یونان میں جنگلاتی آگ دوبارہ سے بھڑک اٹھی

یونان میں الیگزینڈروپولی اور میریچ میں لگنے والی آگ پر 12ویں دن بڑی حد تک قابو پالیا گیا تھا لیکن خطے میں آگ کے شعلے پھر سے بڑھ رہے ہیں۔  سیدیرو اور یانولی کے دیہاتوں میں جنگل کے علاقے میں آگ دوبارہ شدت اختیار کرنے کے بعد شہری تحفظ کی تنظیم نے گاؤں کے رہائشیوں کو علاقے مزید پڑھیں

گابون میں بھی فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

نائیجر کے بعد اب  گابون کی فوجی افسران نے صدر علی بونگو کے تیسرے صدارتی انتخاب جیتنے پر حکومت کا تختہ الٹنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ آج صبح سرکاری ٹی وی چینل 24 پر آنے والے فوجی افسران کا کہنا تھا کہ وہ تمام حفاظتی اور دفاعی قوتوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ فوجی افسران کا کہنا مزید پڑھیں

یوم ظفر وطن سے محبت کا غماز ہے: نعمان قرتولموش

ترک  قومی اسمبلی کے اسپیکر نعمان قرتولموش نے کہا کہ 30 اگست ترک قوم کے لیے وطن کی محبت کے ساتھ دوبارہ جنم لینے اور اس سرزمین میں ہمیشہ کے لیے آزادانہ طور پر موجود رہنے کا دن ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شائع کیے گئے پیغام میں، قرتولموش نے اظہار کیا کہ وہ 30 اگست مزید پڑھیں

جوہری تجربات روکے جائیں: اقوام متحدہ کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے جوہری تجربات کے خلاف عالمی دن پر اپنے پیغام میں جوہری ٹیکنالوجی کے حامل ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بین الاقوامی معاہدے کی توثیق کریں جو پُرامن اور جوہری دونوں مقاصد کے لیے ایسے تجربات پر پابندی عائد کرتا ہے۔ ان کا کہنا ہے مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی مزار اتاترک پر حاضری

30 اگست یوم ظفرکی 101 ویں سالگرہ پورے ملک  اور بیرون ملک   سفارت خانوں میں تقریبات کے ساتھ منائی جاتی ہے۔ اس سلسلے میں دارالحکومت انقرہ میں پہلی تقریب  مزار اتاترک میں منعقد کی گئی جہاں عظیم رہنما مصطفی کمال اتاترک کی قبر واقع ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کی زیر صدارت نے 30 اگست مزید پڑھیں

گابون میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا،صدر نظر بند

نائیجر کے بعد اب  گابون کی فوجی افسران نے صدر علی بونگو کے تیسرے صدارتی انتخاب جیتنے پر حکومت کا تختہ الٹنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ آج صبح سرکاری ٹی وی چینل 24 پر آنے والے فوجی افسران کا کہنا تھا کہ وہ تمام حفاظتی اور دفاعی قوتوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ فوجی افسران کا کہنا مزید پڑھیں

میکسیکو میں مسلح حملہ،چھ افراد ہلاک

 میکسیکو  کے صوبہ چیاپاس کے سرحدی قصبے میں ہوئے مسلح حملے کے دوران چھ افراد ہلاک ہو گئے۔  چیاپاس اٹارنی کا کہنا ہے کہ  سیلتےپیک نامی علاقے  میں پچاس کلومیٹر سرحد سے دور ایک ٹرک پر مسلح حملہ کیا گیا جس میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔  یہ گزرگاہ  تارکین وطن کے زیر استعمال ہے جہاں مزید پڑھیں

ترک قوم کی عظیم مثال،یوم ظفر کا 101 واں سال

 آج تیس اگست یوم ظفرکا 101واں  سال ہے ۔  آج کے دن یونانی فوج کے خلاف ” یا آزادی یا موت” کے نعرے کے ساتھ  یلغار کرتے ہوئے ترک قوم نے اپنی تقدیر بدلی اور پوری دنیا پر یہ باور کروایا کہ اناطولیہ پر قبضہ  نا ممکن ہے۔  ترک قوم نے اپنا خون بہا کر اس جنگ کو مزید پڑھیں