ہیٹی میں 5.3شدت کے زلزلے سے 2 افراد ہلاک اور50 زخمی ہوگئے۔ خبر کے مطابق، ہیٹی کے جنوبی علاقے میں 5.3شدت کے زلزلے میں 2 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے جبکہ زلزلے سے سیکڑوں گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ زلزلے کے باعث لوگ گھبراہٹ میں گھروں سے نکل آئے جبکہ زلزلے سے چھت گرنے اورمٹی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کیمرون میں بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
کیمرون اور کوموروس کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل میچ سے قبل داخلی دروازے پر بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ نیشنل پریس کی اطلاع کے مطابق افریقہ کپ آف نیشنز میں کیمرون اور کوموروس کے درمیان کھیلے گئے میچ سے قبل داخلی دروازے پر بھگدڑ مچ گئی۔ بھگدڑ مزید پڑھیں
امریکہ: صدر بائیڈن نے معافی مانگ لی
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے استعمال کردہ توہین آمیز الفاظ پر فوکس نیوز کے رپوٹر پیٹر ڈوسی سے معافی مانگ لی ہے۔ موضوع سے متعلقہ شخصیات کے امریکی ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیانات کے مطابق صدر بائیڈن نے مذکورہ واقعے کے بعد فوکس نیوز کے رپورٹر پیٹر ڈوسی کے ساتھ ٹیلی فونک مزید پڑھیں
اقتدار پر قبضہ ہو گیا، فوج نے اسمبلیاں تحلیل کر دیں
برکینا فاسو میں فوجیوں نے پیر کو سرکاری ٹیلی ویژن پر اعلان کیا ہے کہ انہوں نے مغربی افریقی ملک میں اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فوج نے اعلان کیا کہ ملک کی حکومت اور پارلیمنٹ اب سے تحلیل ہو چکی ہے۔ انہوں نے یہ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے میں مریم نواز کا نام
پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کا انعقاد دو روز بعد ہونے جارہا ہے، اس سلسلے میں پی ایس ایل ترانے کو گزشتہ روز ریلیز کیا گیا۔ آفیشل ترانے کی ویڈیو کے ایک سین میں مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا نام بھی سامنے آتا ہے جو ممکنہ طور پر مزید پڑھیں
اقلیتوں کیلئے مختص 5 فیصد کوٹے میں صرف 2.8 فیصد افراد کو ملازمت دی گئی ہے، قومی کمیشن برائے انسانی حقوق
اسلام آباد : قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے تحت مسیحی سینیٹری ورکرز کے حقوق کی مہم شروع ہونے کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن رابعہ جویری آغا نے کہا ہے کہ کمیشن سینیٹری ورکرز کی ملازمت کے اشتہارات میں امتیازی زبان کے استعمال کیخلاف مزید پڑھیں
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے دوسری بار گواہی دی کہ نیازی حکومت کرپٹ اور چور ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے دوسری بار گواہی دی کہ عمران نیازی حکومت کرپٹ اور چور ہے، عالمی ادارے کی رپورٹ فرد جرم ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ کرپشن کرپشن کا شور مچانے والوں کی ہر روز چوریاں پکڑی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں
انارکلی میں بم دھماکا کرنے والے دہشت گرد کی تصویر جاری
انارکلی میں بم دھماکا کرنے والے دہشت گرد کی تصویر جاری کردی گئی ہے۔ یہ دہشتگرد اکیلا آیا اور بارودی مواد رکھ کر چلا گیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سے حاصل ہونے والی تصاویر کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم دہشتگرد نے جیکٹ اور پینٹ مزید پڑھیں
وزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کو کیوں او ایس ڈی بنا دیا گیا؟
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 21ویں گریڈ کے افسر افتخار شلوانی جن کو دسمبر 2020ء میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعینات کیا گیا تھا کو مبینہ طور پر کرپشن اور بدعنوانیوں کی بنیاد پر او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ نیا دور میڈیا کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور وزارت داخلہ کے اعلیٰ افسران نے تصدیق کی ہے مزید پڑھیں
لاہور پریس کلب کے سامنے نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل
@2021 – All Right Reserved. Designed