نائجیریا میں 8 غیر قانونی آئیل ریفانری کو تباہ کردیا گیا

افریقی براعظم کے تیل اور گیس کی دولت سے مالا مال ملک نائجیریا کے جنوب میں چوری شدہ خام تیل کی غیر قانونی ریفائننگ کے لیے استعمال ہونے والی 8 تنصیبات کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ فوج نے ملک کے جنوب میں ڈیلٹا ریاست میں سمگلروں کے خلاف آپریشن کیا ہے۔ آپریشن میں چوری مزید پڑھیں

جاپان کا مطالبہ: چین، جاپان کی بحری مصنوعات پر، درآمداتی پابندی ختم کرے

جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ جاپانی بحری مصنوعات پر عائد کردہ درآمدی پابندی کو ہٹایا جائے۔ کیشدیہ نے، فوکوشیما ڈائچی جوہری پاور پلانٹ کے ریڈیو ایکٹیو پانی کی سمندر میں نکاسی شروع ہونے کے بعد ، چین کے جاپانی بحری مصنوعات کی درآمد روکنے کے بارے میں مزید پڑھیں

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گرد غیر فعال

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع (MSB) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ  میں امن اور سلامتی کے ماحول کو خراب کرنےمیں  مصروف PKK /YPG  کےدہشت گردوں کی حملے کی کوششوں مزید پڑھیں

یوکرین کی رات کے وقت 42 ڈراونز  کے ساتھ  کریمیا پر حملہ کرنے کی کوشش ناکام

روسی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ یوکرین نے رات کے وقت 42 ڈراونز  کے ساتھ  کریمیا پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ وزارت کی جانب سے ایک تحریری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یوکرین کی فوج کے ڈراؤنز حملے کو روک دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ فضائی دفاعی نظام مزید پڑھیں

خوشحال، باوقار، مضبوط اور پرامن ترکیہ کی تعمیر کا وعدہ پورا کریں گے: صدر ایردوان

=ksǑ]0,xM t$lڹ,v%B$zf%JNI_b*ɴ^龸 ?_(Jre`ӯ]yWk2ï[sGY]+gڋn9VyLQe2w}iz/gޜNȻZө8accYN+L[‘Lo|]w/tXvu;gw%5ֽ \xgm,/]Y;7;ڽ]ܾع8:: Y Zҹf7;6d?]ٹHONgsYPW9/?Cufqsuc2 bW5wnvnݕU]0!`@w0{bA;@.纫x pI3p Bt.ý/?9S.gg=)o5׏1eQ S @QZ/8ܝTW,խx?Uqc}~՛SOCbi^ 7)M׊17ϷZA|Qd|PR*R+-_iJíۊ

یونان میں جنگلاتی آگ، ایک وسیع جنگلاتی رقبہ راکھ کا ڈھیر بن گیا

یونان کے علاقوں دیدے آچ اور میریچ میں 19 اگست سے جاری جگلاتی آگ کو یونان میں حالیہ 20 سالوں کی بڑی ترین  جنگلاتی آگ قرار دیا گیا ہے۔ یونان محکمہ موسمیات کی، یورپی یونین کے محکمہ ہنگامی حالات ‘کوپرنیکس’  کے اعداد و شمار کے حوالے سے تیار کردہ، رپورٹ  کے مطابق 23 اگست تک دیدے آچ مزید پڑھیں

برکینا فاسو اور مالی نائجر کا سرکاری طور پر دفاع کرنے کے مجاز

نائیجر نے برکینا فاسو اور مالی کو مغربی افریقی ریاستوں کی اقتصادی برادری کی ممکنہ فوجی مداخلت کے خلاف اپنی سرحدوں میں داخل ہونے کی اجازت  دے دی ہے۔ نائیجر کی وزارت خارجہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عمرو ابراہیم سیدی کی طرف سے سرکاری ٹیلی ویژن پر پڑھے گئے اعلامیہ میں  اس بات کا ظہار کیا مزید پڑھیں

چلی میں بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کی زد میں آنے والے تین افراد لقمہ اجل

=]sƑ,L-_ql:v.r1$XX-WL}ЬDU(]{I)1iJrl:wz8?݋ʕv’W]`])ґo]^b1====5ϾON?tjNofV;RL3B4rU񄢰Wa2}=tqWH12w-ʡ]=7Jq`ʶiڍ43,/j”fLҾ{ݫ;Zku?^c{W[5^mtWۗusn6Dt _ˀ//2kl_’q5ϰl?gFvC%%|0;%Bxz:9Su*|ΨwtNǫ;ZdWIkEuQ{^͝fF(f5ln;8-fS6-zRܦRkj 64M,MF`ulUWMPNF 4+LAYìKX-gh);24esC0FUmU+?:1811ߋI)=tR/7Z]U+AgAc׸5’UjXaߒ

کینیڈا، آگ پر قابو پانے کے لیے فوج کو طلب کررہا ہے

کینیڈا ، برٹش کولمبیا میں لگنے والی خوفناک آگ کی روک تھام جس کے نتیجے میں 35 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا  جا رہا ہے   فوج کو حرکت میں لا رہا ہے۔ کینیڈا میں پیر کو لگنے والی 1,338 مقامات پر آگ میں سے نصف سے زیادہ پر قابو نہیں مزید پڑھیں