@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
حزب اختلاف انھیں این آر او کے حصول کیلئے بلیک میل نہیں کرسکتی: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے ان لوگوں کو این آر او نہ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے جنہوں نے ملک کی دولت لوٹی ہے ۔ وہ پاکستان ٹیلی ویژن پرلوگوں کی براہ راست فون کالز کاجواب دے رہے تھے۔ وزیراعظم نے کہاکہ حزب اختلاف انھیں این آر او کے حصول کیلئے بلیک میل نہیں مزید پڑھیں
بیلجیئم میں کورونا پاس کے خلاف مظاہرہ ہنگامہ آرائی میں بدل گیا
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں گزشتہ روز تقریباً 50 ہزار مظاہرین اپنے گھروں سے نکلے اور ہنگامہ آرائی کی۔ ہنگامے کے دوران مشتعل افراد نے متعددعمارتوں کےشیشےتوڑے جس کے بعد موقع پر موجود پولیس نے مظاہرین پرآنسوگیس پھینکی، اس کے علاوہ پولیس کی جانب سے پانی کی توپوں کااستعمال بھی کیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں مزید پڑھیں
وٹا من ڈی کی کمی کورونا سے اموات میں اضافے کی موجب
اس بات کا تعین ہوا ہے کہ کورونا واقعات اور اس سے ہونے والی اموات کا تعلق ڈی وٹامن کی کمی کے باعث ہو سکتا ہے۔ Spring.org ویب سائٹ پر شائع خبر کے مطابق سائنسدانوں نے کورونا اور وٹامن ڈی کے درمیان تعلق کے حوالے سے ایک ریسرچ کی ، جس کے دائرہ کار میں مزید پڑھیں
ہم یوکرین کے ساتھ ہیں:جارجیئن وزیر خارجہ
جارجیا کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ ڈیوڈ زال کالیانی نے یوکرین کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا ہے۔ زال کیانی نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ کسی بھِی ملک کی علاقائی سالمیت و حاکمیت پر حملہ نا قابل قبول ہے اور جارجیا اس حوالے سے یوکرین اور اس کی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اظہار مزید پڑھیں
ترکی کی مشہہور فلمی اداکارہ فاطمہ گریک انتقال کرگئیں
ترکی کی مشہہور فلمی اداکارہ فاطمہ گریک استنبول کے ایک ہسپتال میں زیر علاج انتقال کر گئی ہیں۔ معروف اداکارہ فاطمہ گریک طویل عرصے سے صحت کے مسائل سے دوچار تھیں، وہ 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ ہسپتال کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق فاطمہ گریک کویڈ مزید پڑھیں
روس کی فوجی نقل و حرکت یورپ کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے: شُولز
جرمن چانسلر اولاف شُولز نے کہا ہے کہ یوکرائن کی مشرقی سرحد پر روس کی فوجی نقل و حرکت یورپ کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ تشکیل دے رہی ہے۔ روزنامہ سیوڈٹشے زیتنگ کے لئے جاری کردہ بیان میں شُولز نے روس۔ یوکرائن کشیدگی کے بارے میں کہا ہے کہ "اس وقت ہم نہایت سنجیدہ حالات مزید پڑھیں
ہماری پارٹی کو پارلیمان میں اکثریت حاصل ہے: شمالی قبرصی وزیراعظم
شمالی قبرص ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم اور قومی اتحاد پارٹی کے صدر فائز سوجو اولو نے کہا ہے کہ گزشتہ روز منعقدہ انتخابی دوڑ میں ان کی پارٹی سبقت حاصل کر چکی ہے جس پر مخلوط حکومت کے قیام کے لیے ہم نے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ شمالی قبرصی انتخابی کمیشن کےغیر سرکاری نتائج مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ خبر ترک: "وارانک: 2021 کا سال ترکی کی صنعتی املاک کی درخواستوں اور رجسٹریشن میں مثبت رہا " صنعت اور ٹیکنالوجی کے وزیر مصطفی وارنک نے کہا، "2021 میں جاری کوویڈ 19 کی وبا کے باوجود، مقامی درخواستوں اور رجسٹریشن میں مزید پڑھیں
جرمنی کا یوکیرین کو ہتھیار فروخت کرنے سے انکار انتہائی مایوس کن فعل ہے، یوکیرین
یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا کا کہنا ہے کہ جرمنی کی طرف سے ان کے ملک کو ہتھیار فروخت کرنے سے انکار "مایوسی” کا باعث بنا ہے۔ کولیبا نے اپنے ایک ٹویٹ بیان میں برلن انتظامیہ کی جانب سے خطے کی موجودہ صورتحال کے باوجود یوکرین کو دفاعی سازوسامان فراہم کرنے سے انکار پر مزید پڑھیں