حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رکن اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے سمندر پار پاکستانیز جویریہ ظفر نے اپنے خاوند کے خلاف اقدام قتل کا کیس درج کروا دیا ہے۔ خیال رہے جویریہ ظفر اگست 2018ء میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں، بعد ازاں وزیراعظم عمران مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد میں ایوان صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی برائے صوبائی برائے کھیل و بین مزید پڑھیں
کیا استعفیٰ سے داغ دھل جائے گا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا آنے والی دو دہائیوں میں دنیا میں سونا ختم ہوجائے گا؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
فیس بک میسنجر نے اسکرین شاٹ ڈیٹیکشن کا فیچر متعارف کرادیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
صدر عارف علوی کا معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کیلئے مولانا ظفر علی خان کے صحافتی ورثے کی پیروی پر زور
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ معاشرے میں مثبت تبدیلی اور اخلاقی اقدار کے فروغ کیلئے مولانا ظفر علی خان کے صحافتی ورثے کی پیروی کرناہوگی۔ وہ منگل کے روز اسلام آباد میں مولانا ظفر علی خان میموریل ٹرسٹ کے چیئرمین خالد محمود کی زیر قیادت وفد سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا "انٹرسیکشن؛ گڈ لک، ایرن" نامی فلم سے متعلق سوشل میڈیا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نےترکی ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) کی مشترکہ پروڈکشن "انٹرسیکشن؛ گڈ لک، ایرن” نامی فلم میں "ہیامو” لوک گیت کو "جیتے رہو ایرن ، پیغام کے ساتھ شئیر کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر، ایردوان نےجیرن ایجے اوکسوز کیآواز میں پیش کردہ ترک لوک گیت کی جھلکیوں مزید پڑھیں
ترک صدارتی ترجمان کی امریکی سلامتی کے مشیر سولیوان سے بات چیت
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سولیوان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ اس دوران سیاسی، اقتصادی اور دفاعی معاملات سمیت دو طرفہ تعلقات پر غور کیا گیا، روس۔ یوکیرین بحران، ترکی۔ آرمینیا تعلقات میں سلسلہ معمولات اورخطے کے دیگر معاملات زیر غور آئے۔ ٹیلی فون گفتگو میں دونوں مزید پڑھیں
علی امین گنڈاپور الیکشن کمیشن میں حاضری کے بجائے بھائی کی انتخابی مہم میں پہنچ گئے
وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور الیکشن کمیشن میں حاضری کے بجائے بھائی کی انتخابی مہم میں پہنچ گئے۔ علی امین گنڈاپور کی ڈیرہ اسماعیل خان میں میئرکے الیکشن کے لیے اپنے بھائی کی انتخابی مہم میں شرکت کی تصاویر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔ خیال رہے کہ آج چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ڈیرہ مزید پڑھیں
نئے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھانے والے ‘جسٹس عمر عطا بندیال’ کون ہیں؟
اسلام آباد میں ایوان صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی برائے صوبائی برائے کھیل و بین مزید پڑھیں