الا سالوادور کے صدر کا توساش کا دورہ

الا سالوادور کے صدر نیب  بویکلے نے  ترک ہوابای و خلائی صنعت توساش کا دورہ کیا۔ توساش کے  جنرل منیجر  تیمل کوتل نے  ٹویٹر  پیج پر  اس دورے سے متعلق   پیغام شیئر کیا۔ نیب  بوکیلے کی میزبانی کرنے پر  فخر محسوس کرنے کی وضاحت کرنے والے کوتل نے بتایا کہ ’’ہوا بازی و خلا  کے مزید پڑھیں

یورپ جانے کی مزید ایک کوشش ناکام، 5 تارکین وطن ہلاک

تارکین وطن کا امید کا سفر ایک بار پھر مایوس کن ثابت ہوا۔ غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی تیونس کے شہر صفاک کے ساحل کے قریب الٹ گئی۔ کشتی پر سوار 5 افراد جان کی بازی ہار گئے، 21 کو زندہ  بچا لیا گیا  جبکہ 6 افراد تا حال  لاپتہ ہیں۔ مزید پڑھیں

کورونا: عبادت گاہوں میں 6 فٹ کا فاصلہ ہوگا، ویکسین شدہ افراد کو جانے کی اجازت ہوگی

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے مساجد اور عبادت گاہوں میں صرف ویکسین شدہ افراد کو ہی داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کے اجلاس میں ملک میں بڑھتی ہوئی کورونا صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مساجد اور عبادت گاہوں کے لیے مزید پڑھیں

سٹیج اداکار نسیم وکی اور آغاماجد پر قاتلانہ حملہ

ملک کے معروف اسٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے راجباہ روڈ پر نامعلوم حملہ آور نے اسٹیج اداکار نسیم وکی اور آغاماجد کی گاڑی پر فائرنگ کی ، حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار پر سوار تھے۔ پولیس کے مطابق ملزمان مزید پڑھیں

کپادوکیا دنیا میں بالون کی سیر کا مرکز

ترکی میں  قدرتی طور پر  پرویوں کی چمنیوں کا روپ اختیار کرنے والی  نوشہر میں موجود  کپادوکیہ  کے علاقے  کی  گزشتہ سال 3 لاکھ 88 ہزار سے زاہد سیاحوں نے سیر کی۔  اپنی تاریخی، ثقافتی اور قدرتی خوبصورتی  کی وجہ سے  1985 میں اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی عالمی ثقافتی مزید پڑھیں

ترکی نے گزشتہ سال 131 ممالک کو ٹماٹر کا پیسٹ اور 118 ممالک کوٹماٹر  کیچپ برآمد کیا

ترکی نے 2021  میں 131 ممالک کو ٹماٹر کا پیسٹ اور 118 ممالک کوٹماٹر  کیچپ برآمد کیا ہے۔ اولوداع  ایکسپورٹرز ایسوسی ایشنز (UIB) سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق، ترکی کی ٹماٹر پیسٹ کی برآمدات میں 2020 کے مقابلے میں گزشتہ سال اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ ترکی کے زرخیز میدانی علاقوں، خاص طور پر مزید پڑھیں

ہم امن کے لئے ثالثی کرنے پر تیار ہیں: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس۔یوکرائن بحران کے بارے میں کہا ہے کہ ” ہم امن کے لئے ثالثی کرنے پر تیار ہیں”۔ صدر ایردوان نے استنبول میں یوکرائن بحران پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبضے کی طرف کسی بھی نوعیت کی پیش قدمی یا پھر جنگ علاقائی امن و سکون کی سنجیدہ مزید پڑھیں

چشمہ کے علاقے میں 15 غیرملکیوں کو بچالیا گیا

ازمیر کے ضلع چشمہ   کے کھلے سمندر   میں یونانی عناصر کے ذریعہ ترکی کے علاقائی پانیوں میں واپس دھکیلنے والے 15 غیر قانونی تارکین وطن کو بچالیا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ کمانڈ کی ویب سائٹ پر بیان کے مطابق، 19 جنوری کوضلع چشمہ  کے قریب لائف رافٹ پر غیر قانونی تارکین وطن کا ایک گروپ مزید پڑھیں