امریکی صدر جو بائیڈن نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے ساتھ وائٹ ہاوس میں ملاقات کی جس میں عالمی توانائی کی ترسیل میں استحکام کی بحالی ،مسئلہ افغانستان اور دیگر موضوعات پر بات چیت کی ۔ صدر بائیڈن نے قطر کے ساتھ امریکہ کے تعلقات کو امریکی مفادات کے لیے اہم قرار دیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایران سے جوہری مذاکرات کی بحالی،امریکہ نے کوششیں تیز کر دیں
ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات کی بحالی کی خاطر امریکہ نے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ امور خارجہ کے ایک اعلیٰ اہلکار کے بقول، اس حوالے سے زیادہ تاخیر نہیں کی جا سکتی کیونکہ ایران اپنے جوہری پروگرام کو وسعت دیتا جا رہا ہے۔ جرمنی، فرانس اور برطانیہ سن دو ہزار پندرہ میں طے پانے مزید پڑھیں
ٹوگو میں خسرہ پھوٹ پڑا،جنوبی وشمالی علاقے متاثر
ٹوگو کے مختلف علاقوں میں خسرہ کی وبا پھیلنے لگی ۔ ملکی وزارت صحت کے مطابق، گزشتہ ماہ سے ملک کے جنوبی اور شمالی علاقوں میں خسرے کے واقعات رونما ہوئے ہیں جن سے بچے زیادہ متاثر ہیں جس پر حفاظتی ٹیکوں کی مہم تیز کر دی گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت اور امریکی مرکز مزید پڑھیں
ترکی کےسیاحت کو فروغ دینے والے ادارے TGA کی دنیا کے 23 ممالک میں ٹیلی ویژن چینلز اشتہاری مہم
ترکی کی سیاحت کو متعارف کروانے اور فروغ دینے کی ایجنسی (TGA) نے گزشتہ سال ترکی کی دنیا کے 23 ممالک میں ٹیلی ویژن چینلز اور 93 ممالک میں ڈیجیٹل چینلز پر اشتہاری مہم چلائی ہے۔ TGA بورڈ کے رکن اور پریس ترجمان، ایرکان یاجی نے وزارت ثقافت و سیاحت کی نگرانی میں 2019 میں مزید پڑھیں
پارٹی قیادت کو بھیجا گیا استعفیٰ اب واپس نہیں لوں گا،یوسف رضا گیلانی
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھیج دیا ہے اور میں استعفیٰ واپس نہیں لوں گا، میں نے تو وزیراعظم کے عہدے سے بھی استعفیٰ دیا تھا۔ “ہم نیوز” کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مزید پڑھیں
صحافی تنظیموں کا قیصربنگالی کےخلاف مہم چلانے پر وزرا کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے کالم نگار اور دانشور ڈاکٹر قیصر بنگالی کے خلاف مہم چلانے پر وزرا اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کےخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پی ایف یو جے کے صدرشہزادہ ذوالفقاراورسیکرٹری جنرل ناصرزیدی نے اپنے بیان میں کہاہےکہ حکومت تنقید کی کو دبانے کیلئے مزید پڑھیں
52فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کےساتھ ڈیل کرے گی، سروے رپورٹ
پلس کنسلٹنٹ نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کر دیا ہے جس میں پاکستان کی 52 فیصد عوام نے پیپلز پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ کےساتھ ڈیل ہونے کے امکان کا اظہار کردیا۔ پلس کنسلٹنٹ کی جانب سے کیے گئے سروے میں 26فیصد پاکستانیوں نے مسلم لیگ ن ، 21فیصد نے جے یو آئی مزید پڑھیں
پولنگ اسٹیشن حملہ کیس، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر کو نااہل قرار دیدیا
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل بکاخیل میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن حملہ کیس میں الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد خان کو پانچ سال کے لئے نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر مزید پڑھیں
‘یوسف رضا گیلانی بکاؤ اور جھوٹے لیڈر ہیں’ شاہ محمود کی اپوزیشن لیڈر پر لفظی گولہ باری
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ اجلاس میں جذباتی تقریر کرتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی بکاؤ اور سمجھوتہ کرنے والے لیڈر ہیں، قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ ڈرامہ تھا، یہ کرسی سے چپکے رہیں گے۔ سینیٹ اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ قائد حزب مزید پڑھیں
توقع نہیں کرتا تھا کہ شاہ محمود قریشی اس قدر گریں گے، یوسف رضا گیلانی کا جواب
سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ نے ملک کا تشخص خراب کیا ہے ، آج شاہ محمود دلاور خان گروپ کا ترجمان بنا تھا ، کہا تھا کہ وہ ایوان میں پالیسی بیان دینا چاہتے ہیں۔ سینیٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نےکہاکہ وزیرخارجہ بغیر مزید پڑھیں