چودھری سرور نے عمران خان کو وزیراعظم بنوانے کا دعویٰ کردیا

گورنر پنجاب چودھری سرور بڑا بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے پر فائز کرنے کا سہرا ان کے سر ہے۔ سماء ٹیلی وژن کے مطابق یہ بات انہوں نے گورنر ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ناصرف عمران خان مزید پڑھیں

نریندر مودی کا ’بیٹی پڑھاؤ‘ کے بجائے ’بیٹی پٹاؤ‘ بولنا سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ایک ہی ہفتے میں دوسری بار براہ راست خطاب کے دوران غلطی کیے جانے پر سوشل میڈیا پر ان کا مذاق اڑاجا رہا ہے۔ نریند مودی نے گزشتہ روز ’بیٹی بچاؤ‘ بیٹی پڑھاؤٓ‘ کے حوالے سے ایک خطاب کے دوران ’بیٹی پڑھاؤ‘ کے بجائے ’بیٹی پٹاؤ‘ بولا مزید پڑھیں

جو بائڈن کے افغانستان کے حوالے سے بیان پر طالبان کا سخت رد عمل

طالبان انتظامیہ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ پریس کانفرنس میں افغانستان کے بارے میں بیانات پر ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں بائیڈن کے اس مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کی جانب بسے دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

جنوبی کوریا کی فوج نے اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا نے پیر کے روز مختصر فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ جنوبی کوریا کے جائنٹ چیف آف سٹاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے تازہ تجربہ مختصر فاصلے تک مار کرنے والے دو مزید پڑھیں

فیک نیوز پھیلانے کا الزام، بھارتی حکومت نے 35 پاکستانی یوٹیوب چینلز کو بند کر دیا

بھارتی حکومت نے فیک نیوز پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے 35 پاکستانی یوٹیوب چینلز سمیت ویب سائٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بھارت میں بلاک کردیا۔ اطلاعات کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والے یوٹیوب چینلز کے ایک ارب 35 کروڑ سے زائد ویڈیو ہیں جن میں ملیحہ ہاشمی، عمر دراز گوندل، سلمان حیدر مزید پڑھیں

نواز شریف کو لندن بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا۔ انہوں نے کبھی نہیں کہا کہ یہ فیصلہ ان کا نہیں تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان” میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت جس مزید پڑھیں