داعش کی پاکستانی شاخ نے حال ہی میں پیغام پاکستان ( پی ای پی) پر تنقید کی ہے ۔ 2018 میں دہشت گردی کے خلاف علماء کرام نے ’’ پیغام پاکستان‘‘ کے نام سے کتابی شکل میں ایک متفقہ فتویٰ صادرکیا ہے جس پر 1800 سے زائد علماء کے دستخط ہیں۔ اس فتوے نے دہشت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سعودی کابینہ کی پاک-سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری
سعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا ورچوئل اجلاس آج خادم حرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اعلامیے کے مطابق قائم وزیر برائے میڈیا ڈاکٹر مزید پڑھیں
انڈونیشیا کے نائٹ کلب میں دو گروہوں کے درمیان جھگڑا، 18 افراد ہلاک
جکارتا: انڈونیشیا کے نائٹ کلب میں دو گروہوں کے درمیان جھگڑے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے مغربی پاپوا کے نائٹ کلب میں دو گروہوں میں جھگڑا ہوگیا جس پر ایک گروہ نے نائٹ کلب کو آگ لگا دی۔ نائٹ کلب میں ہونے والی مزید پڑھیں
برطانیہ میں اسلام اور مسلمانوں کیلئے امتیازی سلوک نمایاں ہے, رپورٹ

لندن: یونیورسٹی آف برمنگھم اور ڈیٹا کا تجزیہ کرنے والی کمپنی ’’یوگووف‘‘ کی اسلامو فوبیا پر شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ روا رکھا جاتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف برمنگھم اور ڈیٹا تجزیہ کرنے والی فرم نے مزید پڑھیں
کیمرون: فٹبال میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران بھگدڑ، 8 افراد ہلاک
یاؤندے: افریقی ملک کیمرون میں فٹبال میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس میں کچل کر 8 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمرون کے دارالحکومت میں ’’افریقا کپ آف نیشن‘‘ کے سلسلے میں مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس مزید پڑھیں
امید ہے کہ کورونا ہنگامی حالت کا رواں سال میں خاتمہ ہوجائیگا، عالمی ادارہ صحت
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ریجنل ڈائریکٹر برائے یورپ ہانس کلوگ کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ امسال کورونا وبا "ایمرجنسی” مرحلے سے باہر نکل جائے گی۔ کلوگ جنہوں نے یورپ میں کووڈ-19 کے پہلے ظہور کے دوسرے سال ایک تحریری بیان دیا تھا، ڈبلیو ایچ او کے یورپی خطے میں اس وبا کی مزید پڑھیں
چین کی امریکہ کو وارننگ: ہمارے ملکی معاملات میں دخل اندازی نہ کریں
چین حکومت نے جمعہ کے روز جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدہ اور امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے درمیان طے پانے والے سربراہی اجلاس پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چین وزارت خارجہ کے ترجمان زاو لیجیان نے سربراہی اجلاس میں تائیوان، سنکیانگ اور ہانگ کانگ مسائل پر بات چیت کے خلاف ردعمل کا اظہار مزید پڑھیں
جنوبی کوریا: شمالی کوریا نے 2 کروز میزائل تجربے کئے ہیں
جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے 2 کروز میزائل تجربے کئے ہیں۔ نام کو پوشیدہ رکھتے ہوئے جنوبی کوریا کی بااختیار فوجی شخصیت کا کہنا ہے کہ موجودہ تجربے حالیہ ایک ماہ کے دوران 5 واں میزائل تجربہ ہیں۔ فوجی شخصیت کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا اور امریکہ کے خفیہ حکام نے میزائل تجربوں کا جائزہ مزید پڑھیں
جھوٹے الزامات پر دائر ہونیوالے ہتک عزت کیسز پر بھاری ہرجانے اور اے آر وائی کی معافیاں
اے آر وائی نیوز پر ہتک عزت کے مقدمات اب کسی سے ڈھکے چھپے نہیں رہے۔ برطانوی عدالتوں میں دائر یہ کیسز ہارنے سے چینل کو اب تک ہزاروں پائونڈز ادا کرنے پڑے ہیں۔ گل بخاری رواں ماہ ہی مشہور ایکٹوسٹ گل بخاری نے برطانیہ میں اے آر وائی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو حکومت کیخلاف مہنگائی مارچ کرنے کا اعلان
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو حکومت کیخلاف مہنگائی مارچ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس تاریخ کو ملک کے کونے کونے سے لوگ اسلام آباد پہنچیں گے۔ پی ڈی ایم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں