سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے، یو اے ای نے حوثیوں کا حملہ ناکام بنا دیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے حوثیوں کی جانب سے فائر کیے گئے 2 بیلسٹک میزائلوں کو گرنے سے قبل تباہ کر دیا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں ’رائٹرز‘ اور ’اے ایف پی‘ کے مطابق تازہ واقعہ متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کے مشتبہ ڈرون حملے مزید پڑھیں

شام: کرد فورسز اور داعش کے درمیان جھڑپوں میں 136 افراد ہلاک

جنگی جرائم پر نظر رکھنے والے ایک ادارے نے بتایا ہے کہ شام میں امریکا کی حمایت یافتہ کرد فورسز اور شدت پسند داعش (آئی ایس) کے جنگجوؤں کے درمیان چوتھے روز بھی لڑائی جاری رہی جنہوں نے ایک جیل پر حملہ کیا، جس میں عام شہریوں سمیت 136 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

اومیکرون مارچ تک 60 فیصد یورپی شہریوں کو متاثر کر سکتا ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) یورپ کے ڈائریکٹر ہنس کلوگ نے کہا ہے کہ ’اومیکرون‘ ویرینٹ نے کورونا وبا کو ایک نئے مرحلے میں داخل کر دیا ہے اور یہ یورپ میں اس کے خاتمے کا سبب بن سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ہنس کلو نے ایک مزید پڑھیں

نائجیریا، فوج نے بھاری تعداد میں مغویوں کو مسلح گروہوں کے چنگل سے چھڑا لیا

نائیجیریا کی ریاست زمفارا میں 4 ماہ کے دوران مسلح گروہوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 2 ہزار 155 افراد کو ایک آپریشن میں بازیاب کرالیا گیا۔ زمفارا کے ریاستی انفارمیشن کمشنر الحاجی ابراہیم دوسارا نے بتایا کہ اکتوبر سے ریاست میں مسلح گروہوں کے خلاف مختلف کارروائیاں کی گئی ہیں۔اس عرصے کے دوران 2,155 مزید پڑھیں

نور مقدم کیس کی تفتیش کے دوران غیر مناسب سوالات پر مومنہ مستحسن کا اظہارِ برہمی

معروف پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ملک میں خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات میں تحقیقات کے لیے اپنائے جانے والے طریقہ کار پر برہم ہوگئیں۔ مومنہ مستحسن نے مائیکرو بلاگنگ وی سائٹ ٹوئٹر پر نور مقدم کیس پر ہونے والی تحقیقات پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’ظاہر جعفر کے مزید پڑھیں

توہین مذہب کے کیس کا سامنا کرتے 70 سالہ احمدی شہری کا شدید بیماری کی حالت میں انتقال

بہاولپور میں توہین مذہب کیس کا سامنا کر رہے ایک 70 سالہ احمدی شہری کی شدید بیماری کی حالت میں دوران علاج وفات ہوگئی ہے۔ ملزم کا وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں علاج کیا جا رہا تھا۔ 70 سالہ اصغر علی کلار نامی اس احمدی شہری پر بہاولپور کے علاقے ماڈل ٹائون کی جامع مسجد سیدیہ مزید پڑھیں

کپتان نے بڑی وکٹیں گرا دیں، نامور سیاسی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل

آزاد منتخب ہونے والے تحصیل چیئرمین لاچی، کوہاٹ محمد احسان اور کوہاٹ سٹی مئیر کے آزاد امیدوار شفیع اللہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ ان رہنماؤں نے وزیراعظم کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے پارٹی میں شمولیت پر ان کا خیر مقدم کیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو محتاط رہنے کا مشورہ دیدیا

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو اپنے ترجمانوں اور مشیروں کے غلط مشوروں سے محتاط رہنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ چودھری شجاعت حسین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اصل بات کا مشیروں کو علم ہوتا ہے لیکن وہ موقع کی تلاش میں رہتے مزید پڑھیں