@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میکسیکو میں ایک ہی ہفتے میں دو صحافیوں کا قتل
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے استعفی دے دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
یورپ میں کورونا جلد ہی دم توڑ دے گا: عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ یورپ میں کورونا وبا جلد ختم ہوسکتی ہے۔ ادارے کے یورپی ڈاریکٹر ہانز کلوگ نے کہا کہ یہ قابل تعریف بات ہے کہ یورپ وبائی بیماری کے آخری مرحلے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اومیکرون کی لہر کم ہونے کے بعد آبادی میں بڑے پیمانے پر قوت مدافعت پیدا ہوجائے مزید پڑھیں
آسٹریلیئن اوپن: ایشلی بارٹی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
آسٹریلئن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مقابلوں میں دنیا کی نمبر ون خاتون کھلاڑی ایشلی بارٹی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ ملبورن میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے ساتویں روز پچیس سالہ بارٹی نے امریکہ کی امانڈا انیسی مووا کو چھ چار اور چھ تین سے ہرا دیا ۔ آسٹریلیئن ٹینس اسٹار بارٹی چوالیس سال بعد اس اعزاز کو مزید پڑھیں
طالبان وفد ناروے میں
افغانستان طالبان انتظامیہ کے وفد نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں متعدد حکام کے ساتھ مذاکرات کئے۔ طالبان عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طالبان وفد نے نارویجیئن حکام کے ساتھ اجلاس کیا۔ اجلاس میں شرکاء نے صبر و تحمل کے ساتھ ایک دوسرے مزید پڑھیں
وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا کہ مجھے پوری امید ہے کہ پی ٹی آئی کے منشور کے مطابق احتساب کا عمل وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں جاری رہے گا۔ مزید پڑھیں
سوشل میڈیا نے وزیر اعظم کی #اگر_مجھے_نکالا دھمکی کا جنازہ نکال دیا
وزیرِ اعظم عمران خان نے اتوار کو عوام کے سوالات کا براہ راست جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اقتدار سے باہر نکل کر سڑکوں پر آ گئے تو وہ اپوزیشن جماعتوں کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ‘اگر میں حکومت سے باہر نکل گیاتو زیادہ خطرناک مزید پڑھیں
شہباز شریف کی گرفتاری، شہزاد اکبر وزیراعظم کی خواہش پوری نہ کرسکے، عہدے سے ہاتھ دھونا پڑے
خبریں ہیں کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا جیل نہ جانا مشیر احتساب شہزاد اکبر کے استعفے کی بنیاد بنی ہے۔ لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ نے 17 جنوری کو ہی دعویٰ کر دیا تھا کہ شہزاد اکبر کے گھر جانے کا وقت آگیا ہے۔ عمران خان کی شدید خواہش ہے کہ مزید پڑھیں
’وزیراعظم ہمیں آپکی نہیں بلکہ آپکو ہماری حمایت کی ضرورت ہے‘، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہمیں آپ کی حمایت نہیں بلکہ آپ کو ہماری حمایت کی ضرورت ہے۔ اتوار کو پارٹی کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کو یاد دلایا کہ ایم کیو ایم پی نے پاکستان کی خاطر پاکستان تحریک مزید پڑھیں