سال بھر میں متعدد اعزازات اپنے نام کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا کہ حالانکہ بابر نے پورے سال میں صرف 6 ایک روزہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اے آر وائی ہتک عزت کا ایک اور کیس ہار گیا، گل بخاری جیت گئیں
ایکٹوسٹ گل بخاری نے برطانیہ میں اے آر وائی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ گل بخاری کے اے آر وائی نیوز کے ہتک عزت کیس میں یوکے میڈیا ریگولیٹری باڈی آف کام نے فیصلہ دیا کہ اے آر وائی کے یوکے چینل، نیو ویژن ٹیلی ویژن (این وی ٹی وی) نے مزید پڑھیں
شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی مینز کرکٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ لے اڑے
بابر اعٖظم اور محمد رضوان کے بعد قومی ٹیم کے تیسرے کھلاڑی شاہین آفریدی آئی سی سی مین کرکٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ لے اڑے۔ شاہین شاہ آفریدی پہلے پاکستانی کرکٹر ہیں جنہیں آئی سی سی میں کرکٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ ملا۔ Sizzling spells, sheer display of pace and swing and some مزید پڑھیں
بلوچستان: حب میں واقع فیکٹری میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 12 مزدور زخمی
@2021 – All Right Reserved. Designed
سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا کر جسٹس عائشہ ملک پاکستان کی پہلی خاتون جج بن گئیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایردوان۔رئیسی رابطہ، باہمی امور پر غور
صدر رجب طیب ایردوان نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں ترک۔ایران تعلقات اور علاقائی مسائل پر غور کیا گیا ۔ صدر ایردوان نے اس بات چیت میں بتایا کہ عنقریب تہران میں منعقد ہونے والے اعلی سطحی تعاون کونسل کے اجلاس مزید پڑھیں
روسی صدر سے متعلق بیان مہنگا پڑ گیا،جرمن بحریہ کے سربراہ مستعفی
جرمن بحریہ کے سربراہ نے یوکرین اور روس سے متعلق اپنے بیان پر شدید تنقید کے بعد گزشتہ شام استعفیٰ دے دیا۔ بھارت میں گزشتہ جمعے کو ایک تقریب سے خطاب میں وائس ایڈمرل کے آخِم شؤن باخ نے کہا تھا کہ یوکرین جزیرہ نما کریمیا دوبارہ واپس نہیں لے سکے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا مزید پڑھیں
" واجبات کی ادائیگی" اقوام متحدہ میں ایران کو رائے دہی کا حق مل گیا
جنوبی کوریا نے تہران حکومت کے 18 ملین ڈالر کے منجمد ایرانی اثاثوں سے اقوام متحدہ کے لیے ایرانی واجبات کی ادائیگی کر دی ہے۔ سیول حکومت کے مطابق، اس طرح سے ایران کو رائے دہی کے حقوق دوبارہ حاصل ہو گئے ہیں۔ جنوبی کوریائی امور خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ جمعے کو امریکہ اور اقوام متحدہ کی جانب مزید پڑھیں
اومی کرون:نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی شادی ملتوی کردی
اومیکرون کی نئی لہر کے باعث نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی شادی کی تقریب ملتوی کردی ہے۔ بی بی سی کے مطابق،نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ ٹیلی ویژن کے میزبان کلارک گیفورڈ کے ساتھ ان کی شادی آگے نہیں بڑھے مزید پڑھیں
افغانستان میں بم حملہ،7 افراد ہلاک
افغانستان کے مغربی صوبے ہیرات میں گزشتہ روز ایک یک منی وین پر ہوئے بم حملے میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان حکام کے مطابق، اس واقعے میں دیگر نو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ بم اس منی وین کی ایندھن کے ٹینک کے ساتھ باندھا گیا تھا۔ طبی مزید پڑھیں