سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سوشل میڈیا پر ججوں کیخلاف مہم پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کارروائی کا عندیہ دیدیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس کے خلاف کچھ کرنا پڑے گا۔ یہ بات انہوں نے چیف جسٹس گلزار احمد کے اعزاز میں منعقدہ فل کورٹ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میں نے بغیر کسی دبائو اور خوف کے فرائض ادا کئے، چیف جسٹس گلزار احمد
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ میں نے بطور چیف جسٹس بغیر کسی دبائو اور خوف کے اپنے فرائض ادا کئے۔ آئین پاکستان میں چیک اینڈ بیلنس نظام موجود ہے تاکہ ریاست کا ہر ستون بہتر کام کر سکے۔ اپنے آخری عدالتی دن فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
لڑکی سے محبت کا جھانسہ، خطرناک ڈاکوئوں نے نوجوان کو اغوا کرلیا، ایک کروڑ تاوان طلب
مظفرگڑھ کا ایک اور نوجوان پنجاب اور سندھ کے بارڈر کے ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گیا۔ ڈاکوؤں نے لڑکی سے محبت کے جال میں پھنسا کر تاوان کے لئے اغوا کر لیا۔ ڈاکوئوں نے نوجوان کی رہائی کے ایک کروڑ روپے تاوان مانگ لیا، مغوی نوجوان کو زنجیروں سے جکڑ کر تشدد کی ویڈیو بھی مزید پڑھیں
نواز شریف کو لاحق ’دل ٹوٹنے والی بیماری‘ کیا ہے؟
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی لاہور ہائیکورٹ میں جو میڈیکل رپورٹ جمع کرائی گئی ہے اس میں بتایا گیا ہے کہ انھیں دل ٹوٹنے والی بیماری ’ٹاکٹسوبو سنڈروم‘ کا خطرہ لاحق ہے۔ اگر وہ پاکستان واپس آئے تو ان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ نواز شریف کی یہ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا سے آزاد جیتنے والے کئی بلدیاتی نمائندے پی ٹی آئی میں شامل
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جیتنے والے کئی آزاد امیدوار پی ٹی آئی شامل ہو گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے بنوں سے نومنتخب ویلج کونسل ممبران نے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ صوبے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران جیتنے والے مزید پڑھیں
نواز شریف کے روابط مقتدر حلقوں سے بحال ہو چکے، حکومت میں خوف وہراس بڑھنے لگا
بلدیاتی ادارے تحلیل کرنے کا اختیار ختم، سپریم کورٹ کا فیصلہ طاقتور مقامی حکومتوں کی راہ ہموار کرے گا urdu.nayadaur.tv
نواز شریف کے بھی کچھ حقوق ہیں، ان کی نااہلی کیخلاف اپیل درست ہے: سہیل وڑائچ
سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے کہا ہے یہ اصول دنیا بھر میں ہے کہ جن افراد کے خلاف مقدمات بنتے ہیں انہیں اپیل کا حق دیا جاتا ہے۔ اگرچہ نواز شریف ایک ملزم ہیں لیکن ان کے بھی کچھ حقوق ہیں۔ ان کی نااہلی کیخلاف اپیل جائز ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام “رپورٹ کارڈ” میں مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کے باوجود اپنے گھر پر تقریب کے انعقاد پر معافی
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کے باوجود اپنے گھر پر تقریب کے انعقاد پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کو ٹھیک کردیں گے۔ خبر رساں ایجن سی رائٹرز کے مطابق سینئر سرکاری ملازم سو گرے نے لاک ڈاؤن کے باوجود بورس جانسن کی رہائش گاہ ڈاؤننگ اسٹریٹ میں وزیراعظم مزید پڑھیں
ٹیکس اور فارن ایکسچینج کے نظام میں ہر سطح پر ٹیکنالوجی استعمال کریں گے، وزیر خزانہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات خراب ہوں، مولانا فضل الرحمٰن
@2021 – All Right Reserved. Designed