سعودی عرب میں طوفان بادوباراں، مکہ میں تعلیمی ادارے بند

 سعودی شہر مکہ میں  گزشتہ شب  سے  طوفان بادو باراں کے باعث تعلیمی اداروں میں ایک دنکی چھٹی دے دی گئی ہے۔  سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، مکہ کے ادارہ برائے تعلیمی امور نے طوفان بادو باراں کی وجہ سے   شہر کے تعلیمی اداروں میں ایک دن کے لیے تعطیل کا مزید پڑھیں

چین: جاپان کا فیصلہ خود غرضی پر مبنی اور غیر ذمہ دارانہ ہے، ہم ضروری تدابیر اختیار کریں گے

چین نے، 24 اگست سے فوکوشیماڈائچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے آلودہ پانی کی سمندر میں نکاسی شروع کرنے کے فیصلے پر جاپان کے خلاف احتجاجی نوٹس جاری کیا ہے۔ چین وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق  نائب وزیر خارجہ ‘سن وے ڈونگ’ نے بیجنگ میں جاپان کے سفیر’ تارومی ہیڈیو ‘ کو وزارت مزید پڑھیں

خاقان فیدان کا دورہ عراق،اعلی حکام سے ملاقات ہوگی

 وزیر خارجہ خاقان فیدان  عراق کا  سرکاری دورہ کریں گے۔  امور خارجہ کے مطابق، خاقان فیدان یہ دورہ 22 تا 24  اگست  کے درمیان  عراق کا  دورہ کریں گے جس میں  وہ بغداد اور اربیل میں اعلی حکام سے ملاقات کریں گے۔  اس دورے کے دوران عراق کے ساتھ  ہر شعبے میں تعلقات  کو فروغ مزید پڑھیں

فرانس میں گزشتہ روز کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 42 ڈگری سےبھی تجاوز کر گیا

فرانس میں گزشتہ روز کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 42 ڈگری سےبھی تجاوز کر گیا، جو کہ  سال کا گرم ترین دن  ہے۔ موسمیاتی انتظامیہ کے اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ روز ملک کے جنوب میں وادی رون میں درجہ حرارت 42.7 ڈگری سیلسیس تک ریکارڈ کیا گیا۔ جو کہ اس ملک میں رواں  سال مزید پڑھیں

ترکیہ کا پیلے-ییتلر شاہراہکی تعمیر پر شدید ردِ عمل

ترکیہ نے  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں  پیلے-ییتلر  شاہراہ  کی تعمیر کے دوران پیدا ہونے والی کشیدگی کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے بیان کو  زمینی حقائق سے مکمل طور پر دور قرار  دیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یو مزید پڑھیں

مصری وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے رابطہ،اہم امور پر غور

 مصری وزیر خارجہ  سمیح شکری نے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن  سے بات چیت مین دو طرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی و عالمی مسائل پر بھی غور کیا ۔  مصری امور خارجہ کے مطابق، یہ بات چیت ٹیلیفون پر ہوئی جس میں دو طرفہ  ترقیاتی،اقتصادی اور عسکری تعاون کے فروغ سمیت  دونوں ملکوں کے مابین مزید پڑھیں

امریکہ، 18 اگست سے جاری جنگلات کی آگ سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

امریکی ریاست واشنگٹن میں 18 اگست سے جاری جنگلات کی آگ سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ فائر حکام نے اعلان کیا کہ ریاست واشنگٹن کے شہر سپوکانے کے مشرق میں اوریگون میں لگنے والی آگ میں ایک شخص اور دوسرا شہر کے مغرب میں گرے آگ سے ہلاک ہوا۔ سپوکانے کے مغرب مزید پڑھیں