نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس لاہور ہائی کورٹ میں جمع، سفر نہ کرنے کی ہدایت

سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی جس میں نواز شریف کو مکمل صحتیاب نہ ہوجانے تک سفر نہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ واشنگٹن ایڈوینٹسٹ ہیلتھ کیئر وائٹ اوک میڈیکل سینٹر کے مزید پڑھیں

پاکستان بھارتی وزیر کے غلط اور اشتعال انگیز بیان کو مسترد کرتا ہے، عاصم افتخار

پاکستان نے آزاد جموں اور کشمیر کے حوالے سے بھارتی وزیر کے جھوٹے اور اشتعال انگیز بیان کو مسترد کردیا۔ دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان آزاد جموں اور کشمیر کو موجودہ حکومت کے دوران ضم کرنے کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے وزیر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کی درخواست پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پر تنقید

وزیر اعظم عمران خان نے تاحیات نااہلی ختم کرنے کے لیے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کرنے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بہاولپور ڈویژن کے لیے ’نیا پاکستان صحت کارڈ‘ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ 18 سال کی عمر میں مزید پڑھیں

کینیڈا، امریکا اور برطانیہ کی میانمار کے اعلیٰ عدالتی حکام پر پابندیاں عائد

امریکا، برطانیہ اور کینیڈا نے میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت کا ایک سال مکمل ہونے پر اعلیٰ عدالتی حکام پر پابندیاں عائد کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے حوالے سے کہا گیا کہ امریکی محکمہ خزانہ نے اٹارنی جنرل تھیڈا او، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ٹنٹن او اور چیئرمین اینٹی کرپشن مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بلدیاتی انتخابات کیلئے پارٹی نمائندوں کو عوامی سطح پر روابط بڑھانے کی ہدایت

وزیر اعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں سے کہا ہے کہ وہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ہونے والی ہونے والی ’غلطیوں‘ سے سبق سیکھتے ہوئے 27 مارچ کو ہونے والے انتخابات کے دوسرے مرحلے سے قبل عوامی سطح پر روابط بڑھائیں۔ مزید پڑھیں

قطر غیرنیٹو اتحادی ملک بنے گا: امریکہ

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے ساتھ ملاقات میں قطر کو غیر نیٹو اتحادی کے طور پر نامزد کرنے کا اعلان کیا۔ بائیڈن نے قطر کو ایک اچھا دوست اور بھروسے مند اتحادی بھی قرار دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن اور قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے مزید پڑھیں

ہیٹی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے روز مرہ کی زندگی متاثر

ہیٹی میں شدید بارشوں کے باعث کم از کم 3 مکانات تباہ ہو گئے اور تقریباً 2600مکانات زیرِ  آب آگئے۔ حکام نے بتایا کہ ملک میں ہونے والی شدید بارش نے تقریباً 2,600 خاندانوں کو عارضی پناہ لینے پر مجبور کیا۔ ملک کی سول پروٹیکشن ایجنسی نے کہا کہ سرد موسم ہیٹی کے شمالی اور مزید پڑھیں