برطانوی رکن پارلیمان نصرت غنی نے کہا ہے کہ انہیں وزیر ٹرانسپورٹ کےعہدے سے صرف اس لیے ہٹا دیا گیا کہ وہ مسلمان ہیں۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کوانٹرویو میں نصرت غنی نے کہا کہ انہیں بتایا گیا کہ 10ڈاؤئننگ سٹریٹ کی ایک ملاقات میں ساتھی ارکان نے ان کےمسلمان ہونے پر اعتراض کیا، وہ مسلمان ہونے کی وجہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شمالی شام:پی کےکےاور داعش کے درمیان جھڑپیں،متعدد ہلاکتیں
شمالی شامی علاقے الحسکہ میں پی کےکے کے زیرقبضہ جیل پر داعش کے جنگجوؤں کے حملے کے بعد سے شروع ہونے والی خونریز جھڑپیں تیسرے روز بھی جاری ہیں۔ خبر کے مطابق، اب تک اس پرتشدد سلسلے میں قریب نوے افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ہلاک شدگان میں پی کےکے کے 28 جب مزید پڑھیں
کیمرون: نائٹ کلب میں دھماکہ،متعدد افراد ہلاک
کیمرون کے دارالحکومت یاوندے کے ایک نائٹ کلب میں ہوئے دھماکے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق، یہ دھماکہ باستوس نامی علاقے میں واقع لیوس نامی نائٹ کلب میں گزشتہ شب تین بجے ایک شدید دھماکہ ہوا جس کے بعد آگ لگنے اور اژدہام کی وجہ سے متعدد افراد جل کر مزید پڑھیں
چین میں زلزلہ،شدت 5.8 تھی
چین کے صوبہ چنگھائی میں 5.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ چینی ادارہ برائے ارضیات کے مطابق، یہ زلزلہ صوبے کے شمالی شہر دیلنگا سے ایک سو انیس کلومیٹر دور آیا ہے۔ اس زلزلے کا مرکز آٹھ کلومیٹر زیر زمین تھا مگرکسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
تیونسی صدر کا فرانسیسی ہم منصب س رابطہ، دو طرفہ تعلقات پر غور
تیونسی صدر قیس سعید نے فرانسیسی ہم منصب امانویل ماکروں سے ملکی صورت حال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ تیونسی ایوان صدر کے مطابق، قیس سعید نے فرانسیسی صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ اس بات چیت میں تیونس کی صورت حال اور اس حوالے سے لائحہ عمل پر مزید پڑھیں
اگر میں سڑکوں پر نکل آیا تو اپوزیشن جماعتوں کیلئے چھپنے کی جگہ نہیں ہوگی، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
آئی سی سی نے محمد رضوان کو سال کا بہترین ٹی20 کرکٹر قرار دے دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے قومی ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو سال کا بہترین ٹی20 کرکٹر قرار دے دیا ہے۔ اس سے قبل رواں ہفتے آئی سی سی نے سال کی بہترین ٹی20 ٹیم کا اعلان کیا تھا جس میں کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ مزید پڑھیں
عمران خان جس دن آپ اقتدار سے نکلے عوام شکرانے کے نفل پڑھیں گے، مریم نواز
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمران خان جس دن آپ اقتدار سے نکلے عوام شکرانے کے نفل پڑھیں گے، مریم نواز
مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کا بیان گیدڑ بھبکیوں کے سوا کچھ نہیں اور جس دن آپ اقتدار سے نکلے عوام شکرانے کے نفل پڑھیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کے بیان کا ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے مزید پڑھیں
آئی سی سی نے محمد رضوان کو سال کا بہترین ٹی20 کرکٹر قرار دے دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے قومی ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو سال کا بہترین ٹی20 کرکٹر قرار دے دیا ہے۔ اس سے قبل رواں ہفتے آئی سی سی نے سال کی بہترین ٹی20 ٹیم کا اعلان کیا تھا جس میں کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ مزید پڑھیں