صحافی حسنین شاہ کو کس نے قتل کروایا؟ پولیس ملزمان تک پہنچ گئی

کیپیٹل نیوز کے صحافی کے قتل کا معاملہ، پولیس قاتلوں تک پہنچ گئی3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مقتول حسنین شاہ کو ایک جیولر گروپ نے قتل کروایا۔مقتول کا ان سے لین دین کا جھگڑا چل رہا تھا۔جیولر گروپ شہر میں زیورات دے کر سود کا کام کرتا تھا۔جیولر مزید پڑھیں

جاز نیٹ ورک کے ناجائز ٹیکس پر صارفین پھٹ پڑے، ‘#لوٹ_رہا_ہے_جاز’ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

معروف موبائل نیٹ ورک کمپنی جاز کے ناجائز ٹیکسز پر صارفین پھٹ پڑے،’#لوٹ_رہا_ہے_جاز’ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق موبائل نیٹ ورک کمپنی جاز کی ناجائز حرکتوں کی وجہ سے صارفین پھٹ پڑے ہیں اور انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے صارفین کا کہنا مزید پڑھیں

‘وقاص گورایا کے قتل کی مبینہ سازش میں شامل پاکستانی مڈل مین مزید قتل کرانا چاہتا تھا’

برطانوی عدالت میں سماعت دوران بتایا گیا کہ مبینہ طور پر بلاگر احمد وقاص گورایا کو قتل کرنے کے لیے 31 سالہ محمد گوہر خان کی مدد حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے پاکستان میں مقیم مڈل مین مزمل نے مستقبل میں مزید ‘کاموں’ کا بھی ذکر کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق استغاثہ نے کہا مزید پڑھیں

ہو سکتا ہے کہ اگلے دو تین ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آئیں، وزیر خزانہ شوکت ترین

وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے ہو سکتا ہے کہ اگلے دو تین ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آئیں۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے بہت سے مشکلات کا سامنا رہا، معیشت کی بہتری کے لیےآئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، حکومت مزید پڑھیں

برطانیہ میں اسلام اور مسلمانوں کیلئے امتیازی سلوک نمایاں ہے, رپورٹ

لندن: یونیورسٹی آف برمنگھم اور ڈیٹا کا تجزیہ کرنے والی کمپنی ’’یوگووف‘‘ کی اسلامو فوبیا پر شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ روا رکھا جاتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف برمنگھم اور ڈیٹا تجزیہ کرنے والی فرم نے مزید پڑھیں

نرگسیت کا شکار وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کو عوام سے ٹیلی فون پر سوال و جواب کے ایک سیشن میں کہا ہے کہ وہ حکومت میں ہونے کی وجہ سے خاموش ہیں لیکن اگر وہ حکومت سے نکلے تو زیادہ خطرناک ہو جائیں گے۔ مگر سوال یہ ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے کون نکال مزید پڑھیں