کرپشن بڑھنے کے باعث پاکستان کی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشل کرپشن انڈیکس میں مزید 16 درجے تنزلی

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے جاری کردہ کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی) برائے سال 2021 میں پاکستان 180 ممالک میں سے 140ویں درجے پر آگیا جبکہ گزشتہ برس پاکستان سی پی آئی رینکنگ میں 124ویں نمبر پر تھا۔ دنیا بھر میں بدعنوانی کی سطح رک گئی ہے اور 86 فیصد ممالک میں گزشتہ ایک دہائی کے مزید پڑھیں

اسلام آباد: حضرت فاطمتہ الزہراء سلام اللہ علیھا کی حیات مبارکہ پر کانفرنس کا انعقاد: شفقنا خصوصی

اسلام آباد پاکستان میں امام الخوئی خیراتی ادارے الکوثر اسلامک یونیورسٹی نے سیدہ النساء العالمین سلام اللہ علیھا کی زندگی پر ایک سائنسی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس کانفرنس میں حصہ لینے والے ریسرچرز جنہوں نے پہلے اس حوالے سے اپنے ریسرچ پیپرز جمع کروا دیے تھے ، نے اپنے لیکچرز ریکارڈ کروائے اور اننہیں مزید پڑھیں

برکینا فاسو: فوج کا صدر راک مارک کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ

افریقی ملک برکینا فاسو میں فوج نے صدر روچ مارک کرسچن کابور کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پرقبضہ کرلیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اقتدارسنبھالنے کے بعد فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برکینا فاسوکی حکومت اورپارلیمنٹ کو تحلیل کردیا گیا ہے اورملک کی تمام سرحدیں بند کردی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے ریور راوی منصوبہ غیر قانونی قرار دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے ریور راوی منصوبے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عہدیداران نے منصوبے کے لیے اراضی حاصل کرنے میں قانون پر عمل درآمد نہیں کیا۔ جسٹس شاہد کریم، وقار اے شیخ اور شیراز ذکا مشتمل تین رکنی بینچ نے ریور راوی سے متعلق درخواستوں پر اوپن کورٹ میں محفوظ کیا مزید پڑھیں

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی، رینکنگ میں 16درجے اضافہ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا، جس میں پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16درجے اوپر چلا گیا ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کے مطابق پاکستان 180ممالک میں سے 140 ویں نمبر پر آگیا ہے، کرپشن پرسیپشن انڈیکس اسکورکا مزید پڑھیں

عدالت نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ملزم کو 10 سال بعد رہا کردیا

لاہور کی عدالت نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ملزم کو10 سال بعد رہاکردیا۔ عاصم اسلم کو پی پی سی کی دفعہ 295-B کے تحت ان کے بھائی فیصل اسلم کی شکایت پر درج ایف آئی آر کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ شکایت کنندہ نے خود ایف آئی آر میں اعتراف کیا کہ مزید پڑھیں