلے آف مرحلے کے دوسرے میچ کل پایہ تکمیل کو پہنچے۔ فنیر باہچے نے نیدرلینڈز کی ٹوئنٹے ٹیم کو اس مزید پڑھیں
نائیجیریا میں آپریشنز،39 دہشتگرد ہلاک
نائیجیریا میں ایک ہفتے کے دوران دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف آپریشنز میں انتالیس دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ امور داخلہ کے میڈیا آپریشنز کے ڈاریکٹر ایڈورڈ بوبا نے بتایا کہ ہماری فوج نے دو ہفتوں کے دوران آڈاماوا اور بورنو صوبوں میں بوکو حرام کے خلاف آپریشنز کیے گئے۔ ان آپریشنز میں انتالیس مزید پڑھیں
سنگاپور میں نویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ
=ru?
ترکیہ کا جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں آگ لگنے والے سانحہ پر اظہار تعزیت
=isuUZ`BÊHK0;!Ĕxe*V(v,@( *ORjĪT/kw/*Jׯ_~w?’~DsqKlTs-r]ٮF*3ǟ$sDf7+Ems/H9qהzZ5urDL
ہماری فوج نائجر میں حملوں کے خلاف تیار ہے: فرانس
فرانسیسی فوج کا کہنا ہے کہ نائجر میں متعین فرانسیسی فوجیوں اور سفارت کاروں پر حملوں کے خلاف ہر قسم کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ فرانسیسی مسلح ا فواج کے مطابق، نائجر میں فرانسیسی فوجی سفارت کاروں اور خود پر ہونے والے ممکنہ حملوں کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ صدر امانویل ماکروں نے 28 مزید پڑھیں
روس کے بیان کے بغیر جی۔ اعلامیہ نا مکمل ہو گا، ورسی وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ اس ماہ منعقد ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس کے اعلامیہ میں ان کے ملک کے خیالات کی بھی عکاسی ہونی چاہیے۔ ماسکو اسٹیٹ ڈپلومیٹک انسٹی ٹیوٹ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لاوروف نے ہندوستان میں منعقد ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس کے بارے مزید پڑھیں
صدر کے چیف ایڈوائزر عاکف کی اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل سے ملاقات
=ksƑ]0^Y/CKllڹ`H,h]EU]8w/J,QLNOEW’W]=
آگ بجھانے والوں نے 30 تارکین وطن کی حسرتوں پر بھی پانی پھیر دیا
یونان کے علاقے مریچ میں دو ہفتوں سے جنگلاتی آگ لگی ہوئی ہے جبکہ جلنے والے علاقے میں تیس غیر قانونی تارکین وطن کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ یونان جانے والے غیر قانونی تارکین وطن دادیا کے جنگلات میں محصور رہ گئے جنہیں فائر بریگیڈ کے عملے نے پولیس کے ہاتھوں گرفتار کروا مزید پڑھیں
نائجر میں اقوام متحدہ اور غیر سرکاری تنظیموں کا کام معطل
=]sqEnȠ(Ɋ#Ar,w;wqw#Ĕe*,'(ebQAP ‘|RxbU*۽Avzzzk{fW’:s?yy{Us$~2S*TQx94)LA#WO) {(‘SYIW{۳/()yRzEsSd[