یونان میں گزشتہ  5 روز سے  لگی آگ پر قابونہیں پایا جاسکا ہے

یونان میں گزشتہ  5 روز سے  لگی  جاری آگ جس  سے   کئی بستیوں  کو خطرہ لاحق ہے  تیز ہواؤں کے باعث قابو نہیں پایا جا سکا ہے ۔ الیگزینڈروپولی میں آگ 5ویں روز بھی جاری رہی، ملک کے مغربی ونگ میں آگ کے شعلے مزید زور پکڑ گئے ہیں ۔ Egnatia  شاہراہ کو  آج صبح مزید پڑھیں

شمالی کوریا کےلیے سیاحت کی پابندی میں توسیع کر دی گئی

امریکہ نے شمالی کوریا کے لیے سیاحت کی پابندی میں توسیع کر دی ۔  امریکی امور خارجہ کے مطابق، سال 2017 سے جاری اس پابندی کی میعاد اگلے سال 31 اگست  تک بڑھا دی ہے ۔ یہ فیصلہ ،جوہری اور بلاسٹک میزائل پروگرام اور شمالی کوریا کے  غیر قانونی طور پر امریکی فوجی ٹریوس کنگ کی اسیری مزید پڑھیں

ترکیہ: خفیہ ایجنسی کا آپریشن، PKK کا دہشت گرد اپنے مذموم ارادوں میں کامیابی سے پہلے ہی غیر فعال

ترک پولیس اور خفیہ ایجنسی کے  اہلکاروں پر قاتلانہ حملوں کے لئے تیار کئے گئے اور "باور بوتان” لقب والے  PKK کے دہشت گرد ‘بکر قنا’  کو عراق میں غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ بکر قنا 2019 میں عراق جا کر دہشت گرد تنظیم میں شامل ہوا اور ایران اور عراق میں تخریبی کاروائیاں مزید پڑھیں

بھارت میں زیر تعمیر ریلوے پل منہدم، 17 افراد ہلاک

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بھارت کی ریاست میزورم کے علاقے ایزول میں زیر تعمیر ریلوے پل گرنے کے نتیجے میں 17 مزدور ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ ایزول ضلع سے تقریباً 20 کلومیٹر دور سائرانگ قصبے میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  کہ نامکمل ریلوے پل گر گیا اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

روس کے جنگی طیاروں کا ادلب پر حملہ،2 شہری ہلاک 5 زخمی

  روسی جنگی طیاروں  کے شامی شہر ادلب پر حملے میں دو عام شہری ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔  شامی مخالفین کے مطابق،  گزشتہ شب مقامی وقت کے مطابق  دس بجکراٹھائیس منٹ پر لازکیہ میں واقع حمیم فوجی اڈے سے پرواز کرنے والے روسی جنگی طیاروں  نے ادلب کے دیہات  عین الشیب پر حملہ مزید پڑھیں

ترکیہ: شاخِ زیتون آپریشن کے علاقے میں 6 دہشت گرد غیر فعال

شام کے شمال میں آپریشن شاخِ زیتون کے علاقے میں اشتعالی فائرنگ کرنے والے PKK/YPG کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "شام میں عوامی امن و امان میں خلل کے خواہش مند دہشت گردوں کی اشتعالی فائرنگ کا بھرپور مزید پڑھیں

امریکی سینٹ کوم کے کمانڈر کا شام میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے۔ وائے پی جی کے کیمپوں کا دورہ

امریکی  سینٹرل فورسز سینٹ کوم کے  کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کریلا نے شام میں ہول اور روز کیمپوں کا دورہ کیا، جہاں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  پی کے کے۔ وائے پی جی نے داعش  کے دہشت گردوں کے اہل خانہ کو رکھا ہوا ہے۔ سینٹ کوم  کی طرف سے ایک تحریری بیان میں کہا مزید پڑھیں

یوکرین میں جنگ مغربی ممالک کے اقدامات کی وجہ سے چھڑی، صدر روس

روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ مغربی ممالک کے اقدامات کی وجہ سے شروع ہوئی۔ پوتن نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں منعقدہ 15ویں برکس سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں منعقدہ  سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔ پوتن نے اپنی تقریر میں کہا کہ برکس نے مزید پڑھیں

بریکس سربراہی اجلاس کا آغاز، زرعی تجارت بڑھانے پر غور

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں برکس سربراہی  اجلاس 2023 کا آغاز گزشتہ روز ایک کاروباری فورم کے ساتھ ہوا ہے۔ برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ کے نمائندوں نے بلاک کے اندر زرعی تجارت کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ترقی اوراقتصادی تعاون جیسے اہم امور پر روشنی ڈالی۔ نمائندوں مزید پڑھیں