امریکہ کے وفاقی ادارے برائے خوراک و ادویات FDA نے امریکی دوا ساز کمپنی ماڈرنا کی تیار کردہ کورونا ویکسین کو مکمل منظوری دینے کا اعلان کیا ہے۔ FDA کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ” ماڈرنا کووِڈ۔19 ویکسین کے پیداواری مراحل کے بارے میں تمام تحقیقات کر لی گئی ہیں۔ FDA کے سخت معیاروں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نائیجیریا میں مسلح حملہ،12 افراد ہلاک،50 اغوا
نائیجیریا کے صوبہ کاتسینا میں مسلح حملے کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک اور پچاس اغوا ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، کاتسینا کے دیہاتوں رووان گوڈیا اور سفانا پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا ۔ اس حملے میں بارہ افراد ہلاک اور پچاس کو اغوا کر لیا گیا۔ کاتسینا پولیس کے ترجمان گامبو مزید پڑھیں
ایکواڈور، بارشوں اور سیلاب سے اموات اور زخمی ہونے کی اطلاعات
ایکواڈور کے دارالحکومت کیتو میں موسلا دھار بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ بی بی سی کی خبر کے مطابق کیتو میں ہنگامی حالات سے متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ تیز سیلاب کی زد میں آتے ہوئے اب تک 11 افراد کی اموات کی اطلاعات مزید پڑھیں
آذربائیجان: شُوشا قرارداد منظور کر لی گئی
آذربائیجان قومی اسمبلی نے، ترکی۔ آذربائیجان کے درمیان باقاعدہ اتحادی تعلقات پر مبنی، ‘شوشا قرارداد’ کو منظور کر لیا ہے۔ آذربائیجان قومی اسمبلی کے معمول کے جنرل کمیٹی اجلاس میں، جمہوریہ آذربائیجان اور جمہوریہ ترکی کے درمیان اتحادی تعلقات سے متعلقہ آئینی بِل، ‘شوشا قرارداد’ کی منظوری پر بحث کی گئی۔ بحث کے بعد آئینی بِل کو رائے شماری کے مزید پڑھیں
امریکہ: شمالی کوریا کے میزائل تجربوں کے مقابل سفارتی راستوں کا انتخاب کیا جائے گا
امریکہ نے کہا ہے کہ نئے سال میں شمالی کوریا کے بڑھتے ہوئے میزائل تجربوں کے مقابل سفارتی راستوں کا انتخاب کیا جائے گا۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہم، پیونگ یانگ انتظامیہ کے میزائل تجربوں کے مقابل مزید پڑھیں
اسرائیلی قوتوں نے 35 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا
اسرائیلی قوتوں نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے سے 35 فلسطینی شہریوں کو زیر حراست لے لیا۔ مقامی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق اسرائیلی قوتوں نے دریائے اُردن کے مغربی کنارے پر چھاپہ مارا۔ اس چھاپے کے دوران راملہ کے عماری فلسطینی مہاجر کیمپ سے 35 فلسطینی کو گرفتار کر لیا گیا۔ مزید پڑھیں
فرانس میں اسلام و فوبیا کاروائیوں میں تیزی کا مشاہدہ
فرانس میں گزشتہ 2 دنوں میں مسلمان شہریوں پر اوپر تلے 2 بار اسلامو فوبیا حملے کیے گئے۔ گزشتہ سال نومبر کے آخر میں ملک کے جنوب مغربی حصے میں لوت-ات-گارون کے علاقے میں کھلنے والی ایک "حلال” مارکیٹ کو 30 جنوری کی رات نسل پرستانہ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ حملہ آوروں نے، جنہوں مزید پڑھیں
بیماری کی وجہ سے نواز شریف کی جان کو شدید خطرات لاحق، نئی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
سابق وزیراعظم نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ وہ اس وقت مختلف بیماریوں سے نبرد آزما ہیں، اس لئے ان کی جان کو خطرات لاحق ہیں۔ یہ میڈیکل رپورٹ مشہور ڈاکٹر ڈاکٹر فیاض شال نے تیار کی ہے جسے ایڈووکیٹ امجد پرویز مزید پڑھیں
مولانا طاہر اشرفی کی چرچ میں نماز کی ادائیگی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے پشاور میں پادری کے قتل کیخلاف وہاں کا دورہ کیا اور اپنے وفد کے ہمراہ چرچ میں نماز ادا کی۔ اس موقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ مولاطا طاہر اشرفی آل سینٹس چرچ کے پادری ولیم سراج کے قتل مزید پڑھیں
امریکا جانے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر، ویزا فیسوں میں اضافہ ہونے کا امکان
امریکی انتظامیہ نے تقریباً تمام ویزوں کی فیسیں بڑھانے کی تجویز پیش کردی ہے۔ اس اقدام کو ویزے کی خدمات کو بہتر کرنے کے لئے ناگزیر قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم بائیڈن انتظامیہ کے اس فیصلے کو اپوزیشن اراکین غلط قرار دے رہے ہیں۔ انہوں نے اس پر سخت تنقید کرتے ہوئے خدشہ ظاہر مزید پڑھیں