@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بھارتی مسلمانوں کی گردنیں کاٹی جارہی ہیں، بنیادی وجہ پاکستان ہے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی گردنیں کاٹی جارہی ہیں اور انہیں سزا دینے کی بنیادی وجہ پاکستان ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک کی سیکیورٹی صورت حال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بہت اچھی بات مزید پڑھیں
اگر مجھے نکالا گیا
وزیرِ اعظم عمران خان نے اتوار کو عوام کے سوالات کا براہ راست جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اقتدار سے باہر نکل کر سڑکوں پر آ گئے تو وہ اپوزیشن جماعتوں کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ‘اگر میں حکومت سے باہر نکل گیاتو زیادہ خطرناک مزید پڑھیں
منفی خیالات سے چھٹکارا پانے کے لیے قرآن کریم کی آیات: شفقنا گوشہ اسلام
ساری زندگی ہم مختلف جذباتی کیفیات سے گزرتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق انسان میں 30 طرح کے جذبات پائے جاتے ہیں جو مل کر روزہ مرہ کی انسانی زندگی کو شکل دیتے ہیں۔ ہمارےجذبات کے ساتھ ہمارا دین بھی ہمیں اسی طرح متاثر کرتا ہے اور اور جذبات اور دین یہ دونوں اکثر ایک مزید پڑھیں
عراق: داعش کا حملہ، 3 عراقی فوجی ہلاک
دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق کے شہر کرکوک میں سڑک کے کنارے نصب بم کو ریموٹ کنٹرول سے اڑا دیا، حملے میں 3 عراقی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ کرکوک پولیس ڈائریکٹریٹ کے پریس ترجمان امیر نوری نے کہا ہے کہ شہر کی جنوبی تحصیل داکوک کے جوار میں واقع دیہات تلیع الرامیل اور مزید پڑھیں
یو اے ای نے حوثیوں کے بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا
متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے داغے گئے 2 بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ اس موضوع پر متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کی طرف سے دیے گئے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ حوثیوں کی جانب مزید پڑھیں
برکینا فاسو:صدر کابورہ کو فوجی جتھے نے یرغمال بنا لیا
برکینا فاسو کے صدر راخ کرسٹین کابورہ کو ایک فوجی جتھے نے یر غمال بنا لیا ۔ مغربی میڈیا کے مطابق، صدر کابورہ کو گزشتہ روز دارالحکومت واگا ڈوگو کی بعض فوجی چھاونیوں میں فائرنگ کے بعد ایک فوجی جتھے نے یر غمال بنا لیا اور کسی چھاونی میں لے گئے۔ گزشتہ روز صبح واگا ڈوگو مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔ 21
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ‘ترابزون حصر’ کے نام سے معروف، طلائی تاروں کو چٹائی کی طرح بُن کر بنائے گئے، زیورات ترکی سے مخصوص زیورات ہیں؟ ‘ترابزون حصر’ بُنائی کے آغاز کی تاریخ 7 ویں قبل مسیح سےمتعلق اسکوتی قوم تک جاتی ہے۔ بُنائی کا یہ طریقہ زمانہ قدیم میں جان کی مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔22
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام "چشمہ شفاء” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم، صحت کے جس مسئلے پر آپ کے ساتھ بات کریں گے وہ ‘بند ناک ‘ اور اس کا گھریلو علاج ہے۔ ہمارے معیار زندگی پر منفی اثرات مرتب کرنے والے عناصر میں مزید پڑھیں
ہمارا سفارتی عملہ بھی یوکرین چھوڑ دے:حکومت برطانیہ
برطانیہ نے بھی روس کے ممکنہ حملے کے پیش نظر کیئف سے اپنے سفارتی عملے کو نکل جانے کا کہا ہے۔ برطانوی امور خارجہ کے مطابق، بعض سفارت کارون اور ان کے اہل خانہ کو یوکرین سے نکالا جا رہا ہے مگر برطانوی سفارت خانہ کھلا رہے گا جہاں روز مرہ کی سرگرمیاں بھی جاری رہیں مزید پڑھیں