واٹس ایپ صارفین کیلئے گوگل کے ڈیٹا بیک اپ کی سہولت جلد ختم ہونے والی ہے

واٹس ایپ پاکستان سمیت دنیا بھر میں میسجنگ ایپ ہے اور اس کے صارفین اپنے ڈیٹا بیک اپ کے لیے گوگل ڈرائیو پر انحصار کرتے ہیں۔ ہوکستا ہے کہ آپ کو علم نہ ہو مگر ابھی واٹس ایپ بیک اپ ڈیٹا کے لیے گوگل ڈرائیو اسٹوریج کی کوئی حد نہیں مگر یہ بہت جلد تبدیل مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت کا مستقبل کیا ہے؟ شفقنا خصوصی

پاکستان میں نصف مالی سال کے دوران معاشی مشکلات کا مطلب ہے کہ حکومت اور پالیسی ساز مشکل میں ہیں۔ ایک ایسا بجٹ جس کا مقصد ووٹرز کو خوش کرنا اور سیاسی اثاثوں کو برقرار رکھنا تھا الٹا نہ صرف ووٹرز کو سخت خفا کرگیا بلکہ سیاسی اثاثوں کو بھی خطرات لاحق کرگیا۔ مسلسل معاشی مزید پڑھیں

حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی دارفانی سے رخصت ہوگئے

نامور مرجع تقلید حضرت آیت اللہ صافی گلپایگانی 103 سال کی عمر میں داعی اجل کو لبیک فرما گئے۔حوزات علمیہ حضرت آیت الله العظمیٰ صافی گلپائیگانی قدس سرہ الشریف حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ اس عظیم اور عالی قدر مرجع کا افتخار آمیز کارنامہ اسلام اور تشیع مزید پڑھیں

23 مارچ کو ملک کے کونے کونے سے پوری قوم اسلام آباد میں آئے گی، مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کس کودھمکا رہے ہیں کہ اگر مجھے نکالا تو میں خطرناک ثابت ہوں گا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے میچ میں دفعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے ساتویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

طالبان نے سابق افغان حکومت کے 100 سے زائد ارکان قتل کیے ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان اور ان کے اتحادیوں نے مبینہ طور پر سابق افغان حکومت کے 100 سے زائد ارکان، سیکیورٹی اہلکاروں اور بین الاقوامی افواج کے ساتھ کام کرنے والے افراد کو قتل کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یہ رپورٹ مزید پڑھیں

طالبان کا افغانستان کے بند سرکاری جامعات فروری میں دوبارہ کھولنے کا اعلان

طالبان کے ہائر ایجوکیشن کے قائم مقام وزیر نے کہا کہ اگست میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بند افغانستان کی سرکاری جامعات فروری میں دوبارہ کھل جائیں گی۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یونیورسٹی کھولنے کے اعلان کے باوجود طالبان رہنما شیخ عبدالباقی حقانی نے یہ واضح نہیں کیا کہ مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا اسرائیل کے صدر کے دورے کے دوران ابوظہبی پر میزائل حملہ

متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی صدر کے دورے کے دوران یمن کے حوثی باغیوں نے ابوظبی پر پھر میزائل فائر کیا لیکن متحدہ امارات کے حکام نے اس حملے کو ناکام بنا دیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ علی الصبح کیے گئے مزید پڑھیں

مجھے اپوزیشن لیڈر نہیں رہنا، اپنا استعفیٰ پارٹی کی قیادت کو بھجوا دیا ہے، یوسف رضا گیلانی

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہنا چاہتے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی کی قیادت کو بھجوا دیا ہے۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال مزید پڑھیں