عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ ایس سوڈانی کی ترک کمپنیوں کے کردار کی تعریف

 عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ ایس سوڈانی نے اپنے ملک کے بنیادی ڈھانچے کے کام میں ترک کمپنیوں کے کردار کی تعریف کی۔ عراقی وزیر اعظم کے پریس آفس کے تحریری بیان کے مطابق وزیر اعظم سوڈانی نے دارالحکومت بغداد میں وزیر تجارت عمر بولات اور ان کے ہمراہ وفد کا خیر مقدم  کیا ہے۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا: چونسٹھ سالہ مریضہ کے دماغ میں زندہ کیڑا

آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں آپریشن کر کے ایک عورت کے دماغ سے 8 سینٹی میٹر لمبا اور زندہ کیڑا نکالا گیا ہے۔ جریدہ ایمرجنگ انفیکٹیس  ڈیزیز  کے مطابق 64 سالہ عورت نے جنوری 2021 میں 3 ہفتوں سے جاری پیٹ کے درد، اسہال ، خشک کھانسی، بخار اور رات کے وقت شدید پسینے  کی مزید پڑھیں

اسرائیلی قوتو ں نے 32 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

 اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ  مغربی کنارے کے بعض علاقوں میں  بتیس فلسطینوں کو گرفتار کرلیا جن میں سابقہ  اسیر بھی شامل تھے۔   اسیران انجمن برائے فلسطین کے مطابق، اسرائیلی قوتوں نے  مغربی کنارے  کے شہروں  الخلیل،بیت الحم،رم اللہ ،نابلوس ،قالقایلیہ اور جینن  نامی شہروں میں  سابقہ اسیروں سمیت بتیس فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ۔  بتایا گیا مزید پڑھیں

نائجر میں پر تشدد واقعات اور عوام کی جبراً نقل مکانی

نائجر میں حالیہ تشدد اور حملوں نے گزشتہ ماہ 20,000 سے زیادہ افراد کو اندرونی طور پر بے گھر کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نائجر کے نمائندے ایمانوئل گیگناک نے اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں ہفتہ وار پریس کانفرنس میں26 جولائی کو فوجی بغاوت مزید پڑھیں

شمالی شام میں آُپریشن،پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔  ترک امور دفاع کے مطابق، بہادر ترک فوج کے  دہشتگردوں کے خلاف شمالی شام میں آپریشنز جاری ہیں جس کے نتیجے میں پی کےکے کے دو  دہشتگرد  ہلاک کر دیئے گئے۔  

مصر: نہضہ بیراج کے بارے میں ایتھوپیا کا موقف تبدیل نہیں ہوا

مصر نے کہا ہے کہ النہضہ بیراج المعروف ‘دی گرینڈ ایتھوپین رینیسانس ڈیم’  کے بارے میں ایتھوپیا کے موقف میں کوئی ٹھوس تبدیلی نہیں ہوئی۔   مصر وزارت آبپاشی نے، دارالحکومت قاہرہ میں منعقدہ نہضہ بیراج نئے مذاکراتی دور کی تکمیل کے بعد، تحریری بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "قاہرہ مزید پڑھیں

جی ۔20 اجلاس میں روسی صدر شریک نہیں ہونگے

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے بھارت میں ہونے والے جی 20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، صدر پوٹن جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت نہیں جائیں گے، جی 20 اجلاس میں روس کی نمائندگی وزیر خارجہ سرگی لارووف کریں گے۔ قبل مزید پڑھیں