اس وقت روس کے سامنے دو راستے ہیں، ڈپلومیسی یا جنگ: بلنکن

امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس یوکرائن کی سرحد پر جمع فوجوں کو پیچھے ہٹائے۔ امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اور روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کے درمیان یوکرائن بحران کے موضوع پر سوٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں اجلاس ہوا۔ مذاکرات کے بعد جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں

یوکیرین اور روس مسئلے کا پر امن حل لازمی ہے، ترک اسپیکر اسمبلی

ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلیکے اسپیکرمصطفیٰ سشنتوپ نے کہا کہ یوکرین اور روس کے درمیان مسائل کو پرامن ذرائع اور مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے گا۔ شن توپ جو استنبول میں بے اولو میونسپلٹی کے زیر اہتمام ایک پروگرام کے مہمان تھے، نے اس حقیقت کی طرف توجہ مبذول کرائی کہ دنیا تبدیلیوں کے مزید پڑھیں

پاکستان کو آخر کن معاشی مسائل کا سامنا ہے؟ اسد عمر کھل کر بول پڑے

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو تین بڑے مسائل کا سامنا ہے۔ بچت اتنی نہیں جتنی سرمایہ کاری کیلئے چاہیے، ٹیکس اتنا اکٹھا نہیں ہوتا جتنا اخراجات کیلئے چاہیے جبکہ اتنی برآمدات نہیں ہوتیں کہ درآمدات برداشت کرسکیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ” مزید پڑھیں

پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کا مطالبہ کردیا

پاکستان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو ہنگامی بنیاد پر حل کیا جائے تاکہ خطے اور عالمی امن اور استحکام کو لاحق خطرات بھی ختم ہوجائیں۔ جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر منیراکرم نے کہا کہ امن و استحکام اقوام متحدہ کے بنیادی فرائض میں بدستور شامل رہنا مزید پڑھیں

اپنی تصویر سے دنیا کو ہلا دینے والا شامی بچہ اب کس حال میں ہے؟

دنیا کو ہلا دینے والی تصویر نے گذشتہ برس اکتوبر میں سیینا بین الاقوامی تصویری مقابلے کی ایوارڈز تقریب میں 2021ء کے لیے بہترین تصویر کا انعام جیتا تھا۔ اس سے قبل یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی تھی۔ تصویر میں ایک ٹانگ پر کھڑا شامی شہری منذر النزال اپنے بیٹے مصطفیٰ کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کہیں نہیں جارہے، حکومت اپوزیشن کی جڑوں میں بیٹھ گئی ہے، وزیر داخلہ

وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو نالائق قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد لانے کی کوشش کی تو اپوزیشن کے 25 ارکان کم ہوجائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے اپوزیشن کے لانگ مارچ، ملک میں دہشت گردی کے مزید پڑھیں

ترکی ایک بار پھر افغانستان کے لیے بر سرِ پیکار

ترکی ایک بار پھر افغانستان کی جانب امدادی ہاتھ بڑھا رہا ہے۔ آفیشل گزٹ میں ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ (AFAD) پریذیڈنسی کے تعاون کے افغان عوام کو بھوک اور سردی کی وجہ سے در پیش مسائل کو دور کرنے اور ان کی بنیادی انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ترکی میں ایک مہم شروع مزید پڑھیں

جاپان میں 6.6 کی شدت کا زلزلہ بعض افراد زخمی

جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں 6.6 شدت کے زلزلے سے 9 افراد زخمی ہو گئے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے ایم اے) کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 1 بجکر 8 منٹ پر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کا مرکز کیوشو کے علاقے ہیوگا نادا سمندر میں 45 کلومیٹر کی مزید پڑھیں

بھارت، ممبئی کی ایک فلک بوس عمارت میں آتشزدگی سے 7 افراد ہلاک

بھارت کے پرہجوم شہروں میں سے ایک ممبئی میں 20 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک اور 20 کے قریب زخمی ہو گئے۔ ملکی پریس کی خبر کے مطابق، تردیو ضلع میں ایک 20 منزلہ عمارت کی 18ویں منزل پر صبح کے وقت لگنے والی آگ نے تیزی سے پوری عمارت کو مزید پڑھیں