ترکی میں اسٹیل کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ

ترکی کی خام سٹیل کی پیداوار  میں گزشتہ سال2020 کے مقابلے میں  12٫7فیصد بڑھتے ہوئے  40 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی  ہیں  جو  اب تک کی سب سے زیادہ پیداواری مقدار ہے۔ ترک اسٹیل پروڈیوسرز ایسوسی ایشن (TÇÜD) کے بیان کے مطابق، عالمی تجارت میں تحفظ پسندانہ اقدامات، خام مال اور توانائی کی قلت، مزید پڑھیں

آسٹریلیا: وزیر اعظم موریسن کا 'وی چیٹ' پیج ان کے کنٹرول سے نکل گیا

آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ مریسن کا ‘وی چیٹ’ پیج ان کے کنٹرول سے نکل گیا۔ سِڈنی کے روزنامہ ‘دی ڈیلی ٹیلی گراف’ کے مطابق 76 ہزار فالوئرز کے ساتھ وزیر اعظم موریسن کے وی چیٹ سوشل میڈیا پیج کا کنٹرول ان کے ہاتھ سے نکل گیا ہے۔ پیج سے ان کی تصویر ہٹا دی گئی مزید پڑھیں

پاکستان:جسٹس عائشہ ملک عدالت عالیہ کی پہلی خاتون جج منتخب ہو گئیں

جسٹس عائشہ ملک نے پاکستان کی تاریخ میں عدالت عظمی کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔ جسٹس عائشہ ملک کی تقریب حلف برداری  عدالت عظمی میں ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ ملک سے بطور سپریم کورٹ جج حلف لیا۔ جسٹس عائشہ پاکستان کی تاریخ میں عدالت مزید پڑھیں

چاوش اولو کی انقرہ میں بحیرہ روم کے یونین کے سیکرٹری جنرل ناصر کامل سے ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے دارالحکومت انقرہ میں بحیرہ روم کے یونین کے سیکرٹری جنرل ناصر کامل سے ملاقات کی ہے ۔ چاوش اولو  نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے  لکھا ہے کہ "ہم نے ہفتہ کا آغاز بحیرہ روم کے خطے میں استحکام اور ترقی کے لیے یونین کے سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

بیلجیم میں کووڈ اقدامات کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں جھڑپیں

برسلز میں مظاہروں میں جھڑپیں ہونے کی اطلاعات ہیں، جہاں ہزاروں افراد نے کووِڈ پابندیوں کے خلاف مظاہروں میں شرکت کی۔ حکام کا اندازہ ہے کہ بیلجیئم کے دارالحکومت میں جلوس میں لگ بھگ 50,000 افراد نے حصہ لیا۔  پولیس نے بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا۔ وزیر اعظم الیگزینڈر مزید پڑھیں

شہزاد اکبر کی بدعنوانی کی تحقیقات سے کوئی وابستگی نہیں تھی، استعفیٰ اچھا چھٹکارا ہے: کاوے موسوی

براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے وزیراعظم کے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کے استعفے کو اچھا چھٹکارا قرار دیدیا ہے۔ شہزاد اکبر کے استعفے کے ردعمل میں انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ اس شخص کی قانون کی حکمرانی، عدالتی احکامات کی تعمیل، مزید پڑھیں

شہباز شریف کو مجرم ثابت کرنا شہزاد اکبر کے بس میں ہی نہیں تھا، جھوٹے دعوے لے ڈوبے

سینئر صحافی اعزاز سید نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کے استعفے کی بڑی وجہ شہباز شریف ہیں۔ وہ اپوزیشن لیڈر کو مجرم ثابت کرنے کے دعوے کرتے رہے جو انھیں لے ڈوبے۔ وزیراعظم ناراض تھے، استعفیٰ لے لیا گیا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں بات کرتے ہوئے اعزاز سید مزید پڑھیں

کیا شہزاد اکبر کو کوئی بڑی ذمہ داری سونپی جا رہی ہے؟

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سابق مشیر داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کو مزید ذمہ داریاں سونپے جانے کا عندیہ دیدیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہزاد اکبر کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اب اور اہم کام آپ کا منتظر ہے انشاء اللہ۔ آپ نے مافیاز پر کام آسان مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں کی بھرمار کردی

پیٹرول پر فی لیٹر ٹیکس ڈیوٹیز مارجن اور لیوی ٹیکس عائد ہیں۔ ٹیکسز اور ڈیوٹی کی مد میں پیٹرول پر 31 روپے 57 پیسے وصول کئے جا رہے ہیں۔ یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ گذشتہ سات ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ مرتبہ ہوشربا اضافہ کیا گیا ہے۔ 15 جون مزید پڑھیں