وزیراعظم کا شیخ محمد بن زاید النیہان سے ٹیلی فونک رابطہ، حوثیوں کے میزائل حملے کی مذمت

وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات پر حوثیوں کے میزائل حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے خطے کے امن وسلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق بدھ کو وزیر اعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے سپریم مزید پڑھیں

وزیراعظم کا شیخ محمد بن زاید النیہان سے ٹیلی فونک رابطہ، حوثیوں کے میزائل حملے کی مذمت

وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات پر حوثیوں کے میزائل حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے خطے کے امن وسلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق بدھ کو وزیر اعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے سپریم مزید پڑھیں

امریکا کا حوثیوں کے خلاف یو اے ای کی معاونت کیلئے جنگی طیارے بھیجنے کا اعلان

امریکا نے کہا ہے کہ وہ خلیجی ریاست پر میزائل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کی معاونت کے لیے جنگی طیارے بھیجے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے حوثی باغی تحریک نے گزشتہ ماہ ابوظبی پر میزائل حملہ کیا تھا، جبکہ دوسرا حملہ امریکی فورسز کی جانب مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے پنجگور اور نوشکی میں 2 دھماکے

بلوچستان کے علاقے نوشکی اور پنجگور میں دو دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔ فرنٹیئرکور (ایف سی) کے ترجمان کا کہنا تھا کہ نوشکی اور پنجگور کے علاقوں میں دو الگ الگ دھماکے ہوئے۔ ترجمان کے مطابق نوشکی میں ایف سی کی عمارت کے قریب دھماکا ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ دھماکے کے بعد مزید پڑھیں

امریکا: اسکول اور کالج میں فائرنگ کے مختلف واقعات، 1 طالبعلم اور 2 سیکیورٹی گارڈز ہلاک

واشنگٹن: امریکا میں الگ الگ واقعات میں اسکول اور کالج میں فائرنگ کے واقعات میں ایک طالبعلم اور 2 سیکیورٹی گارڈز ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ امریکی ریاست منی سوٹا کے اسکول میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے ایک طالب علم ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا جب مزید پڑھیں

ایکواڈور میں بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، 22 افراد ہلاک

کیٹو: جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں مسلسل بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر واقعات میں مجموعی طور پر 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایکواڈور میں بارشوں کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ شدید ترین بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی جس میں لینڈ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ، میولود چاوش اولو  نے گنی بساؤ میں بغاوت کی کوشش کی مذمت کی ہے

وزیر خارجہ، میولود چاوش اولو  نے گنی بساؤ میں بغاوت کی کوشش کی مذمت کی ہے ۔ وزیرخارجہ  چاووش اولو نے گنی بساؤ کے صدر ایمبالو کے ساتھ ٹیلی  فونک رابطہ قائم کیا ہے۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں چاووش اولو نے گنی بساؤ میں بغاوت کی کوشش کی مذمت مزید پڑھیں

ترکی اور آرمینیا کے درمیان فلائٹ آپریشن آج سے بحال

ترکی اور آرمینیا کے درمیان پروازیں آج سے باہمی طور پر دوبارہ  سےشروع ہو رہی ہیں۔ ترکی اور آرمینیا کے نمائندوں کی حال ہی میں ہونے والی ملاقاتوں کے نتیجے میں باہمی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا جو کہ 2020 سے بند  تھا۔ ترکی کی پیگاسس اور آرمینیا کی فلائی ون  ہوائی  کمپنیوں مزید پڑھیں

امریکہ: ہم متحدہ عرب امارات کو فوجی امداد دیں گے

امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد پرنس محمد بن زید النہیان کے ساتھ مذاکرات میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات پر حوثیوں کے حملوں کے مقابل ہم ابو ظہبی کو فوجی امداد فراہم کریں گے۔ امریکہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں وزیرِ مزید پڑھیں